Why everywhere only MUSLIMS

M

MrImranKhan

Guest
6-6-2011_72714_1.gif


6-6-2011_72696_1.gif
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ ہم مسلمانوں نے دماغ کے استعمال کو "گناہ کبیرہ" سمجھ لیا ہے. دوسری بات یہ کہ غیر مسلم کے ہاتھوں اتنے مسلمان شہید نہیں ہو رہے ، جتنا کہ مسلمانوں کے ہاتھوں مسلمان زبحہ ہو رہا ہے
 

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
کیونکہ ہم مسلمانوں نے دماغ کے استعمال کو "گناہ کبیرہ" سمجھ لیا ہے. دوسری بات یہ کہ غیر مسلم کے ہاتھوں اتنے مسلمان شہید نہیں ہو رہے ، جتنا کہ مسلمانوں کے ہاتھوں مسلمان زبحہ ہو رہا ہے
Indeed. The amount of Muslims killed by Muslims through out history (and not just in this era) far exceeds the amount of Muslims killed at the hands of our so-called 'kafir' enemies!

In fact this pathological fixation on 'kafirs' is the exact reason why the Muslim Ummah is too distracted to sort its own issues out and would rather blame the kafirs than themselves!

http://www.youtube.com/watch?v=2ZoYC9YPkSw
 

dukelondon

Senator (1k+ posts)
Because of the presence of so-called Muslims in our midst. The definition of a so-called Muslim is as follows:

"A blood thirsty pig like beast (unfortunately in the shape and form of a human) who is unfortunately born to Muslim parents but interprets the Quran in his own insane way and kills innocent people thinking that he is serving the cause of Allah(SWT) and Rehmatullil Alameen (SAWW) Naozubillah, thereby defaming Islam and Muslims"

Islam is a religion of peace and Muslims are a peaceful nation. Such so-called Muslims are responsible for tarnishing the image of Islam and Muslims on earth.

I hope I've clearly stated the definition of a so-called Muslim. We just need to get rid of these so-called Muslims (black sheep) and Muslims will get back their lost respect and status inshaAllah.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
@ MrImranKhan

Why everywhere only MUSLIMS

Brother the answer according to MUHAMMAD PBUH
MAFHOOM in short
"DUNYA SAI MOHABBAT, MOOT SAI KARAHAT"
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میرے بھائی جو کچھ بھی ہورہا ہے یہ ہمارا بویا ہوا ہے جو ہم کاٹ رہے ہیں...قرآن اور سنت سے دوری ہماری پستی کی اصل وجہ ہے...جس چیز نے اس امت کے پہلے دور میں مسلمانوں کو عزت بخشی اس چیز کو نہ صرف ہم چھوڑ بیٹھے بلکے چھوڑنے کے بعد ایسی چیزوں کو تھام لیا جس نے ہماری پستی کو مزید گہرا کردیا یعنی اپنے اپنے مخصوص فرقوں کی پیروی....اللہ کی توحید اور اس کے نبی برحق صلی اللہ علیہ وسلّم کی سچی اور خالص اتباع یہ وہ چیزیں ہیں جس نے امت کو عروج اور عزت دی اور انکو چھوڑنے ک سبب آج ہم ذلیل اور خوار ہیں...نہ ہمیں نواز نہ عمران نہ الطاف نہ زرداری نہ منوّر حسن نہ طاہر القادری کوئی ہمیں اس پستی سے نہیں نکل سکتا جب تک ہم اس دین کی اصل کی طرف نہیں لوٹ جاتے اور اصل ہے قرآن اور سنت..صحابہ نے اس کو تھاما اور یورپ کے دل میں جا کے اسلام کے جھنڈے گاڑ دے...اور ہم ہیں کے دشمن ہماری سرحدوں میں گھس کر ہمیں خوں میں نہلا کے چلاجاتا ہے اور ہم بےبس

اللہ ہماری حفاظت فرماے..آمین