Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ ڈیموکریٹک اگر میں فورم کی باتیں دل پر لینے لگا تو جی لی میں نے اپنی زندگی- بات یہ ہے کہ مجھے اپنے آپ پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں - باقی یہ فورم وغیرہ صرف تفریح ہے شغل ہے

اتنا بھی لائٹ نہ لیا کریں اس فورم کو
آتے رہا کریں...یہاں بڑے بڑے لکھاری اور شکاری بیٹھے ہیں
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)

شاید میرے خلوص میں کمی رہ گئ ہو
تو نے تو مجھے ٹوٹ کر چاہا ہی ہو گا



سب کچھ تو تھا ..چاہت تھی ،خواب تھے اور انکی تعبیر بھی
لیکن پھر کیا ہوا جو ٹوٹ گئے وہ حسین پل ،بکھر گئے وہ انمول موتی ،جنکو احساسات اور محبّت کی لڑی میں پرویا گیا تھا ...شائد........ہاں.......شائد خلوص کی ہی کمی تھی
آئیوڈین کی کمی تو نمک کھانے سے ٹھیک ہو سکتی ہے ،خلوص کی کمی کی تو شائد ڈرپ ہی لگتی ہے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

شاید میرے خلوص میں کمی رہ گئ ہو
تو نے تو مجھے ٹوٹ کر چاہا ہی ہو گا

(clap)
اک حرف تسلی کا،اک لفظ محبّت کا
خود اپنے لئے اس نے لکھا، تو بہت رویا


 

saeenji

Minister (2k+ posts)
How they find you Saeenji ?????????

Good Friends are like a blessing from ALLAH
swt2.png
and one cannot express blessing in words. Obviously, then we have to dig deeper into the definition of friendship, which in my opinion is best described by Prophet Muhammad (P.B.U.H) and various quotes from Hazrat Ali (R.A).
:)

جب تک سفر، کاروبار اور معاملات نہ کیے جاین کچھ نہی کہا جا سکتا. اس سب کو بھی چھوڑیں جب تک ہم کسی سے ملتے نہی باہمی مطابکت کا پتا نہی چلتا کے پولز ریپل کرین گے یا اٹریکٹ یا نیوٹرل رہیں گے

I agree with that to a certain extent, especially travel, business dealings and how an individual reacts/responds in anger, these are obviously few indicators among many.

The
Hadith from Prophet Muhammad (P.B.U.H) about the best one's amongst the believers;

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ ‏"‏ أَلاَ أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ ‏"‏ ‏.‏ قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ ‏.‏ قَالَ ‏"‏ خِيَارُكُمُ الَّذِينَ إِذَا رُءُوا ذُكِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ‏"‏

It was narrated the Messenger of Allah (ﷺ) said:

“Shall I not tell you of the best of you?” They said: “Yes, O Messenger of Allah.” He() said: “The best of you are those who, when they are seen, Allah the Mighty, the Majestic, is remembered.
Source

Following are few of my favorite quotes on Friendship;

tumblr_msar1m7mmD1s5flgxo1_500.png
hazrat-ali-quotes-about-friendship.png
importance-of-good_friends_in_front_of_hazrat_ali_a-s.jpg

tumblr_mtyrrxbroO1s5flgxo1_1280.png
Good-Friend-QOD.png
550b1e9fb1ba87298ce74ff57cf8f5c1.jpg

2841532449643121898761000002892729059417476366274n_mgulj.jpg
Islamic-and-Religious-Hazrat-Ali-RA-Qaul-4243.jpg

tumblr_n68avlHki61rc2ub3o1_500.png

 
Last edited:

Annie

Moderator
--------------------

;)...............
1esj4
........سائیں جی آپ کہاں ہیں ؟آپکی حاضری نیک مطلوب ہے ،
tape.gif
....سچی واپس آجاؤ میں کسی کو نہیں بتاؤں گی کے آپ میٹرک میں ایک بار پھر


 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سائیں جی اگر ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کر دیں
آپ کی غیر حاضری سے ہم بہت اداس ہیں خاص طور پر جب ہمیں پتا ہے کہ کچھ باتوں سے شاید آپ کو تکلیف پوھنچی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کا دل دکھا کر ہم ہرگز خوش نہیں
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
[/CENTER];)....
1esj4
.....(quite)...سائیں جی آپ کہاں ہیں ؟آپکی حاضری نیک مطلوب ہے ، سچی واپس آجاؤ میں کسی کو نہیں بتاؤں گی کے آپ میٹرک میں ایک بار پھر



:lol:

جی جی ، جملہ مکمل کریں، ڈریں نہیں
 

Annie

Moderator
:lol:

جی جی ، جملہ مکمل کریں، ڈریں نہیں
:lol::lol:,,,کون کہتا ہے میں ڈر گئی ؟
:lol:...کوئی حوصلہ مند ہو تو آپ جیسا .. میٹرک میں فیل ہونے کا گولڈ میڈلسٹ
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی اگر ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کر دیں
آپ کی غیر حاضری سے ہم بہت اداس ہیں خاص طور پر جب ہمیں پتا ہے کہ کچھ باتوں سے شاید آپ کو تکلیف پوھنچی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کا دل دکھا کر ہم ہرگز خوش نہیں

السلام علیکم! کیا حال ہیں جناب؟

چھٹیاں پاکستان میں گزاریں اس لیے فورم کیلئے ٹائم نہیں نکال پایا، اور کوئی خاص وجہ نہیں تھی غیر حاضری کی
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:,,,کون کہتا ہے میں ڈر گئی ؟
:lol:...کوئی حوصلہ مند ہو تو آپ جیسا .. میٹرک میں فیل ہونے کا گولڈ میڈلسٹ

ایسا نہ ہو کہ بری نظر لگ جائے..... ما شاء الله بھی کہیں ساتھ
(bigsmile)
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
السلام علیکم! کیا حال ہیں جناب؟

چھٹیاں پاکستان میں گزاریں اس لیے فورم کیلئے ٹائم نہیں نکال پایا، اور کوئی خاص وجہ نہیں تھی غیر حاضری کی

وعلیکم السلام
بھائی میں بلکل ٹھیک ہوں ۔ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہیں
آپ کو عید مبارک ہو

آج آپ نے اور نادان جی نے واپس آ کر عید کی خوشی ڈبل کر دی ہے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
وعلیکم السلام
بھائی میں بلکل ٹھیک ہوں ۔ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہیں
آپ کو عید مبارک ہو

آج آپ نے اور نادان جی نے واپس آ کر عید کی خوشی ڈبل کر دی ہے

آپکو اور آپکی فیملی کو بہت بہت عید مبارک

عینی آج واپس آئی ہیں، نادان تو کل ہی عید منا رہیں تھیں
 

Back
Top