Waseela kay zarya dhooka ? TAOHEED aur SHIRK ? Engineer Ali mirza .

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Is mein kahan likha hai ke jo log aab duniya mein nahi hai woh tumhari kissi bhi tarah se koi madad ker sakte hain?

Haan in dhongi babon ko chord ke koi sucha naik aur parhezgaar insaan hai, tum us shaqs se apne liye dua kerwa sakte ho. Is baat per to Engineer bhi razi hai
إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ: سورهٔ مائده-آیهٔ ۵۵

بیشک اللہ تمہارا ولی (آقا، مولا، مددگار) ہے اور (بعینہی) اسکا رسول (آقا، مولا، مددگار) ہے اور وہ صاحبان ایمان جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (اﷲ کے سامنے) جھکنے والے ہیں۔

بھائی سٹیزن ایکس! اس آیۃ مبارکہ کا شان نزول یہ ہے کہ مولائے کائنات امام علی علیہ السلام نے دوران نماز رکوع کی حالت میں ایک بھکاری کو انگشتری عنایت فرمائی تھی تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی تھی۔

آپ آیہ مبارکہ اور ترجمہ بہت دھیان سے پڑھیں۔ اس میں اللہ خود بتلا رہا ہے کہ وہ بذات خود تمہارا ولی و مددگار ہے، اسکا رسول اور حالت رکوع میں زکواۃ دینے والے مولا علی تمہارے ولی و مددگار ہیں۔
اللہ اس میں یہ نہیں فرماتا کہ میں تمہارا آقا و مددگار ہمیشہ کیلئے ہوں لیکن رسول اور علی جب تک زندہ ہیں صرف تب تک تمہارے آقا و ناصر رہیں گے۔کہا گیا ہے کہ بیشک اللہ، رسول اور دوران رکوع زکواۃ دینے والے علی تمہارے ولی و مشکل کشا ہیں۔

اس آیۃ کا آغاز اللہ نے لفظ "بیشک" سے کیا ہے چنانچہ آپ بھی شک کر کے منکر خدا وہابی نہ بنیں بلکہ اچھے مسلمان بن کر بے دھڑک یا اللہ مدد، یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد پکارا کریں بیشک اللہ، محمد اور علی سب سے بڑھ کر مدد کرنے والے ہیں اور اس آیۃ میں یہی حکم دیا گیا ہے۔
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
بھائی سٹیزن ایکس! اس آیۃ مبارکہ کا شان نزول یہ ہے کہ مولائے کائنات امام علی علیہ السلام نے دوران نماز رکوع کی حالت میں ایک بھکاری کو انگشتری عنایت فرمائی تھی تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی تھی۔
Jhoot, nirra safaid jhoot, asay kuch bhi nahi huwa. Yeh sirf Shia hazrat ki jhooti hadith se li hui mangharadth kahani hai.

Jub yeh hi jhoot hai to baki post ke jawab dene ki koi zururat hi nahi hai
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Jhoot, nirra safaid jhoot, asay kuch bhi nahi huwa. Yeh sirf Shia hazrat ki jhooti hadith se li hui mangharadth kahani hai.

Jub yeh hi jhoot hai to baki post ke jawab dene ki koi zururat hi nahi hai
بھائی سٹیزن ایکس! ٹھیک ہے آپکے لیے یہ بات جھوٹ ہوگی لیکن آیت میں رسول اللہ کو بھی ولی آقا و مددگار کہا گیا ہے۔ آپ اسکے بارے میں کیا کہیں گے؟
آیت میں کہیں نہیں کہا گیا کہ رسول تمہارے تب تک مددگار ہوں گے جب تک زندہ ہیں، وفات پا جانے کے بعد ولی و مددگار نہیں رہیں گے۔
آیت کے آکری حصے میں جو حالت رکوع میں نماز پڑھنے والوں سے مدد طلب کرنے کا ذکر ہے۔ کیا اس سے مراد وہی نمازی ہیں جن سے ہماری مسجدیں بھری پڑی ہیں؟

آپ نے میری پوسٹ میں سرخ الفاظ کا کوئی جواب دینے سے بھی کنی کترا لی۔
 
Last edited:

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Jhoot, nirra safaid jhoot, asay kuch bhi nahi huwa. Yeh sirf Shia hazrat ki jhooti hadith se li hui mangharadth kahani hai.

