برادر! یاد دہانی کا دل سے شکریہ
دل کو ہلا دینے والی آیات ہیں یہ . اللہ ہم سب کو ان پر عمل کی توفیق دے اور ہمارے والدین، ہمارے اور روز ازل سے روز ابد تک آنے والے ہر کلمہ گو مسلمان کے صغیرہ، کبیرہ اور ہر طرح کی غلطیاں اور گناہ معاف فرماۓ / اللہ ہمہ آمین یا رب العالمین