paittibahi
Minister (2k+ posts)
یہ قوم ڈنڈے والی سرکار کی عادی ہے۔
انکو پچھلے پینتیس سالوں سے بیغیرت اور بے شرم اور ڈرامہ باز قسم کے حکمران اور انکی پھرتیاں ملیں۔
جب وہ کہہ رہا ہے کے ساری فائلوں پر کاروائی ہو چکی ہے اور کوئی پینڈنگ فائل نہیں ہے۔
تو پھر ان لوگوں کے پیٹ میں مرورڑ کیوں اٹھ رہے ہیں۔