Jub yeh hi jhoot hai to baki post ke jawab dene ki koi zururat hi nahi hai
اگر یہ جھوٹ ہے تو آپ ہی بتا دیں کہ اس آیت کا شان نزول کیا ہے اور مصداق کون ہے؟
وہ کون تھا جس نے رکوع کی حالت میں زکواۃ دی؟
اس آیت میں مذکور وہ کیا واقعہ ہے جس میں کسی نے نماز پڑھتے ہوئے رکوع کے دوران زکواۃ دی اور اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
بھائی سٹیزن ایکس! ٹھیک ہے آپکے لیے یہ بات جھوٹ ہوگی لیکن آیت میں رسول اللہ کو بھی ولی آقا و مددگار کہا گیا ہے۔ آپ اسکے بارے میں تم کیا کہیں گے؟
آیت میں کہیں نہیں کہا گیا کہ رسول تمہارے تب تک مددگار ہوں گے جب تک زندہ ہیں وفات پا جانے کے بعد نہیں۔ اور جو حالت رکوع میں نماز پڑھنے والوں سے مدد طلب کرنے کا ذکر ہے۔ کیا یہ وہی نمازی ہیں جن سے ہماری مسجدیں بھری پڑی ہیں؟
آپ نے میری پوسٹ میں سرخ الفاظ کا کوئی جواب دینے سے بھی کنی کترا لی۔
Asay to is ayat mein kya aur pooray Quran mein kahin nahi likha huwa ke Huzoor s.a.w hawa mein urd bi nahi sakthe. To main samaj loun woh Mecca Medina hawa mein urd te phirte the? Kya logic hai aap ki.

As for this ayah, this was revealed after the treaty of Hudaibiyah and before this ayah the surah is warning the Muslims not to trust too much and make friends with the non muslims and then in this ayah Allah s.w.t explains who are your real protectors, that Allah, his messengers and pious and humble Muslims are your real protectors.

No where does it say or even remotely imply that dead babas and Auliyahs can reach beyond the grave and intercede on your behalf or you should ask them for any help after they have left this earth.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
اگر یہ جھوٹ ہے تو آپ ہی بتا دیں کہ اس آیت کا شان نزول کیا ہے اور مصداق کون ہے؟
وہ کون تھا جس نے رکوع کی حالت میں زکواۃ دی؟
اس آیت میں مذکور وہ کیا واقعہ ہے جس میں کسی نے نماز پڑھتے ہوئے رکوع کے دوران زکواۃ دی اور اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی؟
Is mein ruku mein zaqat dene wala koi scene hi nahi hai bhai.

الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلوةَ

Those who establish prayers

وَيُؤْتُونَ الزَّكَوةَ

Waa'h as in AND those who give zaqat

وَهُمْ رَاكِعُونَ

Once again there is a Waa'h i.e AND those who prostate,

So the whole ayah would be

Your protector is Allah and the Prophet s.a.w AND those who believe AND those who establish prayers AND those who give zaqat AND those who bow down.

