US Department of Homeland Security: Detailed report on MQM

maksyed

Siasat.pk - Blogger
US Department of Homeland Security: Detailed report on MQM.

dhs.gif

Fullscreen capture 15072011 94800 AM.jpg

Query: Provide information on the Muttahida Qaumi Movement-Altaf (MQM-A) in Pakistan.

Response: Pakistan: Information on Mohajir/Muttahida Qaumi Movement-Altaf (MQM-A)

SUMMARY

The Muttahida Qaumi Movement-Altaf (MQM-A) has been widely accused of human rights abuses since its founding two decades ago. It claims to represent Mohajirs— Urdu-speaking Muslims who fled to Pakistan from India after the 1947 partition of the subcontinent, and their descendants.

In the mid-1990s, the MQM-A was heavily involved in the widespread political violence that wracked Pakistan's southern Sindh province, particularly Karachi, the port city that is the country's commercial capital. MQM-A militants fought government forces, breakaway MQM factions, and militants from other ethnic-based movements.In the mid-1990s, the U.S. State Department, Amnesty International, and others accused the MQM-A and a rival faction of summary killings, torture, and other abuses (see, e.g., AI 1 Feb 1996; U.S. DOS Feb 1996). The MQM-A routinely denied involvement in violence.

BACKGROUND

The current MQM-A is the successor to a group called the Mohajir Qaumi Movement (MQM) that was founded by Altaf Hussein in 1984 as a student movement to defend the rights of Mohajirs, who by some estimates make up 60 percent of Karachi's population of twelve million. At the time, Mohajirs were advancing in business, the professions, and the bureaucracy, but many resented the quotas that helped ethnic Sindhis win university slots and civil service jobs.

Known in English as the National Movement for Refugees, theMQM soon turned to extortion and other types of racketeering to raise cash. Using both violence and efficient organizing, the MQM became the dominant political party in Karachi and Hyderabad, another major city in Sindh. Just three years after its founding, the MQM came to power in these and other Sindh cities in local elections in 1987 (AI 1 Feb 1996; U.S. DOS Feb 1997, Feb 1999; HRW Dec 1997).

The following year, the MQM joined a coalition government at the national level headed by Benazir Bhutto's Pakistan People's Party (PPP), which took power in elections following the death of military leader General Zia ul-Haq. This marked the first of several times in the 1980s and 1990s that the MQM joined coalition governments in Islamabad or in Sindh province. Meanwhile, violence between the MQM and Sindhi groups routinely broke out in Karachi and other Sindh cities (AI 1 Feb 1996; 14 Feb 2003).

In 1992, a breakway MQM faction, led by Afaq Ahmed and Aamir Khan, launched the MQM Haqiqi (MQM-H), literally the "real" MQM. Many Pakistani observers alleged that the MQM-H was supported by the government of Pakistan to weaken the main MQM led by Altaf Hussein, which became known as the MQM-A ( 14 Feb 2003). Several smaller MQM factions also emerged, although most of the subsequent intra-group violence involved the MQM-A and the MQM-H (AI 1 Feb 1996; U.S. DOS Feb 1999; 14 Feb 2003).

Political violence in Sindh intensified in 1993 and 1994 ( 14 Feb 2003). In 1994, fighting among MQM factions and between the MQM and Sindhi nationalist groups brought almost daily killings in Karachi (U.S. DOS Feb 1995). By July 1995, the rate of political killings in the port city reached an average of ten per day, and by the end of that year more than 1,800 had been killed (U.S. DOS Feb 1996).

The violence in Karachi and other cities began abating in 1996 as soldiers and police intensified their crackdowns on the MQM-A and other groups ( 14 Feb 2003).

Pakistani forces resorted to staged "encounter killings" in which they would shoot MQM activists and then allege that the killings took place during encounters with militants (U.S. DOS Feb 1996). Following a crackdown in 1997, the MQM-A adopted its present name, the Muttahida Qaumi Movement, or United National Movement, which also has the initials MQM (HRW Dec 1997).

