Will resign if not able to deliver in the first year of PTI's government - Asad Umer

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
بس یہ فرق ہوتا ہے ایک سیاست دان میں اور ایک ٹیکنو کریٹ میں
او بھائی صاحب، اس قسم کے دعوے نہیں کرنے چاہیے....نہ آپ کو نہ ہی خان صاحب کو....انہی دعووں نے پہلے بھی مصیبت کھڑی کی تھی
میں شرط لگا کر کہ دیتا ہوں کہ ایک سال میں آپ انتھک محنت، نیک نیتی اور ایمانداری کے باوجود بھی اپنے ہی حلقے کی بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کر پائیں گے
پچاس فیصد یا چلو مان لیتے ہیں نوے فیصد بھی آپ کامیاب ہو جاتے ہیں تو دس فیصد رہ جاۓ گا
بس اسی کو آپ کا سیاسی مخالف اور میڈیا دکھا دکھا کر آپ سے استعفیٰ مانگ رہا ہو گا
I was about to write the same comments. Reemember the commenst from Ch Nisar and Ahsan (pseudo Professor)!!! How many times the talk show hosts played their clips when they claimed that they will resign if sucg and such thing does not happen.

Asad Omar should refrain from making such tall claims. The reality is very bleak on the economic front. It will take probably 5-10 years to bring Pakistan back on track even if all forces join hands (from where it is standing right now). Plus the status quo forces will be doing their level best to bring you down not to mention international establishment agencies and lenders like IMF, USA, China and other foreign banks. No one wants to see Pakistan prosper. Imagine a prosperous Nuclear Pakistan!!!! It will really become a threat to India... How come anyone can tolerate that? They all want Pakistan to continue limping and do not stand on its feet.

May Allah SWT help Pakistan.
 
Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮏ ﭼﺎھﮯ کچھ بھی ہو ۔ شادیاں کرے یا نہ کرے
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﺠﮭﮯ
*ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ* ﺍﻭﺭ *ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ* ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ* ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ
مجھے بہرحال، عمران خان کو ھی ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮنا ھو گا.

ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ
*ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﻗﺖ* ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺭھﺎ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ
فی الحال صرف
اس مروجہ مغربی ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ایک ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ چننا ھے

ﺍﺏ ﭼﺎھﮯ ﻭﮦ

ﻭﮦ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭼﻮﻣﮯ،

ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺟﺎﺋﮯ،

ﯾﺎ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ، شادی کرے یا نا کرے

*ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﺽ ھﮯ*
کہ
*ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﯿﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ھﮯ،*
*اس کو ﻭﮦ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﮯ...!*

اور
*کرپٹ لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دے۔*
اور ﺑﺲ...

میرے پیارے وطن پاک کو اس
*سِسِلین مافیا اور بدمعاشیہ* سے نجات دلا دے جو کتنی دھائیوں سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رھے ھیں

ھم 50 سال سے ان سیاستدانوں کو بار بار سپورٹ کر رھے ھیں جو ہر بار قوم کو لوٹ رھے ھیں،
اور
آج اگر 20 سال کی جدو جہد کے بعد
*یہ ایک شخص اس مافیا کے خلاف کھڑا ھوا ھے*
اور ملک میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی بات کر رھا ھے تو
لازم ھے کہ
ھم اپنے ملک اور قوم کی خاطر اس کو ایک موقع دیں.

مجھے عمران خان کی ذاتِ سے کوئی دلچسپی نہیں.

میرا ھیرو وہ تب ہی ہو گا
جب وہ میرے ملک اور قوم کے لئے وہ سب کچھ کرے گا جو اس کا وعدہ ھے۔
خاص کر جب وہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے نجات دلاہے گا۔

میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
کہ
*کرپشن کے خلاف ایک موثر جنگ کا آغاز اسی نے کیا*

یقین ﺭﮐﮭﻮ ۔۔۔
اگر
ﯾﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ رھا !
باقی سب وھی پرانا کوڑا کچرا ھے.