How anyone came to the conclusion that this Ayah is taking about Hazrat Ali r.a or anyone else giving charity while in rukuh or that it is totally fine to ask from dead babas and peers is totally beyond me.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
As for this ayah, this was revealed after the treaty of Hudaibiyah and before this ayah the surah is warning the Muslims not to trust too much and make friends with the non muslims and then in this ayah Allah s.w.t explains who are your real protectors, that Allah, his messengers and pious and humble Muslims are your real protectors.
بھائی سٹیزن ایکس! آپ نے یہ الفاظ اپنی طرف سے ہی آیت میں ڈال دیے۔ ساری آیت میں نیک اور عاجز مسلمانوں کا ذکر تک نہیں حتی کہ لفظ "مسلم" کا تو کوئی نام نشان تک نہیں آیت میں۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
بھائی سٹیزن ایکس! آپ نے یہ الفاظ اپنی طرف سے ہی آیت میں ڈال دیے۔ ساری آیت میں نیک اور عاجز مسلمانوں کا ذکر تک نہیں حتی کہ لفظ "مسلم" کا تو کوئی نام نشان تک نہیں آیت میں۔
Bilkul sahi, mein sirf general matlab bata raha houn in my own words koi word to word translation nahi. Woh mein ne is say aglay post mein ker di hai
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Is mein ruku mein zaqat dene wala koi scene hi nahi hai bhai.

الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلوةَ

Those who establish prayers

وَيُؤْتُونَ الزَّكَوةَ

Waa'h as in AND those who give zaqat

وَهُمْ رَاكِعُونَ

Once again there is a Waa'h i.e AND those who prostate,

So the whole ayah would be

Your protector is Allah and the Prophet s.a.w AND those who believe AND those who establish prayers AND those who give zaqat and those who bow down.

How anyone came to the conclusion that this Ayah is taking about Hazrat Ali r.a or anyone else giving charity while in rukuh or that it is totally fine to ask from dead babas and peers is totally beyond me.
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ لفظ "ولی" کا مطلب پروٹیکٹر یعنی محافظ ہے؟
ولی کا مطلب مددگار نہیں ہے؟

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Is mein ruku mein zaqat dene wala koi scene hi nahi hai bhai.

الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلوةَ

Those who establish prayers

وَيُؤْتُونَ الزَّكَوةَ

Waa'h as in AND those who give zaqat

وَهُمْ رَاكِعُونَ

Once again there is a Waa'h i.e AND those who prostate,

So the whole ayah would be

Your protector is Allah and the Prophet s.a.w AND those who believe AND those who establish prayers AND those who give zaqat AND those who bow down.

How anyone came to the conclusion that this Ayah is taking about Hazrat Ali r.a or anyone else giving charity while in rukuh or that it is totally fine to ask from dead babas and peers is totally beyond me.
بھائی! معاف کرنا انگلش میری مادری زبان نہ فادری لہذا سمجھے میں اگر کچھ غلطی ہو جائے تو اصلاح کر دینا۔
آپ کے ترجمے کے مطابق اللہ تمہارا محافظ ہے، رسول اللہ تمہارے محافظ ہیں اور وہ جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکواۃ دیتے ہیں اور رکوع کرتے ہیں۔
درست؟
اگر اللہ، رسول اور نمازیں پڑھنے والے زکواتیں دینے والے ہمارے محافظ ہیں تو اپنے محافظین کو مدد کیلئے پکارنا شرک کیسے ہو گیا؟
یہ تو اللہ کے حکم پر عمل کرنا ہوا۔
لہذا، آپ محلے کی مسجد میں نمازیں پڑھنے والوں اور زکواتیں دینے والوں کو محافظ مان کر ان سے مدد مانگیں۔

ہم آیت کے مطابق اللہ اور اسکے رسول سے مدد مانگتے ہیں۔ جھگڑا ختم؟
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ لفظ "ولی" کا مطلب پروٹیکٹر یعنی محافظ ہے؟
ولی کا مطلب مددگار نہیں ہے؟

Yes, it does not mean "maddagar". During nikah, who is said to be the wali of the bride if the father is not present? Wali can also mean custodian, master, authority or very loosely friend, but not helper.

It is during the start of the baba, peer, mureed sufi mazar and darbar movement around the 1200's that people started to use the word wali as saint or in our desi version "muddadgar"
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Asay to is ayat mein kya aur pooray Quran mein kahin nahi likha huwa ke Huzoor s.a.w hawa mein urd bi nahi sakthe. To main samaj loun woh Mecca Medina hawa mein urd te phirte the? Kya logic hai aap ki.

