We will not move until the resignations of Sharif brothers :- Tahir Qadri

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

Khan sb wese to aap PTI ke haami hain lekin kabhi kabhi aap aisa chubhta hua aur tanzia sawal krte hain keh PTI walon ko paseena aa jaye.... Kia chakkar hai???:lol:

یار میں تو شروع دن سے اس استعفیٰ والی پالیسی کہ خلاف ہوں اسکا کوئی فائدہ نہیں ہونا اور نہ ہی اب دھاندلی سے متعلق تحقیقات کا کوئی فائدہ ہونا ہے،دھاندلی نہ ہوتی تو نون لیگ کی چالیس پچاس سیٹیں کم ہو جاتیں اور پی ٹی آئ کی زیادہ ہو جاتیں مگر پھر بھی حکومت یہ سارے اسٹیٹس کو کی جماعتیں مل کر بناتے جسکا چھوٹا سا نمونہ آج بھی ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اپنے مفاد کی خاطر ساری جماعتیں اکھٹی ہیں. سیدھا سیدھا الیکٹرول ریفارمز اور اسکے بعد مہنگائی، الیکشن میں جھوٹے وعدے اور ناقص کارکردگی کی بنیاد پر مڈ ٹرم کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا. اور اس مطالبہ میں عوام بھی زیادہ ساتھ دیتے
 
ح

حکایت جنوں

Guest

100 percent durust baat hai
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
I am starting to get really concerned about you....this is not normal behavior..

don't be so concerned about others..... you can only advise whether they act on it or not is totally their own business. :)
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Have u seen normal behavior in most of the PTIians? I would not say all because there are a few sensible ones like handsome.ebi

I am starting to get really concerned about you....this is not normal behavior..
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

Bwm4skECAAAKOOo.jpg
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

یار میں تو شروع دن سے اس استعفیٰ والی پالیسی کہ خلاف ہوں اسکا کوئی فائدہ نہیں ہونا اور نہ ہی اب دھاندلی سے متعلق تحقیقات کا کوئی فائدہ ہونا ہے،دھاندلی نہ ہوتی تو نون لیگ کی چالیس پچاس سیٹیں کم ہو جاتیں اور پی ٹی آئ کی زیادہ ہو جاتیں مگر پھر بھی حکومت یہ سارے اسٹیٹس کو کی جماعتیں مل کر بناتے جسکا چھوٹا سا نمونہ آج بھی ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اپنے مفاد کی خاطر ساری جماعتیں اکھٹی ہیں. سیدھا سیدھا الیکٹرول ریفارمز اور اسکے بعد مہنگائی، الیکشن میں جھوٹے وعدے اور ناقص کارکردگی کی بنیاد پر مڈ ٹرم کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا. اور اس مطالبہ میں عوام بھی زیادہ ساتھ دیتے
خان صاحب خود فیصلہ کرتے تو شاید یہی ہوتا۔ مگر یہ جو دائیں بائیں ہاشمی اور شیخ رشید کھڑے ہیں، یہ کوئی صحیح فیصلہ کرنے ہی نہیں دیتے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اب بستر لگیں گے

سپریم کورٹ پہلے اپنے آپ کو ایک معتبر ادارہ ثابت کرے پھر حکم دے ورنہ ایسے حکم عوام کو نہیں سنتے یہ معاملہ اتنا آسان نہیں کہ ادھر جج حکم دے اور ادھر میدان خالی عوام بھی کہہ سکتی ہے کہ سپریم کورٹ ایف آئ آر میں نامزد ملزموں کو گرفتار کرے شام تک تو ہم میدان خالی کردیتے ہیں
پلان تیار ہو چکا ہے۔ پہلے پارلیمنٹ سے قرارداد پاس ہو گی۔ پھر سپریم کورٹ سے آرڈر آئے گا۔اور اس کے بعد دما دم مست قلندر۔
ہو سکتا ہے کہ وہی فوج جس کے بھروسے پر یہ کھڑاگ پھیلایا جا رہا ہے وہی فوج استعمال کی جا ئے۔
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
I don't support NS...if you don't believe that then there is nothing else I can do...have a nice day :)

good to hear... but i am also here in favor of Pakistani pplz...and ofc someone who is educating them how to fight for own rights...

and sorry for bad designation...
 
gumsum70000

MPA (400+ posts)
Sorry to say, you are a brasinwashed laaanti
مسلم لیگ ن وہ واحد پارٹی ہے جس نے سپریم کور ٹ ، ایوان صدر ، اور پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی ہیٹ ٹرک کی ہوئی ہے ، آج قادری نے کیسا دیا ؟
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
good to hear... but i am also here in favor of Pakistani pplz...and ofc someone who is educating them how to fight for own rights...

and sorry for bad designation...

no problem...we all want to get rid of these looters :)