Watch How Bravely A Man is Stealing Mobile From A Shop, Caught on Camera

hmkhan

Senator (1k+ posts)

لفظ مولانا کوئی اتنا بھی قابل اعتراض تو نہیں ، کسی بھی داڑھی ، ٹوپی والے شخص کو یہی کہا جاتا ہے ، اس پر برا بھی نہیں منایا جاتا ، معاشرے میں اسی طرح کے ٹریڈ مارک رائج ہیں ، جس سے ہم دوسرے کو شناخت کرتے ہیں ، مختلف مذہبی جماعتوں نے تو ، مخصوص طرح کے عمامے ، دستار ، ٹوپی اپنے لیے مختص ہیں ، رنگ بھی پابند ہیں ، حلیہ کیا ہوتا ہے ، چلتا پھرتا سالم ٹریڈ مارک ہوتا ہے ،

:jazak:چور نے چوری کی ہے ، چور کا کیا ، کوئی بھی ہو سکتا ہے ، دین دار ہو یا دنیا دار ، چوری (گناہ) نا کرنے کا تعلق تقویٰ سے ہے ، نا کہ عبادات و اذکار سے

اپنے جوتوں سے رہیں سارے نمازی ہوشیار
اک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

لفظ مولانا کوئی اتنا بھی قابل اعتراض تو نہیں ، کسی بھی داڑھی ، ٹوپی والے شخص کو یہی کہا جاتا ہے ، اس پر برا بھی نہیں منایا جاتا ، معاشرے میں اسی طرح کے ٹریڈ مارک رائج ہیں ، جس سے ہم دوسرے کو شناخت کرتے ہیں ، مختلف مذہبی جماعتوں نے تو ، مخصوص طرح کے عمامے ، دستار ، ٹوپی اپنے لیے مختص ہیں ، رنگ بھی پابند ہیں ، حلیہ کیا ہوتا ہے ، چلتا پھرتا سالم ٹریڈ مارک ہوتا ہے ،

:jazak:چور نے چوری کی ہے ، چور کا کیا ، کوئی بھی ہو سکتا ہے ، دین دار ہو یا دنیا دار ، چوری (گناہ) نا کرنے کا تعلق تقویٰ سے ہے ، نا کہ عبادات و اذکار سے

یار ٹیڈی تمھیں کیا ہوتا جا رہا ہے ؟
بلکل سدھ بدھ ہی کھو چکے ہو ؟

عبادات اور اذکار میں ہوتا ہی کیا ہے سواے اپنے مالک کی بڑائی بیان کرنے، اس کے آگے سر جھکانے، اسے اپنا مالک اور خود کو اسکا غلام مان لینے اور اس کی عطاہت کرنے کے وادے کی تجدید کے - تقویٰ عبادت کا ہی نتیجہ ہے یا ہونا چاہیے. گناہ اور ترغیب پھر بھی انسان کے ساتھ لگی ہے لیکن اگر کوئی جان بوجھ کر ایسا کرتا ہے تو ایسے شکس کو ہی منافق کہا جاتا ہے ؟؟؟؟
؟
 
اصلی کھرے تے وڈے مولوی ہیں یا منافق؟
وضاحت درکار ہے
molvi%20abdul%20azeez.jpg

MullahFazlullah.JPG

mullah_omar_670.jpg

hqdefault.jpg
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
I learnt the hard way too. Having a beard n numaz in our culture does not automatically means a pious honest respectful person. Beware he might be more har amee than some clean shaven. Even obesity over eating not allowed in Islam as considered laziness n abuse of ur body given To u by Allah need to take care of it by following sunah of eating habits etc. most so called as person in above footage have a big tummy. We mashallah r born Muslims but I think need at least high school to even read n understand Islamic history n quranic codes n sunah n apply in our lives. Majority fail n do all shaitanee kaam n simultaneously practice Islam n have zero fear of allahtallah who is watching u 24/ 7. Look around urself everywhere n u will know what iam saying nobody can escape as all will be asked in qubur n day of judgement n punished severly as per Allah.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اصلی کھرے تے وڈے مولوی ہیں یا منافق؟
وضاحت درکار ہے
molvi%20abdul%20azeez.jpg

MullahFazlullah.JPG

mullah_omar_670.jpg

hqdefault.jpg

:lol:اب وضاحت لاپتہ ہے ، اصلی اور کھرے منافقین دیکھ کر منافقین کا چیلا گمشدہ ہے

اگر عبادت ہی تقویٰ کی ضمانت ہے ، تو ان برقع پوش ، حجرہ روپوش ، لواطت و حرام خوری کے شاہکاروں سے نظر بھی ملانا توہین اسلام ہے
 
kashif10

Councller (250+ posts)
1) You guys ignore 2 other members of that gang which are not bearded. Watch video closely.
2) I don't think it's a video from Paistan.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سب دوستوں کیلئے ایک اہم بات ہے کہ ہر انسان میں بہت ساری کمزوریاں اور عیب ہوتے ہیں جن پر اللہ تعالی پردہ ڈال دیتا ہے تاکہ ایسا انسان ہدایت پانے کے بعد شرمندہ نہ پھرے لیکن بعض اوقات جب بندہ بگڑتا ہی جاتا ہے اور اپنے گناہ پر شرمندگی محسوس نہیں کرتا تو پھر اسکا پردہ اٹھا لیا جاتا ہے جیسے اس آدمی کا اٹھایا گیا ہے قدرت نے اسے ضرور موقع دیا ہوگا لیکن یہ اس موقع کو اپنی ہوشیاری سمجھ کر اور بھی بڑھ گیا ہوگا تب قدرت نے اسکا پردہ اٹھا لیا یہ شخص جو شائد بڑھاپے کے بھی آخری سرے پر ہے اسکے لئے سواۓ افسوس کے کچھ نہیں ایک مسلمان ضائع ہوگیا اس پر افسوس کریں بجاۓ حجتیں کرنے کے
 
Back
Top