Veena Malik to host ramadan special on Hero TV - Islam ka Mazaak bana lia hai media ne?

musman

Politcal Worker (100+ posts)
Istighfar chote gunahoon key liye hoti hai. Bare Gunnahoon say Toba kee jati hai jiss kaa sub say aham Sutoon yeh hai key woo kaam dobara naa kia jaye jiss per toba kee ja rahe hoo.
 

Shahzad Mahmood

New Member
Project of Express TV
http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101573113&Issue=NP_LHE&Date=20120717
1101573113-1.gif
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
وینا ملک - کیا یہ اور ان جیسی فاحشہ عورتیں اور مرد مسلمان یا پاکستانی کہلانے کے حقدار ہیں؟

مذکورہ پروگرام میں وینا لوگوں کے ساتھ ملکر اُن کے گناہوں کا پردہ فاش کرے گی اور پھر سب کے سامنے مگر مچھ کے آنسو بہائے جائیں گے۔ یہ اسلام کی توہین ہے...... پر غلطی ہماری ہے کیونکہ ہمیں جو دکھایا جاتا ہے وہ ہم دیکھتے ہیں اور یقین کرلیتے ہیں، ہمیں یہ تک نہیں پتا کہ اسں نئے نجی چینل نے "ٹی آر پی" بڑھانے کیلئے وینا کی شخصیت کو چُنا ہے تاکہ پروگرام سے پہلے ہی اُسکے چینل کا نام ہر جگہ آئے، تشہیر کے ہتکنڈوں کی لسٹ تو بہت لمبی ہی پر یہ چال نئی نہیں ہے، ہم نے الحمداللہ نہ تو فلموں کو پاکستانی ثقافت کہا ہے اور نہ ہی وینا ملک کو مسلمان اور پاکستانی کہنے کی غلطی کرسکتے ہیں، ہمیں فتویٰ لگانے کا کوئی شوق نہیں پر ہمارے اپنی رائے ہے کہ وینا ملک اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی پُرزور کوشش کررہی ہے اور اس جُرم میں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے فرعونوں سمیت ہم سب عام پاکستانی ملوث ہیں

پر ہم جیسے سوچ رکھنے والوں کو ایک مُلک جو اسلام ہی نام پر بنا ہے میں عجیب عجیب ناموں سے پُکارا جاتا ہے، یہ مشرف اور اُن جیسے آزادخیال راہبروں کے روپ میں رہزنوں کی سوچ رکھنے والے ذلیل لوگوں کے اقدامات کا انجام ہے جو سب سے پہلے پاکستان اور
"آزاد خیالی" کے نام پر اُٹھائے جاتے ہیں، مجھے لال مسجد، جامعہ حفصہ میں برقعہ پوش اُن بہنوں پر فخر ہے جنہوں نے اسلامی نظام کے نفاذ کی خاطر ڈنڈے اُٹھائے تھے، آج کے نام نہاد مسلمانوں کے اُن کی کوششیں ہضم نہیں ہو رہی تھی جبکہ وینا ملک کو ایسے دیکھ کر ان کی سوئی ہوئی غیرت کو کچھ نہیں ہوتا، ہم گلہ کریں بھی تو کس سے؟؟؟ پر وقت ہمارے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، ہمارے عقیدے سے لیکر ہماری رسم و رواج تک پر دوسرا رنگ چڑھانے کی کوششیں تیز سے تیز تر ہوتی جارہی ہیں اور ہم ہیں کہ تماشے سے فارغ ہی نہیں ہورہے۔۔۔
 

saqib2s

MPA (400+ posts)
میری نظر میں وینا ملک اس مولوی سے بہتر ہے
جو مسجد میں بیٹھا ہے
مسجد کا سپیکر استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے
شیع سننی فساد پھیلا رہا ہے، غیر مسلم کو قتل کرنے کی ترغیب دے رہا ہے
...اس سے بڑا جرم کیا ہو گا کہ آنے والی نسل تباہ کر رہے ہیں کہ "بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلاؤ
میں وینا ملک کو برداشت کرسکتا ہوں پر کسی مولوی کو نہیں​
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
شیطان مردود اور اس کے چیلے

