US Department of Homeland Security: Detailed report on MQM

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
محوش بی بی
نہ کوئی تمہارا لمبا تجزیہ پڑھتا ہے نہ کوئی یقین کرتا ہے تو پھر کیوں دماغ کھپاتی ہو ؟ کیا یہ تمہاری ملازمت کا حصّہ ہے ؟







Also, please do not call her mahwitch. She is not a witch. She is very respectable woman/girl. She is dedicated to her party and posts here as an employee or a volunteer. Even if it was mentioned somewhere else, please do not replicate here.

I have noticed her posts are long but always clean, no personal attacks on any one, just political differences.

She has her rights to promote her cause like anybody else therefore, she does not deserve to be disrespected specially when she does not reciprocate in the same tone of language.

You do and you have called ME (gazoo) various things and I never take offense. But lets not disrespect our dear lady. Even if we do not agree with the activities and manifesto of her party, but at the end of day, she is still OURS.
 

zourikhan

Councller (250+ posts)
MQM Fobiaaaaaaaaaaaaa:):):)........!
Muthiddaaa Zindabad Pakistan Paindabad.
Allah subhanahu tala bless on all of us n our beloved land(Pakistan)
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
I once heard that Ummat news paper is run by our spy agencies.

Allah Knows Better but andar ke news aur wo bhe such per mabni kese mil jati hein ummat news ko,,, ye sawaal poochne wala hai aur gor talab hai,,, magar jo bhe hai ham awaam ka to faida hai iss main...

do u know khi main aik MQM ka news paper bhe hai,,, Qoumi Akhbar,,, kabhi uss ke news perhna,,,

Jamat e islami ka news paper bhe hai jiss ka naam ,, Jasarat hai,,,

Tv per bhe aik media channel hai,,,, jiss ka naam ARY hai,,, ARY,,,, full time MQM ka supporting channel hai. aap uss ke news dekh lijiay aap ko khud andaza ho jaey ga.... k ARY kiss k payroll per hai.. 2nd-- Dunia Tv,,, aur ham sab jantay hein k Dunia TV ka malik kon hai lolz,,,, Aik aur TV Channel hai CNBC,,, support wo bhe MQM ko kerta hai magar openly nahi,,,, baaqi AAJ TV per aik kaala bandar aata hai,,, aksar khi se program kerta hai,, i dont know his name,, pehle Indus Vision per wo boys aur girls ko jama ker k koi CAFE naam ka programm kerta tha,,, full time MQM ka supporter hai,, aik aur hai Express News per aa gaya hai, pehle CNBC per Pakistan AAj Raat ka programm kerta tha, wo bhe full time MQM ka supporter hai.. aur Mubashir Luqman, Hasan Nisar, Nazeer Laghari, Dr Danish,,, Nadia jo cnbc per aati hai,, pehle se he MQM k supporter hein,,,
 

elipst

Minister (2k+ posts)
Mere bhaion, make up your minds. In one post, you accuse CIA and America of supporting MQM, then in the other you say America is against MQM.

It is either one or the other, cant be both
 

elipst

Minister (2k+ posts)
Allah Knows Better but andar ke news aur wo bhe such per mabni kese mil jati hein ummat news ko,,, ye sawaal poochne wala hai aur gor talab hai,,, magar jo bhe hai ham awaam ka to faida hai iss main...

do u know khi main aik MQM ka news paper bhe hai,,, Qoumi Akhbar,,, kabhi uss ke news perhna,,,

Jamat e islami ka news paper bhe hai jiss ka naam ,, Jasarat hai,,,

Tv per bhe aik media channel hai,,,, jiss ka naam ARY hai,,, ARY,,,, full time MQM ka supporting channel hai. aap uss ke news dekh lijiay aap ko khud andaza ho jaey ga.... k ARY kiss k payroll per hai.. 2nd-- Dunia Tv,,, aur ham sab jantay hein k Dunia TV ka malik kon hai lolz,,,, Aik aur TV Channel hai CNBC,,, support wo bhe MQM ko kerta hai magar openly nahi,,,, baaqi AAJ TV per aik kaala bandar aata hai,,, aksar khi se program kerta hai,, i dont know his name,, pehle Indus Vision per wo boys aur girls ko jama ker k koi CAFE naam ka programm kerta tha,,, full time MQM ka supporter hai,, aik aur hai Express News per aa gaya hai, pehle CNBC per Pakistan AAj Raat ka programm kerta tha, wo bhe full time MQM ka supporter hai.. aur Mubashir Luqman, Hasan Nisar, Nazeer Laghari, Dr Danish,,, Nadia jo cnbc per aati hai,, pehle se he MQM k supporter hein,,,


LOL!! Jo sach bolay woh MQM ka supporter hain aur jo jhoot bolay woh hero aur Leader

Lagta hai qiyamat ane wali hai....
 

