Why Eye-Eye-PTI is Banned???

Status
Not open for further replies.

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)

اس ساری پوسٹ میں مقدس نے آپ کی ذات کے حوالے سے تو کچھ نہیں کہا؟ اس کی ساری گفتگو عمران کی ذات کے تک محدود ہے جو کہ ایک سیاسی فگر ہے- آپ لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ آپ اپنی ذات کو عمران کی ذات سے خلط ملط کردیتے ہیں - اور عمران کے خلاف کچھ کہنے پر فورم ممبر کیخلاف ذاتی گالی گلوچ شروع کردیتے ہیں- ااس پوسٹ میں مقدس نے عمران کے خلاف کہا آپ نے مریم کے خلاف کہا چلیں ٹھیک ہے دونوں پبلک فگر ہیں- مگر اشتعال میں آکر فورم ممبر کے خلاف گالی گلوچ ٹھیک نہیں ہے- اور اگر آپ کے خیال میں خسرا کوئ غیر مہذب لفظ نہیں ہے تو آج سے عمران کو خسرا کہنا شروع کردیں کہ اسکی شکل بھی ویسی ہے اور وہ عورتوں کو خوش بھی نہیں رکھ سکتا۔ کیا خیال ہے؟

Last edited by a moderator:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
@eye-eye-PTI
بھائ تم پی ٹی آئ کے گالی بریگیڈ کے برخلاف ایک مہذب آدمی ہو- اپنی بات سیاسی اختلاف تک رکھا کرو سیاسی لیڈروں پر تنقید کرو انہیں خوب برا بھلا بولو مگر دوسے فورم ممبر کے خلاف عامیانہ گفتگو تو صحیح نہیں ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ ایک بات واضع کرلو کہ کسی سیاسی لیڈر کی کوئ ذاتی زندگی نہیں ہوتی- دنیا میں ہر سیاسی لیڈر کی ذاتی زندگی کھلی کتاب ہوتی ہے جس پر ہر کو کوئ اپنی رائے دے سکتا ہے- جب کلنٹن کا مونیکا سے افیر چلا تھا تو میڈیا نے اسے رگید دیا تھا۔ ہر ٹاک شو اور کامیڈی پروگرام میں اسکا مذاق اڑایا جاتا رہا۔ ۔ عمران کی ذات پر تنقید برداشت کریں وہ ویسے بھی خان کا خود کا کیا دھرا ہے- فورم ممبر کے خلاف گالی گلوچ ایک گھٹیا حرکت ہے جو کہ آپ جیسے مہذب دوست کو زیب نہیں دیتی - امید ہے آئندہ محتاط رہینگے اور اپنے بنائے ہوئے کھانوں کی لاج رکھیں گے-

پی ٹی آی کی مسکراہٹ اکثر کھلی گالیاں دیتی ہے مگر جواب میں ہم میں کسی نے غیر اخلاقی انداز نہیں اپنایا

