Shazi ji
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1250711998150647808
یہ ملک تب سدھرے گا جب ہر محکمے اور ہر بندے کو اس کا کام کرنے دیا جائے ۔ اگر اس ملک کو دہشتنسان نہیں بلکہ پاکستان بنانا ہے تو متعلقہ محکمے کو اس کمانڈر صاحب کے خلاف کاروائی کرنی ہوگی جو ایک پولیس اہلکار کو لات مارنے کی جرات کررہا ہے۔