MQM-A leader Hussein fled in 1992 to Britain, where he received asylum in 1999 ( 14 Feb 2003). The MQM-A is not on the U.S. State Department's list of foreign terrorist organizations (U.S. DOS 23 May 2003).

While the multifaceted nature of the violence in Sindh province in the 1980s and 1990s at times made it difficult to pinpoint specific abuses by the MQM-A, the group routinely was implicated in rights abuses. In 1992 after the Sindh government called in the army to crack down on armed groups in the province, facilities were discovered that allegedly were used by the MQM-A to torture and at times kill dissident members and activists from rival groups. In 1996, Amnesty International said that the PPP and other parties were reporting that some of their activists had been tortured and killed by the MQM-A (AI 1 Feb 1996).

The MQM-A and other factions also have been accused of trying to intimidate journalists. In one of the most flagrant cases, in 1990 MQM leader Hussein publicly threatened the editor of the monthly NEWSLINE magazine after he published an article on the MQM's alleged use of torture against dissident members (U.S. DOS Feb 1991).

The following year, a prominent journalist, Zafar Abbas, was severely beaten in Karachi in an attack that was widely blamed on MQM leaders angered over articles by Abbas describing the party's factionalization.The same year, MQM activists assaulted scores of vendors selling DAWN, Pakistan's largest English-language newspaper, and other periodicals owned by Herald Publications (U.S. DOS Feb 1992).

The MQM-A has also frequently called strikes in Karachi and other cities in Sindh province and used killings and other violence to keep shops closed and people off the streets. During strikes, MQM-A activists have ransacked businesses that remained open and attacked motorists and pedestrians who ventured outside (U.S. DOS Feb 1996; 14 Feb 2003).

The MQM-A allegedly raises funds through extortion, narcotics smuggling, and other criminal activities. In addition, Mohajirs in Pakistan and overseas provide funds to the MQM-A through charitable foundations ( 14 Feb 2003).

Since the September 11, 2001 terror attacks on the United States, the MQM-A has been increasingly critical of Islamic militant groups in Pakistan. The MQM-A, which generally has not targeted Western interests, says that it supports the global campaign against terrorism ( 14 Feb 2003).

This response was prepared after researching publicly accessible information currently available to the RIC within time constraints. This response is not, and does not purport to be, conclusive as to the merit of any particular claim to refugee status or asylum.

References:

Amnesty International (AI). HUMAN RIGHTS CRISIS IN KARACHI (1 Feb 1996, ASA 33/01/96)

Human Rights Watch (HRW). WORLD REPORT 1998, "Pakistan" (Dec 1997)[Accessed 6 Feb 2004]

Information Group (). WORLD INSURGENCY AND TERRORISM-17, "Muthida [sic] Qaumi Movement (MQM-A)" (14 Feb 2003),[Accessed 6 Feb 2004]

U.S. Department of State (U.S. DOS). "Foreign Terrorist Organizations" (23 May 2003),[Accessed 6 Feb 2004]

U.S. Department of State (U.S. DOS). COUNTRY REPORTS ON HUMAN RIGHTS PRACTICES FOR 1998, "Pakistan" (Feb 1999), 1998 Human Rights Report - Pakistan [Accessed 6 Feb 2004]

U.S. Department of State (U.S. DOS). COUNTRY REPORTS ON HUMAN RIGHTS PRACTICES FOR 1996, "Pakistan" (Feb 1997), 1996 Human Rights Report: Pakistan [Accessed 6 Feb 2004]

U.S. Department of State (U.S. DOS). COUNTRY REPORTS ON HUMAN RIGHTS PRACTICES FOR 1995, "Pakistan" (Feb 1996), 1995 Human Rights Report: PAKISTAN [Accessed 6 Feb 2004]

U.S. Department of State (U.S. DOS). COUNTRY REPORTS ON HUMAN RIGHTS PRACTICES FOR 1994, "Pakistan" (Feb 1995), 1994 Human Rights Report: PAKISTAN [Accessed 6 Feb 2004]

U.S. Department of State (U.S. DOS). COUNTRY REPORTS ON HUMAN RIGHTS PRACTICES FOR 1991, "Pakistan" (Feb 1992).

