With a small request,
Let's not feel pity, and do whatever little is possible in individual capacity for the wellness
With a small request,
Let's not feel pity, and do whatever little is possible in individual capacity for the wellness
Islami Jamhooriya Pakistan hota to Mazooron wali line sy b doosry log charh rahy hoty aur mazoor baichary side per khary dekh rahy hoty k hum kahan jayein
its actually escalator from where this whole crowd is going up
and they didnt left space for this man so he has to go from stairs
بے حس لوگ
اپ کیا سمجھ رہے ہیں کہ ہم اتنے بے وقوف ہیں جو ہمیں نظر نہیں آرہا کہ کتنے اچھے مسلمان ہیں
;):lol::lol:
سب کومنٹس پڑھیں تو آپکو پتہ چلے گا واقعی کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آئی
chutney banna karr zoo mai supply karr daiten hain inn sabb corrupt logon kiمیں اس دفع دو مہینے پہلے گھر گیا تھا پاکستان والدہ کے ساتھ بہت سے ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے چکر کاٹنے پڑے وہاں جو جنگلی طریقه ئے کار اور بے هودگیاں دیکھ لیں تو خدا کی قسم بہت خوف سا محسوس ہونے لگا- خوف بھی الله کا کہ یہ سب کچھ الله دیکھ رہا ہے تو کیوں نہ ہم پر ایسی مصیبتیں نازل نہیں کریگا جو آج کل ہیں- اگر میرے بس میں ہوتا ان لوگوں کو سزا دینے کا تو شائد ان سب کا کشتہ بنا لیتا ایک لنگری میں، ہوسکتا ہے کشتے کے بجائے چٹنی بن جاتی
:P:lol:
With a small request,
Let's not feel pity, and do whatever little is possible in individual capacity for the wellness