Why is media not giving coverage to Imran khan Faisalabad Jalsa?

atifsharif

MPA (400+ posts)
Re: Different news about IK jalsa in Jang news Lahore and Karachi editions. Why?

dont forget Geo and IK ... working together .. 4 mutasreen e selab aur Geo ne jitna promot kia hay IK ko kisi ne nahi kia us ka har anchor jahan ho sakta hay IK ke bare main apni raye deta hay ....

Have a look at the difference of reporting by the same news group in different editions. If you read the Karachi version carefully, you will notice that they didnot mention about any PTI jalsa in FSD in Karachi edition at all.
1) Syed ali raza kay seminar se khitab aur tehrik-e-insaf patoki k sadar se telephonic guftgu
2) seneter s.m.zafar
3) senetar Mohammad ali durrani
sirf in cheezon ka zikr. Nowhere in the whole edition, they mentioned anything about PTI jalsa in FSD. Why??????????????

This was Lahore Edition...

104.gif

And this was Karachi edition.

1016.gif
 
chegado

MPA (400+ posts)
Re: Different news about IK jalsa in Jang news Lahore and Karachi editions. Why?

Ik is a waste and will soooooooooooooooooooooooooon realize his mistakes
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Geo always give live coverage of three or four minutes.
During this we see that thousands of people are gathered and Imran Khan is giving a speech.
Here Geo gives an impression that it wants to give coverage but it is not allowed.
Now the question is who do not let give live coverage?
Because TV channels give any news against anyone except one party and give coverage to its DON more than enough, so it is not difficult to know why media is not giving coverage to Imran Khan Jalsa.
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
perhaps you have not read it properly with my profoundly poor urdu - it says religious jalsas and rallies are stopped to be on aired this was a rally against this corrupt government, it was not a sunni or shia or any other sect tehreek jalsa!

you are ryt

last week ssp nay apny shaheed karkuno k janazay pay firing kay bad sms msg kar k 1hr main 30000 log jama kar k karachi regal chalk pay
dharna day dea tha ... karachi k daway daro k leyh yeh muzahira bara shocking tha raat 12 bajay ek short notice pay etni public dekh k
batil kafi pareshan hogay hain...

magar same tassub humnay imran khan k sath bhi note kia hai....

yeh jo public es k julsy main bethi hai yeh nawaz shareef k julsay say ziyada bohat ziyada hai... or nawaz shareef ka media pay kafi
asar hai .....
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: Different news about IK jalsa in Jang news Lahore and Karachi editions. Why?

media ko jo control kar lay osi ki fatah hai mazhabi jamatyin ese leyh manzar-e-amm pay nahi hoti...kiuon k Crocodile print or eletronic media
ko baz rakhty hain.....

jab tak media fair nahi hoga sab k sath jab tak fair qiyadat ko opar lana mushkil hai ...

karachi main mqm k julsy main aurtayin bhi laee jati hain magar JUi k julsy main baghir aurtoon ko public double hoti hai ...

jamat-e-islami ka julsa bhi apni aurtayin mila k mqm say ziyada bara he hojata hai magar media in logo ko covarage nahi dayta na hi
print media osko main page pay pic lagata hai ya headline dayta hai....
 
forum4email

Councller (250+ posts)
کوریج نہ کرنے کی وجوہات میرے خیال میں یہ ہوسکتی ہیں۔
ایک تو خان صاحب کی کوئی بزنس ایمپائر نہیں ہیں اور نہ ہی یہ جاگیردار ہیں اور نہ ہی یہ ہتھیاروں کی سیاست کرتے ہیں
دوسرا خان صاحب ایک ایماندار اوردیانتدار پاکستانی ہیں جو اپنے رفاعی پراجیکٹس بھی عوام سے چندہ لیکر صاف اورشفاف طریقے سے چلاتے ہیں اور اس می کسی قسم کاگھپلا ، فراڈ یاکرپشن نہیں ۔
تیسرا پہلو جو میری نظرمیں ہے وہ یہ ہے کہ خان صاحب ایک نظریاتی سیاست کررہے ہیں یہ پاور پالیٹکس نہیں کررہے اور نہ ہی اقتدارکو کسی بھی طور پر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ اقتدار صرف اپنے نظریات کی بنیاد پر حاصل کرنا چاہتے ہیں یعنی عوام سے۔
اورچوتھا پہلو انٹرنیشنل لیول پر ہے کیونکہ وکی لیکس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہماری سیاست پر امریکی اثرورسوخ بہت زیادہ ہے اور عمران خان صرف واحد سیاستدان ہے جو ان کے اثرورسوخ سے باہر ہے اور اس خطے میں جوامریکی جنگ لڑی جارہی ہے اور جو وہ اپنے مفادات رکھتے ہیں ان کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ اس خطے میں امرکی آشیرباد والے سیاستدان ہی آگے اآئیں۔
اب آپ اپنے میڈیا پر بھی ایک سرسری سی نظرڈالیں اس پرنٹ میڈیابھی صحافیوں کی بہت بڑی تعداد سی آئی اے میڈیاوار پارٹنرہیں اور بہت سارے صحافی ان بڑی بڑی پارٹیوں کے پے رول پر کام کرتے ہیں
تو ایسی صورت میں جب عمران خان ان کو کوئی مفاد نہیں دے سکتا تو یہ کیسے عمران خان کو بھرپور کوریج دے گے۔
 
saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
pakistan kay halaat behtar na honay main media ka kirdar bohut bara hai . mqm ki siasat per dar dar kay boltay hain , imran kay khilaf sub aik ho atay hain
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
IS it first time that our so called free madia did not give coverage to PTI or Imran ?
No, they never gave him importance as he deserve...b/c PTI don,t have guns....Money.........
 
Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
IS it first time that our so called free madia did not give coverage to PTI or Imran ?
No, they never gave him importance as he deserve...b/c PTI don,t have guns....Money.........

I suggest IK should establish his own TV Channel. Why you people are complaining about not proper TV channels coverage to IK political activities. The other TV channels have their own Agenda.
 
دنیا نے بڑے بڑے جاہل دیکھے ہوں گے مگر تم اپنی مثال آپ ہو۔ جتنا مرضی چہرے بدل لو مگر میں جانتا ہوں کے تم ن لیگ کے کھیت کی مولی ہو۔ پہلے ہی تمہارے کارناموں کی داستان بہت لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اگر کوئی اور بھی تمھارا اصلی چہرا دیھکنا چاہے تو میں بمع ثبوت تمھارا سیاہ چہارا دکھا دوں گا۔
عمران خان ہمارا ہیرو ہے۔ ہوسکتا ہے اسے سیاست نہ کرنی آتی ہو مگر چوری کرنا اسے نہیں آتا۔ چوری کرنا تمہارے ہی قائد نواز شریف کا کام ہے بلکہ چور کو صدر بنانا بھی۔ اب رات کی نیدیں حرام ہو چکی ہیں نواز شریف کی اور اسی لیے تم جیسے بھی اپنی روزی کے دن گن رہے ہو۔ اب اور تو کچھ کر نہیں سکتے اور کردار کشی پر اتر آئے ہو۔ اتنی کوشش اگر تم لوگوں نے نواز شریف کو سمجھانے میں کی ہوتی تو شائد وہ اپنی بچی کچی مقبولیت محفوظ کرلیتا مگرافسوس کی بات ہے کہ اب بھی بجائے اپنے قائد کو صحیع رخ دکھانے کہ تم لوگ اعمراں خان کے دشمن بن گئے ہو۔ ہاں تمہاری بھی مجبوری ہے، نواز شریف کہاں تمہیں اپنے آگے کچھ بولنے دے گا کیونکہ اس نے تمہیں رکھا ہی اپنی تعریفیں کرنے کے لیے ہے۔ اچھی سیاست ہے' اپنا مقام بڑھانے کے لیے دوسرے کا مقام گرا دو۔ تمارے سامنے اگر صلاح ادین ایوبی بھی اجائے تو وہ بھی تمہیں اچھا نہیں لگے گا کیونکہ کردار کشی کرنا ہی تم لوگوں کی سیاست ہے۔

اگر آپ خاتون نہ ھوتی تو دن میں تارے دکھا دیتا۔ لیکن آسمان سے تارے توڑ کر نہ لا سکنے کی اب اتنی سزا بھی نہ دیں۔ غصہ تھوک دیں۔
 
juttji

Politcal Worker (100+ posts)
اگر آپ خاتون نہ ھوتی تو دن میں تارے دکھا دیتا۔ لیکن آسمان سے تارے توڑ کر نہ لا سکنے کی اب اتنی سزا بھی نہ دیں۔ غصہ تھوک دیں۔
Columbas Xshadow tughe Khatoon nazar aa rha hai, laiken zara ye tou bata kai tou koon si jins se hai,mujhe tou koi darmiyani kaam lagta hai tera. ab bharakna nhee, kyoon kai tughe apni zaat per baat sun ker mirchi bahut lagti hai. cool down pyare, yeh siasat.pk per apni mujrabazi band ker day.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اگر آپ خاتون نہ ھوتی تو دن میں تارے دکھا دیتا۔ لیکن آسمان سے تارے توڑ کر نہ لا سکنے کی اب اتنی سزا بھی نہ دیں۔ غصہ تھوک دیں۔
سقرات کا قول ہے کہ بولو تا کہ میں تمہیں دیکھ سکوں۔ ایک بار پھر تو نے اپنے اوقات دکھا دی۔ تیری زہریلی باتیں سن کر مجھے خوشی ہے کہ میں خاتون نہیں ہوں۔ رہی بات غصے کی تو دنیا کو بھی تو پتہ چلے کہ اس غصے کے پیچھے آخر کہانی کیا ہے۔ تمہیں تو پتہ ہی ہے جو ہمارے درمیان بحس ہوئی اور اخر میں تجھ سے اپنے قائد نواز شریف کی تنقید برداشت نہیں ہوئی۔ اب میرا مقصد دنیا کو صرف یہ بتانا ہے کہ تیری باتوں کو سنجیدہ نہ لے کیونکہ تو اک ہارا ہوا انسان ہے جو دلائل سے نہیں بلکہ لچر بازی پہ اتر آیا ہے۔ پہلے ہی بہت سے لوگ مجھ سے تیرے کارنامے سن چکے ہیں۔ اب بھی وقت ہے ' کہ تمام لوگوں سے معضرت کر کے جو بھی تنکید کرنی ہے اس کو سامنے آکر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ کرو تا کہ گھوڑے اور گدے میں فرق کیا جا سکے۔ ہمیشہ کی طرح مجھے یقین ہے کے تم پر اس بات کا کوئی اثر نہیں ہوگا مگر سب کو یہ بتانا ضروری ہے کہ تمہیں اپنی اصلاح کا پورا موقہ دیا جا رہا ہے۔ اور آخری بات تمہارے قاءد نواز شریف کے لیے' ابھی بھی وقت ہے ورنہ یہ قوم تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
 
