War! (a Picture is worth a thousand words)

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)

(hmm)
کیا شادی ایک جنگ نہیں ہے؟ اس سے پہلے جنگی مشقیں ضروری نہیں ہیں کیا؟ جبکہ شادی شدہ آدمی ہر وقت خالت جنگ میں ہوتا ہے

حالت جنگ میں ضرور ہوتا ہے مگر ڈر ڈر کہ رہتا ہے دشمن نما دوست سے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب میں كیا عرض كروں۔۔۔

(hmm)
کیا شادی ایک جنگ نہیں ہے؟ اس سے پہلے جنگی مشقیں ضروری نہیں ہیں کیا؟ جبکہ شادی شدہ آدمی ہر وقت خالت جنگ میں ہوتا ہے

لیکن وہ جنگ گن سے نہی ہوتی
ابھی تم بھی چھرے ہی ہو ورائچ
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن وہ جنگ گن سے نہی ہوتی
ابھی تم بھی چھرے ہی ہو ورائچ

چھڑا تو خیر میں آج سے پانچ سال پہلے تھا. اگر یہ جنگ ہے تو پھر اصلحہ سے ہی لڑی جاتی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی کے پاس گن ہوتا ہے اور کسی کے پاس پستول

;);););););););););)​
 
Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
چھڑا تو خیر میں آج سے پانچ سال پہلے تھا. اگر یہ جنگ ہے تو پھر اصلحہ سے ہی لڑی جاتی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی کے پاس گن ہوتا ہے اور کسی کے پاس پستول

;);););););););););)​

کس زمانے کی با ت کرتے ہو
دل د کھا نے کی بات کرتے ہو

آج کل جنگ گن اور پستول سے نہیں میرے بھائی ڈرون اور ہارپ سے لڑی جاتی ہے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
کس زمانے کی با ت کرتے ہو
دل د کھا نے کی بات کرتے ہو

آج کل جنگ گن اور پستول سے نہیں میرے بھائی ڈرون اور ہارپ سے لڑی جاتی ہے

ساڈے پنڈ تے اجے وی پرانا طریقہ چل رہیا ایے اسان اجے اینی ترقی نہیں کیتی
 
Salik

Senator (1k+ posts)
Sir jee bare taiz hayn ap bhi ;).. Inshallah Pakistan mein bhi 2-3 saal mein offshore-onshore rigs lagna shuru hojayengi, so no need to invade any 1 :D ... Btw ye refinery nahi rig hay....... Drill baby Drill.........

Pardon my ignorance... My basic education is in Medicine and Higher in microbiology...

آپ كی نوازش ہے... ورنہ یہ ناچیز كس قابل ہے۔۔۔۔