Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
:(..................:(...................:(...........
421929_168060033344169_1148239119_n.jpg

مطلب دور کہیں ویرانے میں چھوڑ کے آ جاؤ سب پیسے چھین کے؟ اگر کسی طرح واپس پہونچ اے تو اسے وکیل کے پاس لے جا کر اپنے نام کروا لو ؟؟؟؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دوست احوال پوچھنے کے لیے دستک بھی کیسے دیں جب آپ نے دروازے پر چپ کا تالا ڈال رکھا ہے ، چپ کا تالا دیکھ کر دوست سمجھتے ہیں کے آپ کی خواہش کا احترام کیا جاۓ جو سپیس آپکا ہے وہ آپکو دیا جاۓ اور کچھ نہ پوچھا جاۓ ، اب بھلا دوست کریں تو کریں کیا

اس پوسٹ کے پڑھنے سے دوست ہرٹ ہو چکے ہونگے کے انکا سچا دوست ہونا تو فیل ہو گیا ، ہاں مجھے محسوس ہو گیا ، گفتگو کو یہیں پر لپٹتی ہوں ، لگتا ہے انجانے میں ان دوستوں کو ہرٹ کروانے کا سامان کر بیٹھی ، اپنا بہت سارا خیال رکھئیے گا ،

آپ بھی اپنا خیال رکھیا گا ..رات کو دوائی پی کر سویے گا
اور سبھا کا ناشتہ املی کی چٹنی اور پاپڑ سے لازمی کریے گا
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب کیا ہو رہا ہے یہاں پر ؟ میں کچھ دن فورم سے غیر حاضر رہا تو یہاں حالات و واقعات اتنے سنجیدہ و رنجیدہ کیسے ہوگئے؟ آج تو لگاکہ میں میں خواتین ڈائجسٹ کا کوئ افسانہ پڑھ رہا ہوں یا رضیہ بٹ کا کوئ ناول-

اس وقت تو جو بھی کچھ کہے گا اتفاق کر لوں گی

:lol:تسی اپنی ٹیکسی دی اشتیاربازی تو باز نہ آنا حکیم جی

آج کونسی شبھ گھڑی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

دوست احوال پوچھنے کے لیے دستک بھی کیسے دیں جب آپ نے دروازے پر چپ کا تالا ڈال رکھا ہے ، چپ کا تالا دیکھ کر دوست سمجھتے ہیں کے آپ کی خواہش کا احترام کیا جاۓ جو سپیس آپکا ہے وہ آپکو دیا جاۓ اور کچھ نہ پوچھا جاۓ ، اب بھلا دوست کریں تو کریں کیا

اس پوسٹ کے پڑھنے سے دوست ہرٹ ہو چکے ہونگے کے انکا سچا دوست ہونا تو فیل ہو گیا ، ہاں مجھے محسوس ہو گیا ، گفتگو کو یہیں پر لپٹتی ہوں ، لگتا ہے انجانے میں ان دوستوں کو ہرٹ کروانے کا سامان کر بیٹھی ، اپنا بہت سارا خیال رکھئیے گا ،

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کا خدشہ بے جا ہے ..
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب کیا ہو رہا ہے یہاں پر ؟ میں کچھ دن فورم سے غیر حاضر رہا تو یہاں حالات و واقعات اتنے سنجیدہ و رنجیدہ کیسے ہوگئے؟ آج تو لگاکہ میں میں خواتین ڈائجسٹ کا کوئ افسانہ پڑھ رہا ہوں یا رضیہ بٹ کا کوئ ناول-

اور اچانک ہی وہ کمرے میں داخل ہوا. قیمتی ڈیزائنر سوٹ اور ساٹھ اچاروں کی کمیاب عطر میں ملفوف. دراز قد اور یونانی دیو ملائی حسن سمیت شوخ مسکراہٹ سجاے جس کے پیچھے سے جھانکتے سونے کی طرح کے پیلے دانت ایک عجیب کشش کا سامان تھے
................
...........
 
سہی کہا
جیسے...مینے تو صرف خدا سے اسکوہی مانگا تھا ،تو خدا نے مجھے وہ بھی نہیں دیا
تو میں اس کی کیوں ہو ج
ایوں جو مجھ کو خدا سے مانگ رہا ہے
بی بی :خدا کی مرضی ہوتی ہے وہ آپ کا ہو ہی نہیں سکتا تھا ،آپ کتنی خوش نصیب ہیں کے آپ کی کوئی اتنی چا
ہ کر رہا ہے .اگر آپ بھی اسکو نہ ملین تو خدا اس کو آپ سے بہتر دے دے گا
لیکن لگتا ہے اس کی کوئی دعا اور ادا خدا کو اتنی پسند آ چکی ہے کہ جلد یا بدیر آپ اسکی ہو کہ رہیں گی

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اور اچانک ہی وہ کمرے میں داخل ہوا. قیمتی ڈیزائنر سوٹ اور ساٹھ اچاروں کی کمیاب عطر میں ملفوف. دراز قد اور یونانی دیو ملائی حسن سمیت شوخ مسکراہٹ سجاے جس کے پیچھے سے جھانکتے سونے کی طرح کے پیلے دانت ایک عجیب کشش کا سامان تھے
................
...........

