Masud Javed
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
Result of zia sponsored Mullahism, where all art is considered haram! Only dancing and dhamal at mazars is considered halal.why are we so hypocrites?
We enjoy the entertainment but behind their we call them marasis and degrade them
We do we do that as a nation?
میرا نہیں خیال کہ ایسے پیشے اختیار کرنے کی اسلام میں اجازت ہے جو بندہ جہاں پیدا ہوا ہے وہ ایک نگینے کی طرح معاشرے کا معزز فرد ہے کسی کو بھی نیچی نظر سے دیکھنا تکبر ہے اب ہم لوگوں کو میچور ہو جانا چاہئے اور سمجھ لینا چاہئیے کہ اگر کوئی کسی انٹر ٹینر کے گھر پیدا ہوتا ہے یا کوئی کسی بادشاہ کے گھر پیدا ہوتا ہے تو اللہ ہی کے حکم سے پیدا ہوتا ہیں اس میں بندے کی مرضی شامل نہیں ہوتی اللہ بندے سے پوچھ کر اسے اس کی پسند کی جگہ پیدا نہیں کرتا اگر ایسا ہوتا تو غریب لوگ بے اولاد ہی رہ جاتے یہ لوگوں کو نیچ جاننا ہندووں کا کافروں کا طریقہ ہے مسلمانوں کا نہیں ہمیں اپنے ہر فرد کی عزت کرنی چاہئیے چاہے وہ جیسا بھی کام کرتا ہو ورنہ دنیا میں ہمیں اور زیادہ مار پڑے گی
پتہ نہیں بھائی صاحب میرا تو ایمان یہ ہے کہ اللہ نے سب کو ماتھے سے پکڑ رکھا ہے اور وہی نورالسموت و الارض ڈوریاں ہلا رہا ہے کسی کو کہیں سے اور کسی کو کہیں سے رزق دے رہا ہے وہی حئ و قیوم ہے جو کسی کو عیسائی کے گھر پیدا کر دیتا ہے اور کسی کو مسلمان کے گھر جس نے دنیا بنائی ہے اسی نے سب پیسشے بھی بنائے ہیں دنیا بھی اسی کی اسلام بھی اسی کا بندے بھی اسی کے میں اور آپ بھی اسی کے وہی مالک ہے سب کا
میرا نہیں خیال کہ ایسے پیشے اختیار کرنے کی اسلام میں اجازت ہے
As someone earlier mentioned dance and music is only halal on mazar
میرا نہیں خیال کہ ایسے پیشے اختیار کرنے کی اسلام میں اجازت ہے
That "someone" is munkar e hadees. What about you?As someone earlier mentioned dance and music is only halal on mazar
As ghamdi and all other sects except your's are munkir e hadees and wajib ul qatal?That "someone" is munkar e hadees. What about you?
There are very few ahadees which are called "matwater" meaning that these ahadees are acknowledged by all sects, there are dozens of suhaba ikram their ravis hence there is no doubt about their authenticity.As ghamdi and all other sects except your's are munkir e hadees and wajib ul qatal?