آپکا شکریہ کے آپ نے ویلکم کیاپ
رہی بات کارنامے کی تو میرا نہیںخیال میں نے کہیں یہ فخر سے کہا ہے کے بین ہو کے بہت اچھا لگا ... البتہ مذاق میں ضرور کہہ رہا ہوں کہ کہیں مجھے چسکا نہ پڑ جاے ورنہ شوق تو ایسا کوئی نہیں ہے.
بھائی صاحب عزت کروائی جاتی ہے ، نہ تو کوئی بھیک میں دیتا ہے نہ ہی خریدنے سے ملتی ہے
مقدس جب بار بار ایک شخص کو ٹارگٹ کرے گی اور دوسرے فورم ممبرز کو بار بار اکسانے کے لئے ہر دوسرے تھریڈ میں فضول کمنٹس لکھے گی یہ جانتے ہوے کے ہم تحریک انصاف والے پہلے ہی خان صاحب کی وجہ سے پریشان ہیں تو پھر کسی نہ کسی کا صبر جواب دے گا ہی دے گا
جب وہ سیاسی ایشوز پے بات کرے گی تو کوئی کچھ نہیں کہے گا ... مگر جب وہ پرسنل خان صاحب کی پرسنل لائف کو ٹارگٹ کر کے دوسرے ممبرز کو اکساۓ گی تو معذرت کے ساتھ کوئی نہ کوئی جواباسے جواب ضرور دے گا اور وہ جواب ضروری نہیں مقدس کے الفاظ جیسا ہی ہو .... پھر بات دور تک ہی جاۓ گی
میں نارملی نہ تو کسی سے لڑائی کرتا ہوں نہ ہی لڑنے کا شوق ہے، شریف طبعیت ہے اور کافی ٹھنڈے دماغ کا مالک بھی ہوں پر کبھی کبھی انسان کا صبر جواب دے جاتا ہے.
میں نے اس دن کمینٹ ٹھیک نہیں کیا تھا اسکا مجھے احساس ہے ... اور اسی وجہ سے میں نے مقدس کے سوا تمام فورم ممبرز سے اسکی معذرت کی ہے حلانکے نہ بھی کروں تو کسی کا ڈر نہیں ہے
مقدس سے اس لئے نہیں کی نہ ہی کروں گا کیوں کے اس کے کمنٹس کی وجہ سے یہ بات ہوئی تھی
آپ نے عورتوں کے بارے اچھا لیکچر دیا ہے ... اللہ کرے آپکا یہ لیکچر میاں نواز شریف اور شہباز شریف بھی پڑھ سکیں ... جتنے غلیظ اور گرے ہوے یہ دونوں بھائی اور انکی باقی جماعت ہے یقین کیجیئے پاکستان کیا پوری دنیا میں ایسا گرا ہواکوئی دوسرا نہیں ہے
پاکستانی سیاست میں عورتوں پی کیچڑ اچھالنا میاں نواز شریف کا ہی کرشمہ تھا اور ہے ... اسی غلیظ شخص نے بے نظیر کی فوٹو شوپڈ تصویریں پھیلائی تھیں اسی گھٹیا انسان نے چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز کیا اور اسی گرے ہوے شخص نے جمائما اور عمران کی ذاتی زندگی کو ٹارگٹ بنا کے انکا گھر اجاڑا اور اب آپ لکھ لیں یہی نواز شریف ریہام خان کو عمران خان کے خلاف استمعال کرے گا
اگر آپ واقعی عورتوں کا اتنا ہی خیال رکھتے ہیں تو اس گرے ہوے شخص کو بھی برا بھلا کہیں میں آپکو اپنی گارنٹی دیتا ہوں میں کبھی کسی خاتون کا نہ کوئی نام لوں گا نہ ہی کسی کے خلاف کوئی کمینٹ کروں گا
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہاہا کیسے پتہ چلا ، ویسے ایسا کہہ کیا دیا تھا کہ ڈائریکٹ ہی بین

جانے دو سرکار ... جو کہا وہ ماضی کا قصہ ہو گیا ہے ...گڑھے مردے اکھاڑنے سے تلخی بڑھتی ہے ... جبکہ ہمیں تلخی کم ہی کرنی چاہئے.

ایک نجی تھریڈ پے مقدس بی بی نے اشتعال دلایا تو ببلو جزباتی ہو گیا. ... اتنی بڑی بات کہہ دی تھی کہ ایک ایڈمن نے کمینٹ ڈیلیٹ کیا مگر وہ تھکاوٹ کے باعث بین نہیں کر سکا ... پھر وسیم نے آکے تو کرین کے زریعے دھکا دے کے باہر نکالا