پھر انکی آنکھیں ملین....اور صدیوں کا سفر اس پل میں طے کر لیا
یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے،جس کو آج سے پہلے جانا تک نہ تھا ،آج وہی دل اور دھڑکن پر قابض ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

پھر انکی آنکھیں ملین....اور صدیوں کا سفر اس پل میں طے کر لیا
یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے،جس کو آج سے پہلے جانا تک نہ تھا ،آج وہی دل اور دھڑکن پر قابض ہے

سلمہ نے اسے دوسری طرق متوجہ پا کر اس کے سراپے کا جائزہ لیا. سر کے بالوں میں خشکی کے ذرات کسی ٹنڈ منڈ درخت کے اوپر برف کے گالے معلوم ہوتے تھے. کندھوں سے ڈھلکی قمیض اور چھوٹی سی باہر نکلی توند اس کی وجاہت میں اضافہ کر رہی تھی. وہ اتنی منہمک تھی کے اسکو اپنی طرف مڑتے بھی نہ دیکھ سکی اور گڑ بڑا کر رہ گی. اسکی چھوٹی چھوٹی نشیلی آنکھوں میں رات کے ککرے ابھی تک موجود تھے اور رومان پرور ماحول کو مزید رنگین بنا رہی تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​یار حکیم یہ تو تم نے عمران و رحام کا نقشہ کھینچ دیا ہے

سلمہ گھبرائی ہوئی اپنے آپ میں سمٹتی چلی جا رہی تھی،اس نے سوچا نہ تھا یہ ننگ
دھرنگ جسم والا ،جس کے ناخنوں میں ابھی تک میل پھسی ہوئی ہے ،اس کےسونے جیوں میں پھول اگانے آیا ہے
کتنے ہی خیال اس کو آ رہے تھے ،وہ بچپن کی یادیں جب دونو سڑکوں پر کوڑا اٹھانے جاتے تھے ،لیکن آج یہی اس مانگ میں محبّت کا سندور بھرنے آیا ہے

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
پائ ڈیموکریٹک سارے رومانس کا ستیاناس کر دتا- اب مینوں سمجھ آئ کہ تمہیں کوئ لڑکی کیوں نہیں ملتی

:lol:.................
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
پائ ڈیموکریٹک سارے رومانس کا ستیاناس کر دتا- اب مینوں سمجھ آئ کہ تمہیں کوئ لڑکی کیوں نہیں ملتی

یار یہ حکیم نے پٹری بدل دی
چلو دوبارہ وہاں سے شرو کرتے ہیں...حکیم جی ،اصل رومانٹک موڈ وچ آ جایو

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

سلمہ گھبرائی ہوئی اپنے آپ میں سمٹتی چلی جا رہی تھی،اس نے سوچا نہ تھا یہ ننگ
دھرنگ جسم والا ،جس کے ناخنوں میں ابھی تک میل پھسی ہوئی ہے ،اس کےسونے جیوں میں پھول اگانے آیا ہے
کتنے ہی خیال اس کو آ رہے تھے ،وہ بچپن کی یادیں جب دونو سڑکوں پر کوڑا اٹھانے جاتے تھے ،لیکن آج یہی اس مانگ میں محبّت کا سندور بھرنے آیا ہے

اسنے سلمہ کو اپنی طرف اتنا غور سے متوجہ پایا تو چونک کے دونوں ہاتھ ایسے سینے پے رکھ لئے جیسے کے دس روز سے پہنی بنیان سے اٹھتی ہوئی بساند کو پھیلنے سے روک دینا چاہتا ہو. سلمہ اس لمحے اسے کسی اور ہی دنیا کی اپسرا لگی. اس نے اپنے بھتیجے کو یوں اٹھا رکھا تھا کے نچلے دھڑ کو ایک طرف کر کے ایک کرسی کی سی شکل اختیار کر لی تھی. پتا نہی کیوں وہ اچانک ہنس دی. ھونٹوں کی کشادگی حیرت انگیز تھی جس کے پیچھے سے جھانکتی ایک اندھیرے کی لکیر ایک دانت کی غیر موجودگی میں اندر چھپے پتا نہی کتنے اسرار کو چھپاے بیٹھی تھی. وہ مسحور ہو کر
..................................................
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

پھر انکی آنکھیں ملین....اور صدیوں کا سفر اس پل میں طے کر لیا
یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے،جس کو آج سے پہلے جانا تک نہ تھا ،آج وہی دل اور دھڑکن پر قابض ہے

جس کے لئے میرے دھڑکن بچیں ہوئی،جس نے مرے خوابوں کو سنوار دیا ،آج مجھ سے انجان ہونے کو ہے
کون سی ایسی خطا کر دی جو قانون محبّت میں جلا وطنی کی سزا پائی
لیکن سن لو ..آج مجھے چھوڑ کر جایو گے تو واپسی ممکن نہیں ...اگر ایک دفع یہ دل کی نگری بند ہو گئی توقیامت تک کے لئے جدائی مقدر ہو گی..سوچ لو...اپنے ان قدموں کو روک لو جو تمہاری اور میری سانس کو جدا کرنے کو بچیں ہیں ،مجھے ان آنکھوں اور پلکوں کے سہارے جینے دو ،مجھ سے میرا یہ حصار محبّت مت چھینو

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یار حکیم تو صحیح کہہ رہا ہے آجکل ٹریول کچھ اتنا زیادہ ہو گیا ہے کہ میں ہر وقت جیٹ لیگ میں رہتا ہوں- کبھی تو سمجھ نہیں آتی ابھی سونا ہے یا جاگنا ہے - تین ہفتہ بعد پرسوں ہی گھر واپس آیا ہوں اور کل پھر چار ہفتوں کیلئے نکل جانا ہے

اگر کچھ کھانڑ نو دل کر ریا اے تو بتایں. واہ پائی آجکل اپنے پرائیویٹ جیٹ میں پیٹزا ڈلیوری کا کام کرتے ہیں
 
Back
Top