بھائی! یہ دیکھیں میں نے آپ ہی کے طریقہ بحث کو اپنایا تھا جس میں آپ بطور دلیل یہ کہہ رہے ہیں کہ اس (قران) میں کہیں نہیں لکھا کہ جو لوگ دنیا میں نہیں رہے وہ تمہاری کسی بھی طرح سے کوئی مدد کر سکتے ہیں۔
Is mein kahan likha hai ke jo log aab duniya mein nahi hai woh tumhari kissi bhi tarah se koi madad ker sakte hain?

میں نے آپکے طریقہ استدلال کو استعمال کرتے ہوئے آپ سے پوچھا تھا کہ کہاں لکھا ہے کہ نبی صرف زندگی میں ہی تمہارے محافظ ہیں؟
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
It is during the start of the baba, peer, mureed sufi mazar and darbar movement around the 1200's that people started to use the word wali as saint or in our desi version "muddadgar"
بھائی! میں بابوں، پیروں، مزاروں اور صوفیوں کی نہیں آیت میں مذکور اللہ، اسکے رسول اور محافظ نمازیوں سے مدد طلب کرنے کی بات کر رہا ہوں۔ آپ بابوں شابوں کو بھول جائیں۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
درست؟
Jee haan durust

اپنے محافظین کو مدد کیلئے پکارنا شرک کیسے ہو گیا
Kissi ne nahi kaha ke yeh shrik hai,

لہذا، آپ محلے کی مسجد میں نمازیں پڑھنے والوںاور زکواتیں دینے والوں محافظ مان کر ان سے مدد مانگیں۔
Bilkul maang sakthe hain

ہم آیت کے مطابق اللہ اور اسکے رسول سے مدد مانگتے ہیں۔ جھگڑا ختم؟

Jee nahi, ghaib mein sirf Allah s.w.t ki zaat se muddat maangi jaa sakthi hai. Jub tak Huzoor s.a.w is duniya mein mujood the to un se muddad maangi jaa sakthi thi. Aab woh is duniya mein nahi hai to un se muddad nahi maangi jaa sakthi. Jub Huzoor s.a.w se maddad nahi maangi jaa sakthi to phir Ali r.a kya aur babay aur buzurg kya

Mujhe shaq pard tha hai ke app Shia ho to is liye jo ek hadith mujhe yaad aa rahi hai is topic mein woh bayan nahi karon ka, kyun ke aap log to waise Hazrat Umar r.a se bhughz rakthe ho. To un ki hadith bayan kerne ka koi faida nahi.|

Chalo aap hi batao do koi waqeya ke Hazar Ali r.a ya ahle bait ke kissi shaqs ne Huzoor s.a.w ki wafat ke baad kissi ne Huzoor s.a.w se muddad maangi ho?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
بھائی! میں بابوں، پیروں، مزاروں اور صوفیوں کی نہیں آیت میں مذکور اللہ، اسکے رسول اور محافظ نمازیوں سے مدد طلب کرنے کی بات کر رہا ہوں۔ آپ بابوں شابوں کو بھول جائیں۔
Yeh to maine sirf ek additional note dala ke log Wali ka matlab muddagar kyun samajte hain.
 
FORCE

MPA (400+ posts)

اس آیت میں رسول الله کو دوست کہا گیا ہے اس لئے قیامت تک رسول الله مومنین کے دوست ہی رہیں گے
لہٰذا ثابت ہوا کہ یارسول الله مدد کہنا بھی جائز ہے
Islam ka mazaq na banao. Jo iss dunya may nahi hain unn say kaysay Madad maang saktay ho?
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai aap log maangte raho apnay babon se, woh babay jo khud aap ke duaon aur fathiya ke zururat mand hai.

Aap log bazid ho ko hum ne hinduon wala kaam kerna hai aur mandiron aur bhuthon ki pooja kerni hai to ker te raho. Farak sirf itna hai woh bhagwan ki murti ko pooj te hai, aap babon ki qabron ko
صحیح بخاری
کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب: تواضع کا بیان۔
حدیث نمبر: 6502 حدیث نمبر: 6502
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،
‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِنَّ اللَّهَ قَالَ:
‏‏‏‏ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى أُحِبَّهُ، ‏‏‏‏‏‏ *فَإِذَا أَحْبَبْتُهُ كُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِهَا، ‏‏‏‏‏‏وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا،* ‏‏‏‏‏‏وَإِنْ سَأَلَنِي لَأُعْطِيَنَّهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَئِنْ اسْتَعَاذَنِي لَأُعِيذَنَّهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا تَرَدَّدْتُ عَنْ شَيْءٍ أَنَا فَاعِلُهُ تَرَدُّدِي عَنْ نَفْسِ الْمُؤْمِنِ يَكْرَهُ الْمَوْتَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا أَكْرَهُ مَسَاءَتَهُ.

ترجمہ: مجھ سے محمد بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن مخلد نے، کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے، ان سے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے، ان سے عطاء نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے

اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے (یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ )

اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے
اتنا نزدیک ہوجاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں۔

پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے،

اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے،

اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے،

اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے

اور اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں

اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں

اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا کہ مجھے اپنے مومن بندے کی جان نکالنے میں ہوتا ہے۔

وہ تو موت کو بوجہ تکلیف جسمانی کے پسند نہیں کرتا اور
مجھ کو بھی اسے تکلیف دینا برا لگتا ہے۔

Citizen X ye hadees e qudsi hey.
Ainda zara Allah k naik bndoon ka zikr krtey hoey tameez se baat kia kr.
Maanty ho nhi maanty is pe koi ikhtelaaf nhi na tm se na MIRZEY GUTTER se.
Ikhtelaaf hey to uskee behoodgee ore nadyameezi pe jistra vo bkwaas krta hey bazari zuban se.
 
How is this hadeeth relevant to the topic at hand? Tum logon ka yehi masla hai Quran hadith ko maroord tarood ke apnay babaon ki super powers manawanay mein lagay rehte ho.

Why is it so hard to understand. There is no concept of darbars and mazars or dead babas, peers and auliyas who can benefit you by an iota in either the Quran or Hadith.

This concept only lies in books written by these babas and their mureeds and unfortunately you people rather read those books than the actual Quran and hadith.

Sahaba ya ahle bait ne huzoor s.a.w ki wafat ke baad un se kabhi koi maddad nahi maangi. Duniya mein un se bard ke koi hasti hai? To phir yeh babay shabay beech mein kahan se agaye?

Agar Allah s.w.t ne is cheez ki ijazat di hui hoti ke duniya se chalay jane ke baad bhi kissi se maddad maangi jaa sakthi hai. To soocho kiss se maddad maang te hum

Abdul Qadir Jilani se ya Chisti saab se ya Ashraf ali thanvi saab se Hajveri saab se Ala hazrat se Bayazid Bostami se waigairah waigariah.

Ya phir Sarkar e do alam Mustafa Mohammad S.A.W se.

Bhai saab jub aap ke pass direct Supreme court ke judge tak rasai hai to phir kyun lower court ke chaprasiyon ke tarle kare aadmi?

Ya to phir declare kerdo ke yeh tumharay buzurg aur babay in se aala aur bardi shaqisitain hain to phir mein tumharay agay haar maan leta houn.
 
Hadees e qudsi hey. Allah pak bta raha hey apnu awlia ki shan.
Tumhain sirf behs ka shoke hey ore nfs k hathoon itny mjboore ho k apny aapko akl e qul samj bethy ho....
Ye aik hadees hi kafi hey Awlia Allah ki shan samhjny k liey...
Laikin tum apni ana k hathoon mjboore ho.