Why siasat.pk is lying especially when it comes to Punjab?

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
سیاست.پی کے کی فیس بُک پیچ کا سکرین شاٹ نیچے پوسٹ کیا ہے۔ اور ساتھ ہی اُسکے نیچے اُس پوسٹ کا لِنک بھی ہے۔

جِس میں دھڑلے سے پولیس اہلکار کو پنجاب پولیس کا اہلکار بتایا جا رہا ہے۔ حالانکہ اُس ویڈیو سے کہیں سے بھی پتہ نئی چلتا ہے کہ تھپڑ مارنے والا پنجاب پولیس کا اہلکار ہی ہے۔ پر میرے خیال میں، عِمرانی ایڈمِن/ماڈریٹر نے اُسکو پنجاب پولیس کا اہلکار ٹھہراتے ہوۓ سماء اور اے آر وائی سے بازی لے جانے میں ذرا بھی دیر نہ لگائی۔

Pr1n71a.png

http://www.siasat.pk/forum/showthre...n-the-face-and-using-vulgar-language-(PG-18-)

اور نیچے باقی کے لِنکس دے رہا ہوں، جِس سے پتا چلتا ہے کہ جو بھی بندہ تھا، وہ کم از کم پنجاب کا نئی تھا۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?391846-Samaa-Shows-a-video-in-which-Cell-Phone-Stealing-Woman-Hands-Over-Stolen-Cell-Phones-in-Karachi

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ho-Was-Slapping-and-Abusing-A-Woman-in-a-Shop

http://www.siasat.pk/forum/showthre...d-to-police-for-one-day-in-woman-assault-case
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I think jis waqt yeh post ai thee, us waqt yeh Punjab Police ki afwah he thee. raat 7-8 bajay Karachi police ka banda nikla. Yeh koi biased baat nahin hai.
Anyway, Admins ko correction karni chahiye thee. Waisay saray (siasat) walay Punjab mein he hain.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
why siasat.pk is lying especially when it comes to punjab?​

یہ بھی کوئی سوال ہے؟
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی جناب نیازی سے پوچھے کہ آپ جھوٹ کیوں بولتے ہیں
بھئی ان کا کام ہے جھوٹ بولنا، جھوٹ سے تحریک انصاف کی روزی روٹی وابستہ ہے، پیشہ ہے ان کا

جیسے کوئی درزی ہوتا ہے، کوئی مستری ہوتا ہے، تحریک انصاف اور اس کی میڈیا ٹیم پیشہ ور جھوٹے ہیں
 
Last edited:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)

یہ بھی کوئی سوال ہے؟
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی جناب نیازی سے پوچھے کہ آپ جھوٹ کیوں بولتے ہیں
ان کا کام جھوٹ بولنا ہی ہے، جھوٹ سے تحریک انصاف کی روزی روٹی وابستہ ہے، پیشہ ہے ان کا
[/center]

ہاں اتنی تکلیف ہے مگر سارا دن یہیں پڑی رہتی ہو. فورم یک طرفہ ہے، تحریک انصاف کے لئے بنایا گیا ہے مگر عزت تو نام کی نہیں تم میں. ہر پوسٹ پر منہ اٹھا کر آجاتی ہو. صحیح بات ہے، حرام کا مال بھی حلال کر کے کھانا چاہیے کیوں؟
 
Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Aur app ki har comment mein tu such ubaal rha hota hai.

Shoroh mein yehi news thi keh yeh punjab mein howa hai. The real purpose was to create the awareness.

Aur punjab police hi mostly aise karti hai aur abhi bhi thanon mein kar rahi hogi.

یہ بھی کوئی سوال ہے؟
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی جناب نیازی سے پوچھے کہ آپ جھوٹ کیوں بولتے ہیں
ان کا کام جھوٹ بولنا ہی ہے، جھوٹ سے تحریک انصاف کی روزی روٹی وابستہ ہے، پیشہ ہے ان کا
[/center]
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی کوئی سوال ہے؟
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی جناب نیازی سے پوچھے کہ آپ جھوٹ کیوں بولتے ہیں
بھئی ان کا کام ہے جھوٹ بولنا، جھوٹ سے تحریک انصاف کی روزی روٹی وابستہ ہے، پیشہ ہے ان کا

جیسے کوئی درزی ہوتا ہے، کوئی مستری ہوتا ہے، تحریک انصاف اور اس کی میڈیا ٹیم پیشہ ور جھوٹے ہیں
wese tm bhonkne ajate ho iska jawab tmare baap ne dena hai begairto
12189665_1195802873780675_8855192140419162428_n.png
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی کوئی سوال ہے؟
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی جناب نیازی سے پوچھے کہ آپ جھوٹ کیوں بولتے ہیں
بھئی ان کا کام ہے جھوٹ بولنا، جھوٹ سے تحریک انصاف کی روزی روٹی وابستہ ہے، پیشہ ہے ان کا

جیسے کوئی درزی ہوتا ہے، کوئی مستری ہوتا ہے، تحریک انصاف اور اس کی میڈیا ٹیم پیشہ ور جھوٹے ہیں

and tum say koi poochaay k kya tum noorooo ki loondiaa ho...
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ایڈمن ، یہ بات ناقابلِ برداشت ہے، پنجاب پولیس جیسی پاکیزہ، نیک سیرت و کنواری دوشیزہ کے دامنِ بے داغ پر اتنا بڑا بہتان، اتنا بڑا الزام، ابھی کے ابھی معافی مانگو۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب کو گالی دینا ایک فیشن بن چکا ہے ، پہلے دوسرے صوبوں والے کسی نہ کسی بہانے پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دیتے تھے ، آج کل فرسٹریشن کے مارے ہوئے اور شکست خوردہ چپڑاسی بہانے ڈھونڈتے ہیں پنجاب کو گالیاں دینے کے لئے، سیاست پی کے کی انتظامیہ تاریک انصاف کی متوالی ہے ان سے تعصب کی توقع کی جا سکتی ہے۔
 
Back
Top