الفاظ نا مناسب ضرور تھے مگر وہ دوسری پارٹی کی اشتعال انگیزی کی وجہ سے ایسے تھے ورنہ ہم اتنے جزباتی پہلے تو کبھی نہ تھے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ ایک بات واضع کرلو کہ کسی سیاسی لیڈر کی کوئ ذاتی زندگی نہیں ہوتی- دنیا میں ہر سیاسی لیڈر کی ذاتی زندگی کھلی کتاب ہوتی ہے جس پر ہر کو کوئ اپنی رائے دے سکتا ہے- جب کلنٹن کا مونیکا سے افیر چلا تھا تو میڈیا نے اسے رگید دیا تھا۔ ہر ٹاک شو اور کامیڈی پروگرام میں اسکا مذاق اڑایا جاتا رہا۔ ۔ عمران کی ذات پر تنقید برداشت کریں وہ ویسے بھی خان کا خود کا کیا دھرا ہے- فورم ممبر کے خلاف گالی گلوچ ایک گھٹیا حرکت ہے جو کہ آپ جیسے مہذب دوست کو زیب نہیں دیتی - امید ہے آئندہ محتاط رہینگے اور اپنے بنائے ہوئے کھانوں کی لاج رکھیں گے-

پی ٹی آی کی مسکراہٹ اکثر کھلی گالیاں دیتی ہے مگر جواب میں ہم میں کسی نے غیر اخلاقی انداز نہیں اپنایا

سر جی تنقید روز برداشت کرتا ہوں ... فورم پے بھی فورم ک باہر دوستوں کی تنقید بھی اور اس کے بعد اکثر گھر والوں کی تنقید بھی برداشت کرنی پڑتی ہے ... مجھے لگتا میرے جاننے والے سب لوگوں کا دشمن صرف عمران ہی ہے.
سیاست نے زندگی ساری ادھر ہی رہنا ہے .... میری پوسٹ تو چلو تھی ہی بری مگر کوئی یہ کیوں نہیں دیکھ رہا کہ اس کی وجہ کیا بنی ؟ مقدس بی بی کو یہ پتا تھا کہ اس موقعے پے تحریک انصاف والے پہلے ہی ٹینشن میں ہیں ... اوپر سے ہر تھریڈ پے جان بوجھ کے ایسے کمینٹس کر رہی تھی کہ لوگوں کو اور غصہ آئے ... ہالانکے اگر 2، 4 دن صبر کر لیتی تو کوئی قیامت تو نہیں آ جانی تھی.... آپ لوگوں نے 10، 12 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک جمائما کو معاف نہیں کیا یہ تو پھر نئی نئی بات تھی.
خیر جو ہوا سو ہوا ... آئندہ احتیات کی جائے گی.
میں نے اپنے کمینٹ پے مقدس کے علاوہ سب لوگوں سے پہلے ہی معزرت کی ہے ... اگر آپ کی بھی دل آزاری ہوئی تھی تو آپ سے بھی معزرت.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
welcome back!!!!!

بھائی لوگو میں آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے آواز بلند کی
اگر میرے کمینٹ سے آپ لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں مقدس کے علاوہ تمام فورم ممبرز سے معذرت خواہ ہوں
میں نورملی کسی سے خا مخواہ چھیڑ چھا ڑ نہیں کرتا مگر اس دن اس کے کمنٹس کی وجہ سے جذبات پے قابو نہ رکھ سکا اس لئے نہ چاہتے ہوے بھی وہ کمینٹ لکھ دیا.
آپ لوگوں نے میری رہائی کے لیے آواز بلند کی اس سے نہ صرف جمہوریت مضبوط ہو گی بلکہ مفاہمت کی سیاست کو بھی فروغ ملے گا
اور ہاں مجھے ایڈمن نے ان بین کیا ان کے لئے بس یہی کہوں گا
شکریہ راحیل شریف

:lol::lol:

نان اسٹاپ لیو صاحب آپ کا خاص شکر گزار ہوں کہ آپ نے تھریڈ بنا کے ایڈمن کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے پیش کیا
:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
@eye-eye-PTI
بھائ تم پی ٹی آئ کے گالی بریگیڈ کے برخلاف ایک مہذب آدمی ہو- اپنی بات سیاسی اختلاف تک رکھا کرو سیاسی لیڈروں پر تنقید کرو انہیں خوب برا بھلا بولو مگر دوسے فورم ممبر کے خلاف عامیانہ گفتگو تو صحیح نہیں ہے

پوائنٹ نوٹڈ سر ... آئندہ احتیاط برتی جائے گی انشاءاللہ

مگر دوسروں کو بھی موقع دیکھ کے بات کرنی چاہئے کہ کہیں ان کی بات سے اور لوگوں کی دل آزاری بھی ہو سکتی ہے.