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Mere bhaion, make up your minds. In one post, you accuse CIA and America of supporting MQM, then in the other you say America is against MQM.

It is either one or the other, cant be both
Does this report say that MQM's mai baap is against MQM?
 

elipst

Minister (2k+ posts)
Does this report say that MQM's mai baap is against MQM?

Interesting reasoning.... So you are saying America because it supports MQM is issuing such reports? I dont understand how you can support a party and then issue reports condemning them. Wont that negate what America is trying to achieve? MQM is a political party and needs popular support to be able to win and do 'America's agenda' as you claim
 

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Interesting reasoning.... So you are saying America because it supports MQM is issuing such reports? I dont understand how you can support a party and then issue reports condemning them. Wont that negate what America is trying to achieve? MQM is a political party and needs popular support to be able to win and do 'America's agenda' as you claim
Remember that Aamreeka is only friends with those that support Aamreeki agenda, when the supported are exposed as being supported by Aamreeka, the Mai Baap of MQM aka Aamreeka disowns that organization/personality publicly, and keeps the support life line up.

If you still cannot understand my point, then I m not going to waste my time trying to make you understand my point :P
 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Aab jo kahey AH mera leader hai aur woh urdu speaking awam aur mulk a pakistan ka humdard or khair khawah hai us sai kya baat ki ja sakteee hai us k leya tou dua he ki ja saktee hai ...
 

bons

Minister (2k+ posts)

روزنامہ امت اخبار میں بروز ہفتہ، دسمبر‫‏ 2008 ‫‏کو ایک رپورٹ شائع ہوئی، جسے "اختیار احمد دہلوی" صاحب نے "البرٹا" سے پیش کی تھی۔
اس رپورٹ کا ٹائیٹل ہے: "امریکی اداروں اور اقوام متحدہ نے ایم کیو ایم کو دہشتگرد قرار دے دیا​



اور روزنامہ امت پر اس رپورٹ کا براہ راست لنک یہ ہے۔ [متبادل طور پر اس رپورٹ کو یہاں بھی محفوظ کیا گیا ہے]‫‫‫‏‫‏

امت اخبار کے اختیار احمد دہلوی صاحب نے اس رپورٹ میں جو الزامات لگائےہیں، انکی مختصر تفصیل یہ ہے:‫‫‏
۔ کینیڈا میں متحدہ کے کارکنوں کو پناہ دینے کی بجائے نکال دیا گیا۔ کیوں؟
اختیار احمد دہلوی اسکا جواب دیتے ہیں کہ کینیڈا کا معاملہ ثانوی ہے اور اصل میں یہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین‫‏ UNHCR ‫‫‏‫‏کی رپورٹ ہے جس کی وجہ سے انہیں کنینڈا میں پناہ نہیں دی گئی۔
۔ پھر اختیار احمد دہلوی سوال کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے اس ادارے کے پاس یہ رپورٹ کہاں سے آئی؟
اسکا جواب دیتے ہیں کہ‫‏ UNHCR ‫‏‫‏‫بذات خود تحقیقاتی ادارہ نہیں ہے۔ بلکہ یہ پوری رپورٹ اس نے امریکی ادارے "ہوم لینڈ سیکورٹی" سے حاصل کی ہیں۔
اسکے بعد اختیار احمد دہلوی صاحب نے اپنی بات میں وزن پیدا کرنے اور اپنی رپورٹ میں مرچ مسالہ لگانے کے لیے امریکی "ہوم لینڈ سیکورٹی" کی شان میں بڑھ چڑھ کر قلابے ملائے ہیں تاکہ انکی اس رپورٹ کی اہمیت میں اضافہ ہو اور اسے ‫‏Authentic ‫‫‏مانا جا سکے۔ اختیار صاحب نے اپنی رپورٹ کا ایک چوتھائی حصہ اسی ادارے کی تعریف میں صرف کر دیا ہے۔ [اوپر اختیار صاحب کی مکمل رپورٹ موجود ہے جس میں آپ یہ تمام تعریف و توصیف پڑھ سکتے ہیں]