U.S. Department of State (U.S. DOS). COUNTRY REPORTS ON HUMAN RIGHTS PRACTICES FOR 1990, "Pakistan" (Feb 1991).

LINK : http://www.unhcr.org/refworld/docid/414fe5aa4.html

REQUEST : KINDLY HELP "SCOTLAND YARD" TO TRACK DOWN TERRORISTS

Send terrorist related information to Metropolitan Police

Contact us

By Email: [email protected]

By Telephone :
In the UK: 020 7161 3500 (Monday to Friday, betwen the hours of 9am and 5pm)
Overseas: +44 20 7161 3500

Or in writing :
MPS Public Access Office
PO Box 57192
London
SW6 1SF

Last edited:

khalid100

Minister (2k+ posts)
Judge orders deportation of Pakistani party chief
The head of the Quebec branch of a Pakistani political party is facing deportation after the Federal Court of Canada ruled he belonged to an organization that committed terrorism.

http://www.canada.com/nationalpost/news/canada/story.html?id=c045bc85-f122-423e-bcad-8cc6f2f20031
The hidden risks of the photo op

http://www.nationalpost.com/news/story.html?id=155368cd-571d-4225-b1dc-fadc304164e1

http://reports.fja.gc.ca/fja-bcmf-el...tle=&citation=

This fella in previous link is the same who has his picture taken below with the Gora.

1 Baqri v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (T.D.), 2001 FCT 1096, [2002] 2 F.C. 85 Date: October 9, 2001
http://reports.fja.gc.ca/eng/2001/20...01fct1096.html

0414baqri.jpg

More info. on this terrorist can be found here:
http://www.nationalpost.com/news/sto...c-fadc304164e1

2 Jalil v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2006 FC 246, [2006] 4 F.C.R. 471 Date: February 24, 2006
http://reports.fja.gc.ca/eng/2006/20...2006fc246.html

3 Ali v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2004 FC 1174, [2005] 1 F.C.R. 485 Date: August 26, 2004
http://reports.fja.gc.ca/eng/2004/20...004fc1174.html

4 Jilani v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration), 2007 FC 1354, [2008] 2 F.C.R. D-6 Date: December 21, 2007
http://recueil.cmf.gc.ca/eng/2007/20...007fc1354.html

5 Naeem v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2007 FC 123, [2007] 4 F.C.R. 658 Date: February 7, 2007
http://reports.fja.gc.ca/eng/2007/2...eports.fja.gc.ca/eng/2006/20...006fc1310.html

7 Samimifar v. Canada (Minister of Citizenship and Immigration) (F.C.), 2006 FC 1301, [2007] 3 F.C.R. 663 Date: October 30, 2006
http://reports.fja.gc.ca/eng/2006/20...006fc1301.html
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

روزنامہ امت اخبار میں بروز ہفتہ، دسمبر‫‏ 2008 ‫‏کو ایک رپورٹ شائع ہوئی، جسے "اختیار احمد دہلوی" صاحب نے "البرٹا" سے پیش کی تھی۔
اس رپورٹ کا ٹائیٹل ہے: "امریکی اداروں اور اقوام متحدہ نے ایم کیو ایم کو دہشتگرد قرار دے دیا​

اور روزنامہ امت پر اس رپورٹ کا براہ راست لنک یہ ہے۔ [متبادل طور پر اس رپورٹ کو یہاں بھی محفوظ کیا گیا ہے]‫‫‫‏‫‏