میں نہ جھگڑالو طبیعت کا ہوں نہ ہی لڑائی جھگڑا پسند کرتا ہوں.... پر بندہ بشر ہوں کبھی جزباتی ہو جاتا ہوں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن ہمیں کہاں سے پتہ چلے گا کہ فلاں بین ہوگیا ہے

ایڈمن نے اشتہاریوں کا ایک تھریڈ بنایا تھا مجھے اب مل نہیں رہا ... جب ملا تو آپ کو لنک دوں گا.

دوسرا طریقہ پتاچلانے کا یہ ہے کہ بینڈ ممبر کی آئی ڈی کا رنگ نارنجی ہو جاتا ہے ... مطلب اورینج کلر.
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Thank You very much everyone for raising your voice about me. So nice of you !!!
PTI Supporters, brothers be selective in the use of words to match with your changed
Party. Even Islam Commands: Be Just in your action.

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
مجھ سے معذرت کی ضرورت نہیں- ایک تو ہم ڈھیٹ ہیں کسی بات کا برا نہیں مانتے اور دوسرا یہ کہ آپ کو دوستوں میں شمار کرتے ہیں- ویسے آپ کو اخلاقی برتری کا ثبوت دیتے ہوئے مقدس سے بھی معذرت کرنی چاہئے- اس نے آپ کی ذات کے حوالے سے تو کچھ برا نہیں کہا، ہاں عمران پر اس کی تنقید کڑی ہوتی ہے مگر وہ سیاسی لیڈر ہے- جواباً آپ نے براہ راست اس پر ذاتی حملہ کیا ہے- باقی آپ پر منحصر ہے، میں اس بات کو یہیں چھوڑتا ہوں

سر جی تنقید روز برداشت کرتا ہوں ... فورم پے بھی فورم ک باہر دوستوں کی تنقید بھی اور اس کے بعد اکثر گھر والوں کی تنقید بھی برداشت کرنی پڑتی ہے ... مجھے لگتا میرے جاننے والے سب لوگوں کا دشمن صرف عمران ہی ہے.
سیاست نے زندگی ساری ادھر ہی رہنا ہے .... میری پوسٹ تو چلو تھی ہی بری مگر کوئی یہ کیوں نہیں دیکھ رہا کہ اس کی وجہ کیا بنی ؟ مقدس بی بی کو یہ پتا تھا کہ اس موقعے پے تحریک انصاف والے پہلے ہی ٹینشن میں ہیں ... اوپر سے ہر تھریڈ پے جان بوجھ کے ایسے کمینٹس کر رہی تھی کہ لوگوں کو اور غصہ آئے ... ہالانکے اگر 2، 4 دن صبر کر لیتی تو کوئی قیامت تو نہیں آ جانی تھی.... آپ لوگوں نے 10، 12 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک جمائما کو معاف نہیں کیا یہ تو پھر نئی نئی بات تھی.
خیر جو ہوا سو ہوا ... آئندہ احتیات کی جائے گی.
میں نے اپنے کمینٹ پے مقدس کے علاوہ سب لوگوں سے پہلے ہی معزرت کی ہے ... اگر آپ کی بھی دل آزاری ہوئی تھی تو آپ سے بھی معزرت.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Also, if you go to banned member home page then there is a new tab called ban history. That tab lists full ban history along with relevant comment

ایڈمن نے اشتہاریوں کا ایک تھریڈ بنایا تھا مجھے اب مل نہیں رہا ... جب ملا تو آپ کو لنک دوں گا.

