MashraQi Larka
Minister (2k+ posts)
سیاست.پی کے کی فیس بُک پیچ کا سکرین شاٹ نیچے پوسٹ کیا ہے۔ اور ساتھ ہی اُسکے نیچے اُس پوسٹ کا لِنک بھی ہے۔
جِس میں دھڑلے سے پولیس اہلکار کو پنجاب پولیس کا اہلکار بتایا جا رہا ہے۔ حالانکہ اُس ویڈیو سے کہیں سے بھی پتہ نئی چلتا ہے کہ تھپڑ مارنے والا پنجاب پولیس کا اہلکار ہی ہے۔ پر میرے خیال میں، عِمرانی ایڈمِن/ماڈریٹر نے اُسکو پنجاب پولیس کا اہلکار ٹھہراتے ہوۓ سماء اور اے آر وائی سے بازی لے جانے میں ذرا بھی دیر نہ لگائی۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...n-the-face-and-using-vulgar-language-(PG-18-)
اور نیچے باقی کے لِنکس دے رہا ہوں، جِس سے پتا چلتا ہے کہ جو بھی بندہ تھا، وہ کم از کم پنجاب کا نئی تھا۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?391846-Samaa-Shows-a-video-in-which-Cell-Phone-Stealing-Woman-Hands-Over-Stolen-Cell-Phones-in-Karachi
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ho-Was-Slapping-and-Abusing-A-Woman-in-a-Shop
http://www.siasat.pk/forum/showthre...d-to-police-for-one-day-in-woman-assault-case