Fatima Batoul
MPA (400+ posts)
بہت افسوس ہوا یہ وڈیو دیکھ کر ......... حکمران کرپٹ اور ان کے خلاف چیخنے والے بهی دماغی مریض .... دونوں خطرناک ہیں
YAHAN AGR KOI PATWARI / DARBARI MOJUD HAI TO BESHARMI SY MARR JAEY - Q K SHARM SY TO UNKA DOOR DOOR TAK KOI TALUQ WASTA NAHI HAI :lol:
Not a single patwari on this thread do far
[hilar][hilar][hilar]چھوٹے سے چیک اپ کے بعد اتنا بڑا آپریشن ہو گیا بیچارے کا
شرم ان مگر نہیں ، کاش یہ اس بے عزتی کے بعد بھی توبہ کر لیں اور عوام پر جبر چھوڑ دیں ، ان سب چوروں کی اوقات پاکستان سے باہر نظر آتی ہے جہاں ان کا جبر اور ظلم نہیں چلتا ، یہ بندہ پاکستان میں ہوتا تو اب تک غائب کر دیا جاتا
Yani Soooar naaay Sooooar khaa lia
Video agar sahi recording hoti to behut mza aata
پردیس میں اپنے ملک کے وزیر اعظم کو یوں بے عزت کرنا کہاں کا انصاف ہے یار .. یہ ٹرینڈ چل پڑا تو بتاؤ پوری دنیا میں ہمارے وزیر اعظم چا ہے وہ کوئی بھی ہو کیا اس خجالت سے بچ پائے گا ؟ کل یہاں عمران خان وزیر اعظم ہو اور مسلم لیگ کے کارکن یوں اسے برا بھلا کہیں تو بے عزتی کس کی ہو گی ملک کی یا وزیر اعظم کی .. احتجاج اپنی جگہ مگر اس عمل کو اچھا سمجھنا میرے خیال میں بہت بڑی بیوقوفی ہے
بہت افسوس ہوا یہ وڈیو دیکھ کر ......... حکمران کرپٹ اور ان کے خلاف چیخنے والے بهی دماغی مریض .... دونوں خطرناک ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|