آپکا شکریہ کے آپ نے ویلکم کیاپ
رہی بات کارنامے کی تو میرا نہیںخیال میں نے کہیں یہ فخر سے کہا ہے کے بین ہو کے بہت اچھا لگا ... البتہ مذاق میں ضرور کہہ رہا ہوں کہ کہیں مجھے چسکا نہ پڑ جاے ورنہ شوق تو ایسا کوئی نہیں ہے.
بھائی صاحب عزت کروائی جاتی ہے ، نہ تو کوئی بھیک میں دیتا ہے نہ ہی خریدنے سے ملتی ہے
مقدس جب بار بار ایک شخص کو ٹارگٹ کرے گی اور دوسرے فورم ممبرز کو بار بار اکسانے کے لئے ہر دوسرے تھریڈ میں فضول کمنٹس لکھے گی یہ جانتے ہوے کے ہم تحریک انصاف والے پہلے ہی خان صاحب کی وجہ سے پریشان ہیں تو پھر کسی نہ کسی کا صبر جواب دے گا ہی دے گا
جب وہ سیاسی ایشوز پے بات کرے گی تو کوئی کچھ نہیں کہے گا ... مگر جب وہ پرسنل خان صاحب کی پرسنل لائف کو ٹارگٹ کر کے دوسرے ممبرز کو اکساۓ گی تو معذرت کے ساتھ کوئی نہ کوئی جواباسے جواب ضرور دے گا اور وہ جواب ضروری نہیں مقدس کے الفاظ جیسا ہی ہو .... پھر بات دور تک ہی جاۓ گی
میں نارملی نہ تو کسی سے لڑائی کرتا ہوں نہ ہی لڑنے کا شوق ہے، شریف طبعیت ہے اور کافی ٹھنڈے دماغ کا مالک بھی ہوں پر کبھی کبھی انسان کا صبر جواب دے جاتا ہے.
میں نے اس دن کمینٹ ٹھیک نہیں کیا تھا اسکا مجھے احساس ہے ... اور اسی وجہ سے میں نے مقدس کے سوا تمام فورم ممبرز سے اسکی معذرت کی ہے حلانکے نہ بھی کروں تو کسی کا ڈر نہیں ہے
مقدس سے اس لئے نہیں کی نہ ہی کروں گا کیوں کے اس کے کمنٹس کی وجہ سے یہ بات ہوئی تھی
آپ نے عورتوں کے بارے اچھا لیکچر دیا ہے ... اللہ کرے آپکا یہ لیکچر میاں نواز شریف اور شہباز شریف بھی پڑھ سکیں ... جتنے غلیظ اور گرے ہوے یہ دونوں بھائی اور انکی باقی جماعت ہے یقین کیجیئے پاکستان کیا پوری دنیا میں ایسا گرا ہواکوئی دوسرا نہیں ہے
پاکستانی سیاست میں عورتوں پی کیچڑ اچھالنا میاں نواز شریف کا ہی کرشمہ تھا اور ہے ... اسی غلیظ شخص نے بے نظیر کی فوٹو شوپڈ تصویریں پھیلائی تھیں اسی گھٹیا انسان نے چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز کیا اور اسی گرے ہوے شخص نے جمائما اور عمران کی ذاتی زندگی کو ٹارگٹ بنا کے انکا گھر اجاڑا اور اب آپ لکھ لیں یہی نواز شریف ریہام خان کو عمران خان کے خلاف استمعال کرے گا
اگر آپ واقعی عورتوں کا اتنا ہی خیال رکھتے ہیں تو اس گرے ہوے شخص کو بھی برا بھلا کہیں میں آپکو اپنی گارنٹی دیتا ہوں میں کبھی کسی خاتون کا نہ کوئی نام لوں گا نہ ہی کسی کے خلاف کوئی کمینٹ کروں گا