Why there is NO need for a joint Parliamentary Session on Afghanistan???

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی مشترکہ اجلاس نہیں کہ بعد میں میڈیا اینکر چلا چلا کر اپنا ذاتی ایجندا چلائیں گے ۔
شاید چینل چوبیس جیسے نواز شریف کی حمداللہ پالیسی کو پروموٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔
،​
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
افغان پالیسی ہو یا کشمیر اس کا اختیار فوج کے پاس ہے ایسے ہی پھوکا اجلاس بلوا کر کیا کرنا ہے؟
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
This is how they sabotaged our interests in Kashmir!!!
یہ کمینے ایک ساتھ آتے تو شور شرابا پھر کیسے ہوتا۔۔
کھسرا کیسے باپ سے تھوڑی دیر بعد زنانی چال میں آیا۔۔

سب سے زیادہ نفرت کے لائق بلو کھسری ہے۔۔۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
افغان پالیسی ہو یا کشمیر اس کا اختیار فوج کے پاس ہے ایسے ہی پھوکا اجلاس بلوا کر کیا کرنا ہے؟
ظاہر ہے آپ نے انڈین پراپگنڈا کرنا ہے ،اسی کا بیانیہ کو پھیلانا ہے، زمینی واقعہ جو بھی ہو آپ کےپاس یہی واحد آپشن ہے ناکارہ اور فرسودہ سیاست بچانے کے لئے ، ہائے بےچارگی اور کمپرسی یہ عالم بھی نہ ہو
 

@@@O.P

Politcal Worker (100+ posts)
what will they do? let the army decide whats the best option, these politicans only thinks till the election!
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Exactly my thoughts....... Maybe western handlers have asked them to goad govt to be more vocal as to pick some point .....
So far nobody can pin anything on Pakistan......
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
افغان پالیسی ہو یا کشمیر اس کا اختیار فوج کے پاس ہے ایسے ہی پھوکا اجلاس بلوا کر کیا کرنا ہے؟
Pakistan ki har policy ( internal and external) ka ikhtiar Fouj kay paas hi hai. This is a bitter reality and it will continue unless we don’t have good relations with all neighbours.

I try my best not to reply to interns.
 

Back
Top