What Happened to Imran Khan's Gift to KPK on Eid Day------ Any update!

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
پچلے ٦٥ سال ایسی جلدبازی دکھائی ہوتی تو اب تک اس ملک کا نقشہ ہی بدل چکا ہوتا ویسے پچھلے ٥ ،١٠ ،١٥ سال سے کچھ بھی یاد نہیں آرہا تھا،اور کہاں سوے ہوے تھے آپ .نوازشریف ،اسفند یار ولی ،مللاؤں کی حکومت اور سب سے بڑھ کر مشرف کی حکومت ،کونسی ترقی اور کونسے نئے منصوبے کچھ یاد بھی ہے .
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
never heard officially about such statement. anyways it was great to celebrate eid on the same day throughout the country. (clap)
 

Back
Top