Pakistani92
Senator (1k+ posts)
ویلکم بیکلالے
برکا تمہیں ایسی حرکتیں کرنے سے باربار منا کرتا ہوں لیکن تم باز نہیں اتے
گاڑی اتنی اونچی نہیں تھی میری سائیکل زیادہ چھوٹی تھی
سائیڈ والا شیشہ جس میں سے پچھلی گاڑیوں پر نظر رکھتے ہیں
وہ لگا تھا پہلے ہی کچھ ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے زیادہ چوٹ لگی
میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں
کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک
ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے
کرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا
میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں
کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک
ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے
Barca yaar sahih kion nahi batatey keh cycle ki one wheeling karr rahey thaaaay :lol: welcome backکرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا
welcome back dear
great to see u back
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|