دوسرا طریقہ پتاچلانے کا یہ ہے کہ بینڈ ممبر کی آئی ڈی کا رنگ نارنجی ہو جاتا ہے ... مطلب اورینج کلر.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
مجھ سے معذرت کی ضرورت نہیں- ایک تو ہم ڈھیٹ ہیں کسی بات کا برا نہیں مانتے اور دوسرا یہ کہ آپ کو دوستوں میں شمار کرتے ہیں- ویسے آپ کو اخلاقی برتری کا ثبوت دیتے ہوئے مقدس سے بھی معذرت کرنی چاہئے- اس نے آپ کی ذات کے حوالے سے تو کچھ برا نہیں کہا، ہاں عمران پر اس کی تنقید کڑی ہوتی ہے مگر وہ سیاسی لیڈر ہے- جواباً آپ نے براہ راست اس پر ذاتی حملہ کیا ہے- باقی آپ پر منحصر ہے، میں اس بات کو یہیں چھوڑتا ہوں

میں نے تمام ممبرز سے معزرت ہی اسلیے کی تھی کیوں کہ مجھے احساس تھا اور ہے کہ میں نے غلط کمینٹ کیا تھا.
عمران کے ساتھ لاکھ سیاسی اختلاف رکھے اور بھلا کروڑ دفعہ اس پے تنقید کرے مگر اس موقعے پے اس نے بہت زیادتی کی تھی ... انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے.
اس کا گھر ٹوٹا ہے ... اور یہ شادیانے بجا رہی تھی ... میں نے سیاسی معاملے پے کچھ کہا ہوتا تو آپ کے کہے بنا خود معزرت کر لیتا.
اور سچ بتاءوں تو عمران کی زات کو میں اپنی زات ہی سمجھتا ہوں خاص کر کے اس مشکل وقت میں
میں نے نوافل بھی پڑھے اور اللہ سے رو رو کے دعا کی کہ کسی طرح عمران کا دکھ مجھے دے دے اور میری ساری خوشیاں اسے دے دے ... میں خان صاحب کو کسی قیمت پے بھی دکھی نہیں دیکھ سکتا.

She had been very very rude to him especially on this issue .... God knows why.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Also, if you go to banned member home page then there is a new tab called ban history. That tab lists full ban history along with relevant comment

اس آپشن کا مجھے پہلے نہیں پتا تھا. بتانے کا شکریہ.

ایڈمن نے ایک الگ تھریڈ بھی بنایا تھا نا جس میں تمام بینڈ ممبرز کی بینڈ ڈیوریشن اور وجہ سرج ہوتی ہے.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
آئی آئی پی ٹی آئی تحریک انصاف کے دوستوں میں سے ایک نفیس ، شریف اور مہذب بندہ ہے ، اس دن جذبات میں آگیا تھا غالبا ، لہذا کہا سنا سب معاف کر کے آگے بڑھو
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
بھائی لوگو میں آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے آواز بلند کی
اگر میرے کمینٹ سے آپ لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں مقدس کے علاوہ تمام فورم ممبرز سے معذرت خواہ ہوں
میں نورملی کسی سے خا مخواہ چھیڑ چھا ڑ نہیں کرتا مگر اس دن اس کے کمنٹس کی وجہ سے جذبات پے قابو نہ رکھ سکا اس لئے نہ چاہتے ہوے بھی وہ کمینٹ لکھ دیا.
آپ لوگوں نے میری رہائی کے لیے آواز بلند کی اس سے نہ صرف جمہوریت مضبوط ہو گی بلکہ مفاہمت کی سیاست کو بھی فروغ ملے گا
اور ہاں مجھے ایڈمن نے ان بین کیا ان کے لئے بس یہی کہوں گا
شکریہ راحیل شریف

:lol::lol:

نان اسٹاپ لیو صاحب آپ کا خاص شکر گزار ہوں کہ آپ نے تھریڈ بنا کے ایڈمن کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے پیش کیا
:lol:
Hum Jab b kaheen zulm hota dekhen gay, apny qalam say jihaad krty rahen gay,
Aur aap ko welcome wapis on forum.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اب چونکہ نواب صاحب کو فورم بدر کر دیا گیا ہے اس لئے ہم لمبے عرصے تک فورم کو لا وارث نہیں چھوڑ سکتے
یا تو نواب صاحب کو واپس لاؤ یا پھر یہ کڑوا گھونٹ مجھے پینے دو

:lol:

نواب صاحب اس فورم کے ایک واحد پیس ہیں اور رہیں گے۔ ۔ ۔چاہے آپ جتنے کڑوے گھونٹ پی لیں۔
۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

نواب صاحب اس فورم کے ایک واحد پیس ہیں اور رہیں گے۔ ۔ ۔چاہے آپ جتنے کڑوے گھونٹ پی لیں۔
۔

پھر ایک دھرنہ ادھر بھی دیتے ہیں کہ انہیں رہا کیا جائے.

پہلے کنٹینر بنواتے ہیں اس کے بعد دھرنا شروع کرتے ہیں.

لیکن اس سب سے پہلے مجہے اسٹرابری اور بنانا کا ملک شیک بنا دو شہد ڈال کے
کڑوے گھونٹ نواب صاحب ہی پئیں میں میٹھے ہی پی لیتا ہوں:lol:
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ مقدس صاحبہ،
عرض ہے کہ3، 4 دن پہلے میں نے آپ کے لئے نامناسب الفاظ کا چناءو کیا تھا جس کا مجھے تب بھی علم تھا یہ ٹھیک نہیں ہیں مگر چند نا گزیر وجوہات کی بنیاد پر میں اپنے آپ کو روک نہیں پایا تھا.
اس دن ایک تو پہلے ہی میں کافی پریشان تھا اوپر سے رہتی کسر اس وقت کے لحاظ سے آپ کی غیر ضروری پوسٹس نے نکال دی.

آپ کی یا کسی اور ممبر کی دل آزاری ہر گز میرا مقصد نہیں تھا مگر فرط جزبات کی رو میں بہتے ہوءے کچھ ایسی باتیں کہہ گیا جو نہیں کہنی چاہئے تھیں.
مجھے پورا یقین ہے آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں ہم پی ٹی آئی والے خان صاحب کے معاملے میں بہت جزباتی ہیں خاص طور پے ایسے موقعے پر جب وہ ایک تکلیف دہ مرحلے سے گزر رہے ہیں.

آپ ان کی سیاست پے دل کھول کے بھڑاس نکالتی ہو ... طلاق پے بھی نکال سکتی ہو مگر میرے نزدیک کچھ دنوں بعد یہ مہم شروع کرتی تو ہمیں اتنی تکلیف نہ ہوتی جتنی اب ہوئی.

میں اپنے کہے ہوئے الفاظ نہ صرف واپس لیتا ہوں بلکہ آپ سے معزرت بھی کرتا ہوں.
آئیندہ ایسی کسی بات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش بھی کروں گا.

وسیم کا بھی شکریہ کہ اس نے ٹھیک بات پے ایکشن لیا.

باقی تمام فورم ممبران کا بھی شکریہ جنہوں نے میری رہائی کے لئے آواز بلند کی اور واپسی پے خوشآمدید کہا.
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ اب آپ ہمیں پی ٹی آئ والوں سے بڑھ کر اپنا حمایتی پاؤ گے- جس ظرف کا مظاہرہ آپ نے کیا ہے وہ کم ہی لوگوں کو میسر ہوتا ہے- آج کے بعد کم از کم میں آپکی کی کسی پوسٹ سے اختلاف کرتی پوسٹ نہیں کرونگا- بہت شکریہ آپکا

Back
Top