امت اخبار کے اختیار احمد دہلوی صاحب کو جواب


قارئین، اخیتار صاحب نے تین اداروں/ملکوں کا ذکر کیا ہے۔
‫‏1‫‏۔‫‏ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی [جس نے سب سے پہلے یہ رپورٹ لکھی]
‫‏2۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین‫‏ UNHCR ‫‫‏‫‏[انہوں نے امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی اسی رپورٹ کو اپنا ماخذ بنایا
‫‏3۔ اور کینیڈا، جس نے اختیار صاحب کے مطابق‫‏ UNHCR ‫‏‫‫‏کی اسی رپورٹ کو بنیاد بناتے ہوئے متحدہ کے کارکنوں کو سیاسی پناہ دینے سے انکار کر دیا۔
چنانچہ تینوں اداروں کا دارومدار صرف اور صرف ایک "رپورٹ" پر ہے جو کہ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی نے لکھی ہے۔


امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی رپورٹ کی "اصل حقیقت"


امت اخبار نے اپنا سارا زور ان تین بڑے بڑے اداروں کے ناموں کی تعریف و توصیف پر خرچ کیا ہے، مگر جو اصل ایشو تھا، یعنی بذات خود یہ "رپورٹ" اسکی حقیقت بیان نہیں کی ہے۔ اور کرتے بھی کیسے، انکا قلعی نہ کھل جاتی۔

اب ذرا آنکھیں کھول کر اور دل تھام کر اس رپورٹ کی حقیقت پڑھیں، اور امت اخبار نے جو اس میں بڑے بڑے ناموں کی تعریف کا مرچ مسالہ لگا رکھا ہے، حقیقت کو اس سے الگ کر کے دیکھیں: ‫‏

‫‏‫‏1۔ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی اس رپورٹ کو بذات خود "امریکی حکومت" نے تسلیم نہیں کیا ہے اور اسے بنیاد بناتے ہوئے متحدہ کو دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا ہے۔
کیوں؟

‫‏2۔ اس "کیوں" کا جواب یہ ہے کہ ہوم لینڈ میں جس امریکی آفیسر نے بھی یہ رپورٹ لکھی ہے:‫‏
۔ اُسے پاکستان اور کراچی کے حالات کے بیک گراؤنڈ کی ذرا برابر بھی خبر نہیں۔
۔ یہ امریکی آفیسر ایک مرتبہ بھی بذات خود پاکستان نہیں آیا ہے اور نہ ہی اسے کراچی کی فضاؤں کی خبر ہے۔
۔ بلکہ اس نے پوری کی پوری رپورٹ امریکہ میں موجود اپنے آفس کی میز پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر لکھی ہے۔
۔ اور اس رپورٹ کو لکھنے کے لیے اسکے پاس وقت کی بھی ایک معیاد مقرر تھی اس لیے یہ تحقیق بھی ٹھیک طرح نہیں کر سکا۔
۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ یہ رپورٹ انصاف کی سب سے بڑی شق سے خالی ہے کہ جس کے مطابق کسی بھی فریق کے خلاف کوئی فیصلہ سنانے سے قبل اس کو اپنی صفائی کا پورا موقع دیا جانا چاہیے۔
چنانچہ اس رپورٹ کا سب سے بڑا منفی پہلو یہ ہے کہ اس میں فریق مخالف کا مؤقف سنا ہی نہیں گیا ہے۔

اس امریکی آفیسر کی مکمل رپورٹ آپ کو اس لنک پر مل جائے گی۔

اپنی اس رپورٹ میں یہ امریکی آفیسر واضح طور پر لکھتا ہے:‫‏

This response was prepared after researching publicly accessible information currently available to the RIC within time constraints. This response is not, and does not purport to be, conclusive as to the merit of any particular claim to refugee status or asylum

چنانچہ اسکے اس اقتباس سے واضح ہوا کہ:‫‏

‫‏1۔ یہ رپورٹ اس نے اس طرح مرتب کی ہے کہ انٹرنیٹ پر بیٹھا ہے، پھر جو publicly accessible information ‫‫‏اسے مل سکی ہیں، انکی بنیاد پر اس نے یہ رپورٹ مرتب کر دی ہے۔

