نظر ثانی کی اپېل کہ بعد پھانسی ہو سکتی ہے انتظار کرو بھائی يہ ايک عدالتی پروسيس ہے کوئی الطاف بھائی کی عدالت نہيں۔ ہاں کلبھوشن جيتنا پاکستان کی قيد ميں زندہ رہے اور انڈيا اسکو بيگناہ بھی ثابت نہ کر سکے تو نقصان انڈيا کا ہےUnki khoshi mataam maay badal do saza e mout Ka elaan kerkay werna pakistan kaa dunya mazhaaq uraey gi