ایک تو یہ خواتین جذباتی بہت ھوتی ھیں۔ بی بی میرے پاس وہ سارے خطوط ھیں جو آپ نے مجھے لکھے۔ لیکن میں راز کو راز ھی رھنے دوں گا۔ آپ مجھے بدنام کرنے کا شوق پورا کر لیں۔ عزت دار لوگوں پر اسی طرح کیچڑ اچھالا جاتا ھے۔ اور بھی غم ھیں زمانے میں محبت کے سوا۔ ۔۔۔۔۔
 
اس صادگی پہ کیوں نہ قربان جاوں۔ کون عزت دار ہے یہ تو زمانے کو نظر آ ہی رہا ہے مگر مجھے تمہارا جواب مل گیا ہے۔تو میں بھی چیلنج قبول کرتا ہوں کہ جو ثابت کر سکتے ہو کرو۔ جو میں ثابت کرنا چاہتا ہوں ہو ثابت ہو چکا ہے۔ میں اگر خاتون
ہوتا تو مجھے کسی خطوط کا ڈر ہوتا مگر جو خطوط میرے پاس ہیں اس میں تم خد مان چکے ہو کہ تم نے میرے اندازے تحریر سے مجھے خاتون سمجھنا شروع کردیا حالانکہ میں نے کبھی نہیں کیا کہ میں خاتون ہوں۔ خیر میرا اصل مقصد تمہیں ن لیگ کے کھیت کی مولی ثابت کرنا تھا جو میں کر چکا ہوں۔ اگر کہانی سیاست سے زاتیات تک لانا چاہتے ہو تو پھر بھی مجھے کوئی اعتراز نہیں۔ مگر یہ بات میں پہلے بتا دو کہ مجھ پر الزام نہیں آنا چاہیے کہ زاتیات کی جنگ میں نے شروع کی۔ یہ جنگ شروع تم کرو گے اور ختم کروں گا میں۔
 
Last edited:

بی بی اس میں ڈرنے کی کیا ضرورت ھے۔
انسان جو ھو اسے وھی دکھنا چاھئے۔ مانا کہ ھمارا معاشرہ بہت خراب ھے اور اس سائیٹ پر بھی بزرگ لوگ تک باز نہی آتے۔ لیکن آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہی۔ میں ھوں نا۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
بی بی اس میں ڈرنے کی کیا ضرورت ھے۔
انسان جو ھو اسے وھی دکھنا چاھئے۔ مانا کہ ھمارا معاشرہ بہت خراب ھے اور اس سائیٹ پر بھی بزرگ لوگ تک باز نہی آتے۔ لیکن آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہی۔ میں ھوں نا۔
ہاں تو میں کہہ رہا ہوں نہ کہ میں تیار ہوں۔ کرو جو کرنا ہے۔
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
نواز شریف خود بھی منافق اس کے سپورٹر بھی منافق --- کند ہم جنس با ہم جنس پرواز

جب کسی پارٹی کے ایجنٹوں کو دیگر جماعتوں کا کور لے کے تحریک چلانی پڑے تو جان لیں کہ ان کی پارٹی کے حالات بہت خراب جا رہے ہیں --- یہ ایسا ہی ہے جیسے پاکستان کے برے حالات اور بری مشہوری کی وجہ سے سمندر پار پاکستانی اپنی شناخت چھپا کے ہندوستانی کہلوائیں
 
hypocrite

Councller (250+ posts)
It's funny how Geo News gives full coverage to useless chooran wala speech. I tried to watch it once and I swear to GOD, you could see from people's facial expression that they were forced to sit there and the stuff comes out of ALTAF's mouth is the most pathetic RUBBISH.

When it comes to Imran Jalsa, they show a tiny clip and move on but no matter what you do, you can not stop this INQILAAB (jhanda)
 
||columbus||

Councller (250+ posts)
I was a supporter of PML-N and I used to propagate against Imran Khan while getting paid, now I have changed my mind and I have started supporting Imran Khan but because of that my account password was changed and I cannot access my original account, I am the original ||columbus|| and the above person is another paid member of PML-N.