hmkhan
Senator (1k+ posts)
لفظ مولانا کوئی اتنا بھی قابل اعتراض تو نہیں ، کسی بھی داڑھی ، ٹوپی والے شخص کو یہی کہا جاتا ہے ، اس پر برا بھی نہیں منایا جاتا ، معاشرے میں اسی طرح کے ٹریڈ مارک رائج ہیں ، جس سے ہم دوسرے کو شناخت کرتے ہیں ، مختلف مذہبی جماعتوں نے تو ، مخصوص طرح کے عمامے ، دستار ، ٹوپی اپنے لیے مختص ہیں ، رنگ بھی پابند ہیں ، حلیہ کیا ہوتا ہے ، چلتا پھرتا سالم ٹریڈ مارک ہوتا ہے ،
:jazak:چور نے چوری کی ہے ، چور کا کیا ، کوئی بھی ہو سکتا ہے ، دین دار ہو یا دنیا دار ، چوری (گناہ) نا کرنے کا تعلق تقویٰ سے ہے ، نا کہ عبادات و اذکار سے
اپنے جوتوں سے رہیں سارے نمازی ہوشیار
اک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت