Farooq_Ahmad
Banned
Watch How Bravely A Maulana is Stealing Mobile From A Shop, Caught on Camera
@Farooq_Ahmad
جانوروں سے بد تر ہو تم لوگ جو کسی بھی داڑھی والے آدمی کو مولانا کا خطاب دے دیتے ہو ،اور پھر بد ترین زبان استعمال کرتے ہو داڑھی رکھنے سے اگر آدمی مولانا ہو جاتا ہے تو تم ضرور سکھ ہو گے
How do you know he is Braveli ?(omg)
ہرداڑھی والا مولانا نہیں ہوتا داڑھی سکھِ بھی رکھتے ہیں
میرے بھائی جہاں طاہر اشرفی اور فضل الرحمان جسے لوگ مولانا کہلواتے ہوں. وہاں عربی لباس، سر پر ٹوپی اور باریش اور نورانی چہرے والے اور مولانا ٹائپ کے پیٹ والے انسان کو مولانا نہیں تو اور کیا کہا جاۓ گا.
ہرداڑھی والا مولانا نہیں ہوتا داڑھی سکھِ بھی رکھتے ہیں
clean shave ,pent shirt french dari walay ko kia kaha jai?میرے بھائی جہاں طاہر اشرفی اور فضل الرحمان جسے لوگ مولانا کہلواتے ہوں. وہاں عربی لباس، سر پر ٹوپی اور باریش اور نورانی چہرے والے اور مولانا ٹائپ کے پیٹ والے انسان کو مولانا نہیں تو اور کیا کہا جاۓ گا.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|