Why I was Banned becuase of this Rondooo Patwari..ADMIN has to answer..

msaeed89

Minister (2k+ posts)
Couple of days ago I was banned while replying to a derogatory remark by one obnoxious patwari ( Atif ) against my family.

It all started when I commented the below to Muqadas and in reply I got a comment from this midget...

Comment to muqdas..

"Is forum par Aurrato kaa lehaz kam hona aur un kay khilaf jarihna rawiyaa sirf tumhari waja say hay..

Jab tak 50 saalaa musadiq is forum par muqadas bana baithay gaaa..aur aisi zaban use karay gaa..

Is forum ki sari khaawateen ko chahiyay kay woh musadiq ko bolay kay female ID say chup kar war karna khatam karoo.."

Then instead of Muqadas I got a reply from this guy, point to be noted here is that it all started by him

As I did not commented to him or replied to any of his comments, he poked his nose in it..

some words from that imbeciles reply..

"ابے او کوڑھ مغز پھٹکاری!! عورتوں کا لحاظ تو تم جیسے گھر میں نہیں کرتے "

Upar diya gaya comment kisi bhi zee shaoor insan kay liyayy gali say kam nahi.

Admin nay meray ban honay ki waja is comment kay jawab may mera diyaaa gaya comment bataya ..

Jab manay is say is ki zaban may bat ki tu foran admin kay pass rotaa, bilaktaaa phanch gayaaaa kay isay ban karoo..

Jab lagi phatnay tu zakaaat lagi batnayyyyy..

Kia asoolan is ghatiaa shaks ko bhi Ban nahi honaa chiayayaaa thaa,

Yeh sharmotaaa yahan admins ko tadiya lagaata phir raha hayyy..

Kay us ka comment kiyn delete kiya, is ko ban kiyn kiaa,

khud is ki zaban aur tarbiat ka andaza upar diyay gaye comment say lagaya ja sakta hay.

Last edited:

shami11

Minister (2k+ posts)
Welcome back..!!! I would say one thing if you see someone is acting like a retard, stay away from them rather than lost in the moment

This goes to all of forum users, please respect each other...
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں اکثر پٹواری ایک دوسرے کی تشریفن سیکای کرتے پائے جاتے ہیں
جب سے بیچاروں کی لوجیکل دلیل " زانی عمران " کو " مریم بھاگی " کا بگھار
لگایا ہے

اس دن سے سارے پٹواریوں کو باجیاں مقدس محسوس ہونے لگی ہیں
لیکن صرف اپنی

رحام پر بات کرنی ہو تو یہی مقدس اور بھائی پھر " تقدس " بھول جاتے ہیں
ٹہرے جو لاتوں کے بھوت

چاہے ضیاء کے جوتوں سے نکلیں
یا
مشرف کے جوتوں سے لات کھاییں

چمٹنا انھوں نے جوتوں سے ہی ہے

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
None of PMLN workers comment on this thread.

PTI members complain that mods are biased towards them

PMLN members complain that mods are biased towards them

This thread proves, actions are being taken against both sides.

Job well done Mods!
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللہ ، بین ہونے والے صاحب عاطف بھائی ے شکوہ کر رہے تھے کہ اس دوران فورم کے سب سے بد اخلاق وطن دوست صاحب نمو دار ہوئے اور انہوں نے آتے ہی اپنے نام نہاد سلجھے ہوئے ساتھیوں کے منہ پہ کالک مل دی ، ماشااللہ تاریکی حضرات بڑے دل گردے کے مالک ہیں (bigsmile)
یہاں اکثر پٹواری ایک دوسرے کی تشریفن سیکای کرتے پائے جاتے ہیں
جب سے بیچاروں کی لوجیکل دلیل " زانی عمران " کو " مریم بھاگی " کا بگھار
لگایا ہے

اس دن سے سارے پٹواریوں کو باجیاں مقدس محسوس ہونے لگی ہیں
لیکن صرف اپنی

رحام پر بات کرنی ہو تو یہی مقدس اور بھائی پھر " تقدس " بھول جاتے ہیں
ٹہرے جو لاتوں کے بھوت

چاہے ضیاء کے جوتوں سے نکلیں
یا
مشرف کے جوتوں سے لات کھاییں

چمٹنا انھوں نے جوتوں سے ہی ہے

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)

آپنا سیعد پرایو،سن کے دکھ لگا کے توں بین ہو گیا سین
پرایو ایک گل یاد کر لے،جدوں کوئی انسان اس انٹرنیٹ اتے آپنا نام کڑیاں آلہ رکھ لوے تے پت ساڈے اتے اس دی عزت واجب ہو جاندی وے،کڑی تے منڈے ہون دا سوال لوکی نہیں پچھدے
جے
اوہ واقعی کڑی ہوئی تے اپنو فوٹو تے نہیں لا سکدی،یا فر توں اصل فوٹو لا کے سارے لوکوں نوں ثبوت دے شر
ایتھے ہور تھوڑے منڈے نین،اونا نال گل بات کر لیا کر
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللہ ، بین ہونے والے صاحب عاطف بھائی ے شکوہ کر رہے تھے کہ اس دوران فورم کے سب سے بد اخلاق وطن دوست صاحب نمو دار ہوئے اور انہوں نے آتے ہی اپنے نام نہاد سلجھے ہوئے ساتھیوں کے منہ پہ کالک مل دی ، ماشااللہ تاریکی حضرات بڑے دل گردے کے مالک ہیں (bigsmile)

اور
جناب یہ اخلاقیات میں نے پٹواریوں سے ہی مستعار لی ہیں
آپ اپنے پٹوار خانے میں اس درس اخلاقیات کا صبح شام اہتمام فرمائیں
انشاء الله و ماشاء الله افاقہ شدیدہ محسوس فرمائیں گے

نوٹ: مجھے
وڈے نکے پٹواری نہ گنوائیں میں بخوبی واقف ہوں سب سے

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
یہاں اکثر پٹواری ایک دوسرے کی تشریفن سیکای کرتے پائے جاتے ہیں
جب سے بیچاروں کی لوجیکل دلیل " زانی عمران " کو " مریم بھاگی " کا بگھار
لگایا ہے

اس دن سے سارے پٹواریوں کو باجیاں مقدس محسوس ہونے لگی ہیں
لیکن صرف اپنی

رحام پر بات کرنی ہو تو یہی مقدس اور بھائی پھر " تقدس " بھول جاتے ہیں
ٹہرے جو لاتوں کے بھوت

چاہے ضیاء کے جوتوں سے نکلیں
یا
مشرف کے جوتوں سے لات کھاییں

چمٹنا انھوں نے جوتوں سے ہی ہے

منوں لگدا تیرا تعلق شیو سینا دے نال وے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

منوں لگدا تیرا تعلق شیو سینا دے نال وے

na ji na

2 wari tai ais karai jai

Sainaa koloon
(serious)SHAVE(serious)

zia+n+nawaz.jpg

nawaz%2Bsharif%2Band%2Bper.jpg
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
حضور ، آپ کو کیا ضرورت ہے اخلاقیات مستعار لینے کی ؟ آپ کی تو مثال دی جاتی ہے کہ جس نے اخلاقیات پڑھنی ہے وہ آپ کی خدمات حاصل کرے، میرا ایمان ہے کہ آپ کے ارد گرد رہنے والے آپ کے اس فن سے ضرور مستفید ہو رہے ہوں گے، سوشل میڈیا کے حوالے سے جن خصوصی خوبیوں کا تذکرہ پاکستان کے عام شہری اور شرفاء کرتے ہیں وہ آپ جیسی شخصیات کی ہی تو مرہون منت ہیں۔:biggthumpup:
اور
جناب یہ اخلاقیات میں نے پٹواریوں سے ہی مستعار لی ہیں
آپ اپنے پٹوار خانے میں اس درس اخلاقیات کا صبح شام اہتمام فرمائیں
انشاء الله و ماشاء الله افاقہ شدیدہ محسوس فرمائیں گے

نوٹ: مجھے
وڈے نکے پٹواری نہ گنوائیں میں بخوبی واقف ہوں سب سے
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
اگر آپ کسی کے لیٗے نا مہذب الفاظ استعمال کرینگے تووہ آپ کو اسی زبان میں جواب دیگا۔
اس لیئےہم سب کو اپنے جواب اخلاق کی حد میں رہ کر دینے چاہئیں۔

kpkpak

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ پر مریم, ریحام اور باجیوں کا ذکر آپ نے ہی شروع کر دیا ہے, لیکن بنتے نیک ہو, اللہ ہدایت دے آپ کو

یہاں اکثر پٹواری ایک دوسرے کی تشریفن سیکای کرتے پائے جاتے ہیں
جب سے بیچاروں کی لوجیکل دلیل " زانی عمران " کو " مریم بھاگی " کا بگھار
لگایا ہے

اس دن سے سارے پٹواریوں کو باجیاں مقدس محسوس ہونے لگی ہیں
لیکن صرف اپنی

رحام پر بات کرنی ہو تو یہی مقدس اور بھائی پھر " تقدس " بھول جاتے ہیں
ٹہرے جو لاتوں کے بھوت

چاہے ضیاء کے جوتوں سے نکلیں
یا
مشرف کے جوتوں سے لات کھاییں

چمٹنا انھوں نے جوتوں سے ہی ہے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
حضور ، آپ کو کیا ضرورت ہے اخلاقیات مستعار لینے کی ؟ آپ کی تو مثال دی جاتی ہے کہ جس نے اخلاقیات پڑھنی ہے وہ آپ کی خدمات حاصل کرے، میرا ایمان ہے کہ آپ کے ارد گرد رہنے والے آپ کے اس فن سے ضرور مستفید ہو رہے ہوں گے، سوشل میڈیا کے حوالے سے جن خصوصی خوبیوں کا تذکرہ پاکستان کے عام شہری اور شرفاء کرتے ہیں وہ آپ جیسی شخصیات کی ہی تو مرہون منت ہیں۔:biggthumpup:
نہ جی نہ
ماشاء الله آپ اتنے پرہیز گار کب سے ہو گئے
پٹواریوں کے لیے یہی نسخہ تجویز کیا ہے کسی سیانے نے

جب سریا آتا ہے تو گلے پڑتا ہے ، جب ڈنڈا دکھتا ہے تو پاؤں پکڑتا ہے

جیسا بوتھ ، ویسا جوت
یہ میرا محاورہ ہے

یہاں جہالت اور غلاظت کے سرخیل پٹواری رہے ہیں
جنھوں نے سیاست میں زنا کی پچی کاری کی ابتدا کی
اور
پھر خاندان شریفاں کے حرم خانے کھلنے پر

اہتمام درس اخلاقیات فرمایا

cms123

Minister (2k+ posts)
apart from this....aaj kal ADMIN bhi hakoomat ki chatataaa hey....jub se hakoomat ne 2 din en ku banned keya thaaa ......tu ADMIN waley kahsey nechay lagey hein........aur ye bhool gayey ke hum logoun ne social media per awaz uthai theee en ke huq mein.....lekin ADMIN aaj kal lagta hey PMLn ka right hand bun raha hey........ub eik aur website aa rahii hey....ju siaisat.pk ku wasey khatum ker dey giiii...sunna hey bohat jaldiii.........pher ADMIN logoon ke pechay bhagey gaaa
 
Back
Top