شیطان مردود اور اس کے چیلے

531616_398357310222277_282699475_n.jpg



شیطان رمضان میں قید هو جاتا هے لیکن اس بار شیطان کے تین چیلے کهلے رهیں گے
شیطان مردود تم تو بهاگ گئے لیکن اپنے چیلے همارے لیئے چهوڑ گئے لعنت هو تم پر اور تمہارے چیلوں پر



 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
Re: شیطان مردود اور اس کے چیلے

ممبر سازی مہم برائے ابلیس کی مجلس شوریٰ
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شیطان مردود اور اس کے چیلے

Allah (swt) ar Rasol e khuda (pbuh) k naam pr b ACTING?:angry_smile:
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شیطان مردود اور اس کے چیلے

ان لوگوں کو انکے حال پر چھوڑ دو تو ہی اسکا مطلب بائیکاٹ ہے -اگر اس طرح تم لوگ ان کی ایک ،ایک موومنٹ کو پرموٹ کرو گے تو کیا خاک بائیکاٹ ہوا -اور ویسے بھی اخلاقی لحاظ سے حد کو تباہ کرنے سے بہتر انکو موزوں نہ بنانا بہتر ہے
 

wmahmooood

Senator (1k+ posts)
I am sure
Hero tv walay screen ko do parts me divide kar ke ek part me is ke gunah dikha rahey honge aur doosre me is ko toba. This is how hero tv runs
 

M.Aslam

Voter (50+ posts)
Amir Liaquat and Veena Malik doing shows for Ramadan. When is Pamela Anderson starting? :angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:

The media has totally made fun of our Religion , for god sake some buddy bomb them to HELL :angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:

I never support any suicide bombing or killings by TTP but for god sake sum buddy plzzzzzzzzz kill the owners of Pskistani media groups , the nation will be thankful!
yar bhai log, ab Pakistan mey har jaga har post par corrupt logo ka toola hey,
now iterfering in religious events, is ko bhi mazaq bana liya hey,
not be surprised , agar Rehman Malik taraveeh parhana shoro kardey.
Allah ham par raham farmaye.
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
● Hero TV has chosen Veena Malik to conduct a Ramzan Ashtaghfar program and has played with sentiments of millions of Muslims and with the sanctity of Ramzan.
● All page members please immediately report the channel and the program to PEMRA for its subsequent blocking.
● How to report: http://www.pemra.gov.pk/feedback

www.loadpictures.net
[/URL][/IMG]
 

Faheem Niaz

Senator (1k+ posts)
Veena Malik :: From Power Prash To Hosting Ramazan Special Show.

I was Just changing the channel on Dish Tv randomly then I saw Veena Malik advertising for Power Prash.
I shocked in a way that she was a B i t c h before now she is more b i t c h y ...... and Why 3rd class Channel Hero has hired her to host Ramazan Special. What's going on.

Im afraid, there wouldn't be Pakistani Owner for such channels. it would be someone outside non Muslim for sure funding such channels.




 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: Veena Malik :: From Power Prash To Hosting Ramazan Special Show.

● Hero TV has chosen Veena Malik to conduct a Ramzan Ashtaghfar program and has played with sentiments of millions of Muslims and with the sanctity of Ramzan.
● All page members please immediately report the channel and the program to PEMRA for its subsequent blocking.
● How to report: http://www.pemra.gov.pk/feedback

Don't forget to write your complaint number here in the comments.



8567
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Veena Malik :: From Power Prash To Hosting Ramazan Special Show.

لگتا ہے وینا رمضان سے پہلے جلدی جلدی سارے گناہوں کا کوٹہ پورا کر رہی ہے تا کہ رمضان میں ایک ہی بار سارے گناہ بخشوا کر نیے سرے سے ستی ساوتری بن جاۓ
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Veena Malik :: From Power Prash To Hosting Ramazan Special Show.

یہ ہیرو چینل کا مالک بھی کوئی سب سے اوپر والے درجے کا بغیرت لگتا ہے
 

Back
Top