Assasin's
Senator (1k+ posts)
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا ایک بار پھر مذاق بن گیا۔۔ ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب، ، خرم دستگیر خان اور مائزہ حمید گجر بھی مریم نواز کے نقش قدم پر چل پڑیں اپنی ہی حکومت کے خلاف کرپشن اور بے قاعدگیوں کی رپورٹ پو تحریک انصاف کے خلاف رپورٹ سمجھ کر ٹویٹ کردی۔۔ بعد ازاں احساس ہونے پر تینوں نے اپنے ٹویٹس ڈیلیٹ کردئیے
https://twitter.com/x/status/1174937529595781120
اس پر تحریک انصاف کے رہنماؤں فوادچوہدری، حماد اظہر اور ملیحہ ہاشمی نے ن لیگ کا خوب مذاق اڑایا اور اپنی حکومت کو ایکسپوز کرنے پر خصوصی طور پر مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر کا شکریہ ادا کرتے رہے
https://twitter.com/x/status/1174955666303152134
https://twitter.com/x/status/1174945191045648385
https://twitter.com/x/status/1174939388813271040
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/D0dRrlt.jpg
Last edited by a moderator: