کیا احمق انسان ہے یہ .. سہیل احمد آڈینس کے سامنے کامیڈی کرنے سے ڈرتا ہے ؟؟
..وہ ساری عمر اسٹیج ڈرامے کرتا رہا ہے
میرا خیال ہے اس کا کوئی ذاتی اختلاف نہی تھا ، اسکا ذاتی پرابلم ہے
یہ کسی احساس کمتری میں مبتلا ہے ، اپنے ٹیم کے ہر ممبر کی بے عزتی کرتا ہے
خود کو سر کہلاتا ہے
خود کو صاحب کہتا ہے ، اپنے ساتھی فنکاروں کو ڈانٹتا ہے
سہیل رانا کو بلایا تو اسکی طرف پاؤں کر کے آکڑ کر بیٹھ گیا
سوچتا ہے کہ میں کسی سے نیچے نہ ہو جاؤں
اب اسکا پروگرام دیکھنے کو دل نہی کرتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|