یقین جانیے
میرا نہ تو عمران خان سے کوئی تعلق ہے
نا ھی PTI سے،
بس صرف پاکستان میرا عشق ھے.

میری درخواست ہے کہ آپ بھی صرف اپنے ملک کی خاطر، اور اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کریں۔

اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ھو.

آمین.
Very well written, I 100% endorse your feelings. I belong to the very same group of people who think the way u are thinking.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮏ ﭼﺎھﮯ کچھ بھی ہو ۔ شادیاں کرے یا نہ کرے
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﺠﮭﮯ
*ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ* ﺍﻭﺭ *ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ* ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ* ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ
مجھے بہرحال، عمران خان کو ھی ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮنا ھو گا.

ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ
*ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﻗﺖ* ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺭھﺎ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ
فی الحال صرف
اس مروجہ مغربی ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ایک ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ چننا ھے

ﺍﺏ ﭼﺎھﮯ ﻭﮦ

ﻭﮦ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭼﻮﻣﮯ،

ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺟﺎﺋﮯ،

ﯾﺎ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ، شادی کرے یا نا کرے

*ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﺽ ھﮯ*
کہ
*ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﯿﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ھﮯ،*
*اس کو ﻭﮦ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﮯ...!*

اور
*کرپٹ لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دے۔*
اور ﺑﺲ...

میرے پیارے وطن پاک کو اس
*سِسِلین مافیا اور بدمعاشیہ* سے نجات دلا دے جو کتنی دھائیوں سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رھے ھیں

ھم 50 سال سے ان سیاستدانوں کو بار بار سپورٹ کر رھے ھیں جو ہر بار قوم کو لوٹ رھے ھیں،
اور
آج اگر 20 سال کی جدو جہد کے بعد
*یہ ایک شخص اس مافیا کے خلاف کھڑا ھوا ھے*
اور ملک میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی بات کر رھا ھے تو
لازم ھے کہ
ھم اپنے ملک اور قوم کی خاطر اس کو ایک موقع دیں.

مجھے عمران خان کی ذاتِ سے کوئی دلچسپی نہیں.

میرا ھیرو وہ تب ہی ہو گا
جب وہ میرے ملک اور قوم کے لئے وہ سب کچھ کرے گا جو اس کا وعدہ ھے۔
خاص کر جب وہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے نجات دلاہے گا۔

میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
کہ
*کرپشن کے خلاف ایک موثر جنگ کا آغاز اسی نے کیا*

یقین ﺭﮐﮭﻮ ۔۔۔
اگر
ﯾﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ رھا !
باقی سب وھی پرانا کوڑا کچرا ھے.

یقین جانیے
میرا نہ تو عمران خان سے کوئی تعلق ہے
نا ھی PTI سے،
بس صرف پاکستان میرا عشق ھے.

میری درخواست ہے کہ آپ بھی صرف اپنے ملک کی خاطر، اور اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کرqیں۔

اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ھو.

آمین.
Very well said. Weldone.

اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ھو
.
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
It is not the job of the future Finance minister of the country (Asad Umar) to be going into gali mohallas and building roads....sewerage systems....drinking water....that is the job of the LOCAL government...MNAs are not thekedars who are there to build roads or gutters.....Asad Umars job is to come up with the plan of how to stimulate the economy so that 10 million jobs are created in 5 years......his job is to formulate a plan so that 5 million housing units can be built in the next 5 years.....his job is to come up with policies so that exports can be doubled in the next 5 years.....any of you who thinks he or any potential ministers job is to build roads....set up lamp posts......improve sewerage.....is a mental midget....you dont even know what an MNA is....an MNA works on NATIONAL issues not galli mohallay ki sarkey aur gutter banana...that is the job of LOCAL Government...it is the job of the MAYOR...it is the job of the MUNICIPALITY
 
salary

Voter (50+ posts)
imran khan is in election wining mod so they want win the match at any coast thats way they also raise abnormal type of sologans
 
Back
Top