2‫‏۔ اور اس رپورٹ کو لکھنے میں اسے واضح طور پر وقت کی کمی کا سامنا تھا اور اسکی تحقیق مکمل نہ تھی۔

‫‏3۔ پھر اسکے اپنے الفاظ ہیں کہ یہ رپورٹ ہرگز ہرگز مکمل نہیں ہے اور ہرگز اس میرٹ پر پوری نہیں اتر رہی کہ جس کی بنیاد پر سیاسی پناہ گزینی کے معاملات کا فیصلہ کیا جا سکے۔

اور اگر اس رپورٹ کی بنیاد پر کینیڈا نے متحدہ کے کارکنوں کو پناہ دینے سے انکار کیا ہے، تو پھر انصاف کا قتل کیا ہے اور سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ برطانوی عدالت اور امریکی عدالتوں نے پھر کینیڈین عدالت کی اس معاملے میں کیوں پیروی نہیں کی بلکہ اسکے بالکل مخالف فیصلہ دیا جو کہ یہ ہے کہ حکومتی سطح پر متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی ہو رہی ہے اور اس لیے انہیں پناہ دی جائے۔

اس رپورٹ کے آخر میں اس امریکی عہدیدار نے اپنی اس رپورٹ کے وہ ماخذ بھی بیان کیے ہیں جو اسے انٹرنیٹ پر مل سکے۔ ان ماخذؤں کی تفصیل یہ ہے۔

۔ ایمنسٹی انٹرنیشل کی رپورٹ سے اقتباس [سن 1996 کی رپورٹ]‫‏‫‏
۔ ہیومن رائیٹ واچ کی رپورٹ سے اقتباس [سن 1998 کی رپورٹ]‫‏‫‏
۔ ‫‏Jane's Information Group ‫‏کی رپورٹ سے اقتباس
۔ یو ایس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹوں سے اقتباس [سن 1991، 1992، 1995، 1996، 1997، 1999]‫‏‫‏

ان ماخذ رپورٹوں کا لنک بھی آپ کو اس رپورٹ کے آخر میں مل جائے گا۔
ان ماخذ رپورٹوں کا اپنا حال یہ ہے کہ:‫‏
۔ یہ ایک ایک یا دو صفحات کی رپورٹیں ہیں جس میں پورے پاکستان میں ان سالوں میں پیش آنے والے حادثات کا ذکر ہے۔ ان میں متحدہ کا ذکر دو چار لائنوں سے زیادہ نہیں۔
۔ پھر انہی رپورٹوں میں متحدہ کے ساتھ ساتھ بینظیر اور نواز شریف کی کراچی میں حکومتی ریاستی دہشتگردی کا بھی ذکر ہے جو کہ گورنمنٹ فورسز کی طرف سے کی گئی۔
سوال یہ ہے کہ متحدہ کے مخالفین کو یہ ریاستی دہشتگردی کیوں نظر نہیں آتی؟
اور پھر انہی رپورٹوں میں اسلامی جماعتوں کی دہشتگردی کے واقعات بھی درج ہیں، مگر انہیں بھی امت اخبار کے ملا حضرات ڈکار لیے بغیر ہضم کر گئے۔




خلاصہ:‫‏



یہ انٹرنیٹ سے جمع کی گئی اور ہیومن رائیٹ گروپس کے ویب سائٹس سے کھنگالی گئی رپورٹ ایک مذاق ہے۔
اگرچہ کہ امت اخبار نے "ہوم لینڈ سیکورٹی" کے نام پر اس میں خود مرچ مسالہ لگانے کی کوشش کی ہے اور اسے‫‏ Authentic ‫‏‫‏‫‏بنانے کی کوشش کی ہے، مگر اس کوشش میں وہ خود ہی آخر میں جوکر بنے نظر آ رہے ہیں۔
یہ رپورٹ اتنی غیر معیاری کہ صرف امت اخبار والے ہی اسے اپنے منہ لگا سکتے ہیں، ورنہ انصاف کا کوئی تقاضہ اس میں پورا نہیں۔
مگر چونکہ امت اخبار والوں کا کام ہی ملا پروپیگنڈا ہے، تو اپنے لیے اب ہر چیز حلال کرتے جا رہے ہیں۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی حلال کر دی، ہیومن رائیٹ کی رپورٹیں حلال کر دیں۔۔۔۔۔ حالانکہ یہ دونوں جب اسی ملا کے خلاف کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں تو ان دونوں پر "حرام" کا فتوی ہوتا ہے۔
تو اب اس "حرام" کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے جتنا مرضی امت اخبار والے حلال بنا کر کھاتے رہیں، مگر یہ حرام خوری انہیں ہضم نہیں ہونے والی۔




آج کی صورتحال:‫‏‫‏‫‏


1۔ کراچی کی صورتحال کی گواہ ایسی سٹینڈرڈ سے گری ہوئی رپورٹیں نہیں، بلکہ سب سے بہترین گواہ خود کراچی کی عوام ہے۔
2۔ اور کراچی کی عوام نے ہمیشہ جمہوری الیکشنز میں ایک عظیم اکثریت سے، تقریبا‫‏ ‫‏One Sided ‫‏‫‏اکثریت سے متحدہ کو ووٹ دے کر اور جیتا کر کئی مرتبہ اپنی گواہی رقم کروائی ہے۔ مگر کوئی ہے جو آنکھیں و کان بند کیے بیٹھا ہے اور کراچی کی عوام کی اس گواہی کو جھٹلا کر اپنی نفرت و دشمنی میں ہیومن رائیٹز کی ایسی رپورٹوں کو چوم رہا ہے۔
3۔ اور کراچی میں متحدہ کی جو شہری حکومت بنی ہے اور جو کچھ اس نے کراچی کی عوام کے لیے کیا ہے، اسکے بعد یہ بات صاف ظاہر ہے کہ متحدہ ایک مثبت قوت ہے جو پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ان نفرتوں کو دور کر کے متحدہ کو قومی دھارے میں لایا جائے۔
4۔ ماضی میں کراچی میں جو کچھ ہوا، وہ بہت برا تھا۔
اس رپورٹ کے برعکس کراچی میں کبھی بھی اہل کراچی کو اپنی قسمت آپ بنانے کا موقع نہیں ملا تھا، اور انکی حق تلفی جاری تھی۔ کراچی کی ضلعی حکومت بننے کے بعد جب پہلی مرتبہ کراچی کی قسمت اہل کراچی کے ہاتھ آئی تو سب نے دیکھا کہ کراچی میں وہ ترقیاتی کام ہوئے جو پچھلے 50 سالوں میں نہیں ہوئے تھے۔
اور اس رپورٹ کے برعکس ہر محکمے میں بغیر میرٹ کے بھرتیاں ہوتی تھیں۔ چونکہ مرکز میں حکومت پنجاب یا سندھ کی ہوتی تھی، اس لیے بیورکریسی میں یہی لوگ ہر جگہ بغیر میرٹ کے آتے تھے۔ اسکا ثبوت کراچی کی پولیس میں 85 فیصد پنجاب فورس کا موجود ہونا ہے۔ یہ وہ ثبوت ہے جسے ایسے معیار سے گری ہوئی رپورٹیں تو کیا، کوئی بھی نہیں جھٹلا سکتا ہے۔
اور اس رپورٹ کے برعکس کراچی کی مار دھاڑ اور قتل و غارت میں صرف متحدہ ہی نہیں، بلکہ حکومت سے لیکر ہر ہر قومیت کے لوگ اس میں شامل تھے۔

بہرحال، خلاصہ یہ ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہوا سو ہوا، مگر کیا ہمیں ہمیشہ کے لیے ماضی میں رہنا ہے؟؟؟؟؟ ماضی میں ہر ایک نے غلطی کی، مگر صرف ایک کو بہانے بہانے سے مورد الزام ٹہرانا انصاف نہیں بلکہ ظلم کی نشانی ہے۔

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ کراچی کی قسمت شہری حکومت کے نظام کے آنے کے بعد بدل چکی ہے؟

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ "آج" متحدہ ایک مثبت قوت ہے جو کہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے؟ بجائے متحدہ کو دبانے، نفرت کرنے اور دلوں میں انکے خلاف کینے رکھنے سے بہتر ہے کہ انہیں قومی دھارے میں شامل ہو کر پاکستان کی تعمیر کرنے کا موقع دیں؟
مجیب الرحمان بھی پاکستان کا شروع میں بہت بڑا حامی تھا۔ مگر انہی نفرتوں کی وجہ سے ہم نے بنگہ دیش بنتے دیکھا اور اسکی وجہ فقط یہ تھی کہ کراچی میں متحدہ کی طرح مغربی پاکستان میں مجیب الرحمان کی پارٹی کو ان کے حقوق دینے کا بہانے بہانے انکار کیا جاتا رہا۔

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ اہل کراچی کی سپورٹ متحدہ کو مکمل طور پر حاصل ہے اور یہ انکا قانونی حق ہے کہ وہ کراچی پر حکومت کریں، اور یہ بھی انکا حق ہے کہ شہری حکومت کی بنیاد پر وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود اپنے ہاتھوں میں رکھیں [بجائے پچھلے 50 سالوں میں کسی اور کے ہاتھوں اپنی قسمتوں کا فیصلہ ہوتے دیکھنے کی بجائے]۔

یو ایس ڈیپارٹمنٹ کی تازہ ترین رپورٹ


اور امت اخبار کی مکاری دیکھیے کہ عوام کو بہکانے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ بالکل تازہ رپورٹ ہے جو کہ 2004 میں لکھی گئی ہے۔
مگر کاش کہ یہ اپنی نفرت میں پاگل نہ ہو گئے ہوتے تو انہیں نظر آ جاتا کہ اس رپورٹ میں جتنے حوالے دیے گئے ہیں وہ تقریبا تمام کے تمام 1992 سے لیکر 1997 تک کے واقعات پر مشتمل ہیں۔ اور یہ وہ تاریک دور ہے جس میں حکومتی سطح پر متحدہ کے خلاف ریاستی تشدد ہو رہا ہے [جسکا ذکر خود انہی اصل حوالوں میں موجود ہے مگر امت اخبار انہیں صاف پی گیا]‫‏
امت اخبار والے نہ صرف حکومتی ریاستی تشدد کو پی گئے، بلکہ کراچی میں متحدہ کے علاوہ دیگر دھڑوں کے متعلق جو کچھ لکھا ہے وہ بھی نگل گئے [بشمول جمیعت کی غنڈہ گردی کے جن کا ذکر انہی رپورٹوں میں موجود ہے]‫‏

نوے کی دہائی ایک تاریک دور تھا، جس میں تمام دھڑے ہی فسادات میں ملوث تھے۔ اور یہی بات ان حوالہ رپورٹوں میں درج ہے۔ مگر سب کو چھوڑ کر صرف متحدہ کو نشانہ بنانا پھر کس حد تک درست اور انصاف کے نزدیک تر ہو گا؟

5۔ اور اگر اب بھی کوئی ماضی میں رہ رہا ہے اور اسے اپنی نفرت میں "آج" کے حالات نظر نہیں آتے، تو اسے چاہیے کہ وہ امریکی حکومت کی Country Report of Terrorism پر 2007 کی بالکل تازہ رپورٹ پڑھ لے۔

اور یہ واقعی میں تازہ رپورٹ ہے، اور ہرگز ہرگز امت اخبار کے دعوی والی "تازہ" رپورٹ کی طرح نہیں ہے جس میں تازہ کے نام پر نوے کی دھائی کی رپورٹیں پیش کر دی گئیں تھیں۔
اور آخر میں یاد دھانی کرا دوں کہ امریکی سفیر حال ہی میں مصطفی کمال کے ساتھ کراچی دورے پر نکلے ہوئے تھے اور متحدہ کی شہری حکومت کی کارکردگی سے بہت مطمئین اور خوش تھے اور اسے سراہا رہے تھے۔
اور یورپین یونین سے فرانسیسی سفیر نے بھی مصطفی کمال کے ساتھ دورہ کیا اور انکے بھی یہی تاثرات تھے۔
اسکے لگتا نہیں کہ متحدہ کے دشمنوں کی دلی مرادیں بر آنے کا کوئی امکان ہے۔


[بائی دا وے، اس امریکی رپورٹ میں جو پاکستان طالبان کے متعلق لکھا گیا ہے وہ پڑھنے کے قابل ہے۔ مگر یہاں پر طالبان کے حمایتی اسے "حرام" قرار دے دیں گے، اور ایسی چیزیں صرف اُس وقت تک حلال ہوتی ہیں جبتک وہ طالبان و القاعدہ کے خلاف استعمال نہ ہو رہی ہوں۔
ہیومن رائیٹ کمیشن وغیرہ کی جن رپورٹوں کا حوالہ دیا گیا ہے وہ نوے کی دھائی کی ہیں جس میں متحدہ کے ساتھ ساتھ تمام دھڑوں بشمول متحدہ پر ریاستی تشدد کا ذکر ہے۔
ہم سب کو پتا ہے کہ نوے کی دھائِی میں یہ مسلح فسادات ہو رہے تھے۔
مگر آج متحدہ یہ ثابت کر چکی ہے کہ اگر اہل کراچی کو انکے حقوق دے دیے جائیں تو وہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔
اور اگر اب بھی کوئی اپنی دشمنی میں ماضی سے چمٹا رہ کر اور نوے کی دہائی کی ان رپورٹوں سے مرضی کی باتیں چن کر اپنی نفرت کا اظہار کرنا چاہتا ہے تو یہ اسکی بدبختی ہے۔



Is taweez ko leather main sew kar ke apnay galay main dal len, roz-e- hashr kaam aye ga.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Judge orders deportation of Pakistani party chief
The head of the Quebec branch of a Pakistani political party is facing deportation after the Federal Court of Canada ruled he belonged to an organization that committed terrorism.



http://www.canada.com/nationalpost/news/canada/story.html?id=c045bc85-f122-423e-bcad-8cc6f2f20031
The hidden risks of the photo op


http://www.nationalpost.com/news/story.html?id=155368cd-571d-4225-b1dc-fadc304164e1

http://reports.fja.gc.ca/fja-bcmf-el...tle=&citation=

This fella in previous link is the same who has his picture taken below with the Gora.

1 Baqri v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (T.D.), 2001 FCT 1096, [2002] 2 F.C. 85 Date: October 9, 2001
http://reports.fja.gc.ca/eng/2001/20...01fct1096.html

0414baqri.jpg

More info. on this terrorist can be found here:
http://www.nationalpost.com/news/sto...c-fadc304164e1


2 Jalil v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2006 FC 246, [2006] 4 F.C.R. 471 Date: February 24, 2006
http://reports.fja.gc.ca/eng/2006/20...2006fc246.html


3 Ali v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2004 FC 1174, [2005] 1 F.C.R. 485 Date: August 26, 2004
http://reports.fja.gc.ca/eng/2004/20...004fc1174.html


4 Jilani v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration), 2007 FC 1354, [2008] 2 F.C.R. D-6 Date: December 21, 2007
http://recueil.cmf.gc.ca/eng/2007/20...007fc1354.html


5 Naeem v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2007 FC 123, [2007] 4 F.C.R. 658 Date: February 7, 2007
http://reports.fja.gc.ca/eng/2007/2...eports.fja.gc.ca/eng/2006/20...006fc1310.html


7 Samimifar v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2006 FC 1301, [2007] 3 F.C.R. 663 Date: October 30, 2006
http://reports.fja.gc.ca/eng/2006/20...006fc1301.html

Some time back someone reported that MQM was listed as termed as a terrorist organization but bhai force of MQM (they also have a behen now) came to the rescue claiming that it was all wrong and brought some photographs to prove they were best friends of the PM Stephen Harper even. So I am sure they are looking for some more pictures now.
 

elipst

Minister (2k+ posts)
Remember that Aamreeka is only friends with those that support Aamreeki agenda, when the supported are exposed as being supported by Aamreeka, the Mai Baap of MQM aka Aamreeka disowns that organization/personality publicly, and keeps the support life line up.

If you still cannot understand my point, then I m not going to waste my time trying to make you understand my point :P


Hehe.... I understand your viewpoint. Its completely devoid of logic or maybe I cant understand it.
To each his own.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Is taweez ko leather main sew kar ke apnay galay main dal len, roz-e- hashr kaam aye ga.
Roz-e-Hashr to kallu kisi aur line mein hoga. Muslamanon ki line mein to hoga nahin kiyonke woh qadyani, hindu, and issaiyon se bohat piyar karta hae, phir yeh taaweez kis kaam ka??