tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Veena earns Rs.4million from Hero TV
![]()
veena is banned,....amir liaquat is yet on air......double standards
درست کہا اپنے ،
جسکا جسم ننگا ہے ، اس پر پابندی ، اور جسکا دماغ ، سوچ ، فکر ، سب کچھ ہی ننگا ہے ، وہ ، نیلا ریشمی کرتا پہنے ، میک اپ زدہ ، چہرہ لیے ، اسلام کی :سابقہ" شاندار خدمات ، کو پھر سے جاری رکھے ہوۓ ہے ،