نادان
Prime Minister (20k+ posts)
آپ بھی کچھ فرماییں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ لوگوں جیسا افسانہ لکھنے کا ہنر مجھے کہاں آتا ہے ..کوئی قاری بھی تو ہونا چاہئے
آپ بھی کچھ فرماییں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسنے سلمہ کو اپنی طرف اتنا غور سے متوجہ پایا تو چونک کے دونوں ہاتھ ایسے سینے پے رکھ لئے جیسے کے دس روز سے پہنی بنیان سے اٹھتی ہوئی بساند کو پھیلنے سے روک دینا چاہتا ہو. سلمہ اس لمحے اسے کسی اور ہی دنیا کی اپسرا لگی. اس نے اپنے بھتیجے کو یوں اٹھا رکھا تھا کے نچلے دھڑ کو ایک طرف کر کے ایک کرسی کی سی شکل اختیار کر لی تھی. پتا نہی کیوں وہ اچانک ہنس دی. ھونٹوں کی کشادگی حیرت انگیز تھی جس کے پیچھے سے جھانکتی ایک اندھیرے کی لکیر ایک دانت کی غیر موجودگی میں اندر چھپے پتا نہی کتنے اسرار کو چھپاے بیٹھی تھی. وہ مسحور ہو کر
..................................................
How they find you Saeenji ?????????
اسنے سلمہ کو اپنی طرف اتنا غور سے متوجہ پایا تو چونک کے دونوں ہاتھ ایسے سینے پے رکھ لئے جیسے کے دس روز سے پہنی بنیان سے اٹھتی ہوئی بساند کو پھیلنے سے روک دینا چاہتا ہو. سلمہ اس لمحے اسے کسی اور ہی دنیا کی اپسرا لگی. اس نے اپنے بھتیجے کو یوں اٹھا رکھا تھا کے نچلے دھڑ کو ایک طرف کر کے ایک کرسی کی سی شکل اختیار کر لی تھی. پتا نہی کیوں وہ اچانک ہنس دی. ھونٹوں کی کشادگی حیرت انگیز تھی جس کے پیچھے سے جھانکتی ایک اندھیرے کی لکیر ایک دانت کی غیر موجودگی میں اندر چھپے پتا نہی کتنے اسرار کو چھپاے بیٹھی تھی. وہ مسحور ہو کر
..................................................
جس کے لئے میرے دھڑکن بچیں ہوئی،جس نے مرے خوابوں کو سنوار دیا ،آج مجھ سے انجان ہونے کو ہے
کون سی ایسی خطا کر دی جو قانون محبّت میں جلا وطنی کی سزا پائی
لیکن سن لو ..آج مجھے چھوڑ کر جایو گے تو واپسی ممکن نہیں ...اگر ایک دفع یہ دل کی نگری بند ہو گئی توقیامت تک کے لئے جدائی مقدر ہو گی..سوچ لو...اپنے ان قدموں کو روک لو جو تمہاری اور میری سانس کو جدا کرنے کو بچیں ہیں ،مجھے ان آنکھوں اور پلکوں کے سہارے جینے دو ،مجھ سے میرا یہ حصار محبّت مت چھینو
واہ واہ کیا خیالات کا بہاؤ ہے کیا الفاظ کی روانی ہے- ندرت خیال و گنجینہ معنی تو آپ دو حضرات پر ختم ہے- آپ حضرات کو سنجیدگی سے رومانس و مزاح لکھنے پر توجہ دینا چائیے
بس انہی خیالات میں کھویا چلا جا رہا تھا ،آج پھر اسکا سامنا تھا ،جس نے مجھے کبھی دھتکار دیا تھا
سنا ہے جیسے مری نگری برباد ہوئی ایسا ہی چاند نے وہاں ڈیرے ڈالنے چھوڑ دیے
آخر کیوں نہ ایسا ہوتا ؟وہ چاند ہی تو ہماری محبّت کا امین تھا ،ان گزرے پلوں کا ساتھ ،جس کی ڈوری ہماری دھڑکنوں کو جوڑ دیتی تھی،یہ چاند ہمارے معصوم محبّت کا گواہ تھا ،لیکن پھر سورج نے سب کچھ تہا بالہ کر دیا
سنتے ہیں محبّت مرتی نہیں ..لیکن مار تو دیتی ہے
سائیں جی جیسے دوست مقدر والوں کو ملتے ہیں ...جیسے کہ میں
:)
پائ ڈیموکریٹک تم نے تو رلا دیا یار
جب تک سفر، کاروبار اور معاملات نہ کیے جاین کچھ نہی کہا جا سکتا. اس سب کو بھی چھوڑیں جب تک ہم کسی سے ملتے نہی باہمی مطابکت کا پتا نہی چلتا کے پولز ریپل کرین گے یا اٹریکٹ یا نیوٹرل رہیں گے
کتنی ہی راتیں مینے اس کی یاد میں ،اس کی آس میں روتے ہووے ،تارے گنتے ہووے گزار دین
اب تو ان لمحوں کا حساب بھی ممکن نہیں ،جو پل بیت چکے ،وہ اس انمول محبّت کے نام ہو چکے جس کی تلاش مری روح نے کی تھی ،جس کی تمنا مری جسم جان نے کی تھی
آج کیسے سامنا ہو گا اسکا ؟کیا بیتی ہوئی بہاریں واپس آ سکتی ہیں ،اگر آ بھی جایں تو کیا
مری ان گزرے درد بھرے لمحوں کا حساب یہ محبّت دے گی...محبّت تو سنا ایک چاہت کا نام تھا تو یہ کون سی محبّت ہے جس نے مجھے نگر نگر میں رسوا کرا دیا
حکیم جی ..انسانوں کے بھی پولز ہوتے ہیں
آپ کا کونسا پول ہے
تمھیں یاد نہی جب اسنے ابن ے منشا کا جملہ اپنے دست خطوں سے لکھ بھیجا تھا کے میری محبت کبھی بھی اتنی شدید نہی ہوتی کے میں اسے اپنی آنا پی قربان کر دوں. اس کے باوجود تم نے اپنے آپ کو راکھ کا ڈھیر بنا ڈالا اس امید پی کے وہ تمھیں بکھرنے نہی دے گا. کتنے سادہ لوح تھے تم. پانچ سیکنڈ میں پچاس میل کی سپیڈ پی دوڑنے والی گاڑی جیت گی اور تم ہار گیے. لیکن نہی
جی انسانوں کے بھی اور ان کے اندر بھی اور ہر چیز میں. آپ نے چائننز ینگ یانگ کی فلاسفی نہی پڑھی ؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ سب کیا ہو رہا ہے یہاں پر ؟ میں کچھ دن فورم سے غیر حاضر رہا تو یہاں حالات و واقعات اتنے سنجیدہ و رنجیدہ کیسے ہوگئے؟ آج تو لگاکہ میں میں خواتین ڈائجسٹ کا کوئ افسانہ پڑھ رہا ہوں یا رضیہ بٹ کا کوئ ناول-
وہرہ بھائی.....اگر آپ دوبارہ اس افسانے میں جھانکیں گے تو آپ کو محسوس ہوگا
حکیم نے افسانے کا ہیرو آپ کو بنایا ہوا تھا ....یہ مجھے کچھ دیر پہلے انکشاف ہوا ہے
حکیم جی بڑی چیز نکلے
جی میں اسی وقت بھانپ گیا تھا جبھی میں نے بات عمران کی طرف موڑی تھی
مجھے نہیں پتا چلا ..بس افسانے میں بہ نکلا
مینے تو کوئی گستاخی نہیں کی
نہیں شاید خلوص کی کمی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|