امت اخبار کے اختیار احمد دہلوی صاحب نے اس رپورٹ میں جو الزامات لگائےہیں، انکی مختصر تفصیل یہ ہے:‫‫‏
۔ کینیڈا میں متحدہ کے کارکنوں کو پناہ دینے کی بجائے نکال دیا گیا۔ کیوں؟
اختیار احمد دہلوی اسکا جواب دیتے ہیں کہ کینیڈا کا معاملہ ثانوی ہے اور اصل میں یہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین‫‏ UNHCR ‫‫‏‫‏کی رپورٹ ہے جس کی وجہ سے انہیں کنینڈا میں پناہ نہیں دی گئی۔
۔ پھر اختیار احمد دہلوی سوال کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے اس ادارے کے پاس یہ رپورٹ کہاں سے آئی؟
اسکا جواب دیتے ہیں کہ‫‏ UNHCR ‫‏‫‏‫بذات خود تحقیقاتی ادارہ نہیں ہے۔ بلکہ یہ پوری رپورٹ اس نے امریکی ادارے "ہوم لینڈ سیکورٹی" سے حاصل کی ہیں۔
اسکے بعد اختیار احمد دہلوی صاحب نے اپنی بات میں وزن پیدا کرنے اور اپنی رپورٹ میں مرچ مسالہ لگانے کے لیے امریکی "ہوم لینڈ سیکورٹی" کی شان میں بڑھ چڑھ کر قلابے ملائے ہیں تاکہ انکی اس رپورٹ کی اہمیت میں اضافہ ہو اور اسے ‫‏Authentic ‫‫‏مانا جا سکے۔ اختیار صاحب نے اپنی رپورٹ کا ایک چوتھائی حصہ اسی ادارے کی تعریف میں صرف کر دیا ہے۔ [اوپر اختیار صاحب کی مکمل رپورٹ موجود ہے جس میں آپ یہ تمام تعریف و توصیف پڑھ سکتے ہیں]

[h=2]امت اخبار کے اختیار احمد دہلوی صاحب کو جواب[/h]
قارئین، اخیتار صاحب نے تین اداروں/ملکوں کا ذکر کیا ہے۔
‫‏1‫‏۔‫‏ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی [جس نے سب سے پہلے یہ رپورٹ لکھی]
‫‏2۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین‫‏ UNHCR ‫‫‏‫‏[انہوں نے امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی اسی رپورٹ کو اپنا ماخذ بنایا
‫‏3۔ اور کینیڈا، جس نے اختیار صاحب کے مطابق‫‏ UNHCR ‫‏‫‫‏کی اسی رپورٹ کو بنیاد بناتے ہوئے متحدہ کے کارکنوں کو سیاسی پناہ دینے سے انکار کر دیا۔
چنانچہ تینوں اداروں کا دارومدار صرف اور صرف ایک "رپورٹ" پر ہے جو کہ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی نے لکھی ہے۔

[h=2]امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی رپورٹ کی "اصل حقیقت"[/h]
امت اخبار نے اپنا سارا زور ان تین بڑے بڑے اداروں کے ناموں کی تعریف و توصیف پر خرچ کیا ہے، مگر جو اصل ایشو تھا، یعنی بذات خود یہ "رپورٹ" اسکی حقیقت بیان نہیں کی ہے۔ اور کرتے بھی کیسے، انکا قلعی نہ کھل جاتی۔

اب ذرا آنکھیں کھول کر اور دل تھام کر اس رپورٹ کی حقیقت پڑھیں، اور امت اخبار نے جو اس میں بڑے بڑے ناموں کی تعریف کا مرچ مسالہ لگا رکھا ہے، حقیقت کو اس سے الگ کر کے دیکھیں: ‫‏

‫‏‫‏1۔ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی اس رپورٹ کو بذات خود "امریکی حکومت" نے تسلیم نہیں کیا ہے اور اسے بنیاد بناتے ہوئے متحدہ کو دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا ہے۔
کیوں؟

‫‏2۔ اس "کیوں" کا جواب یہ ہے کہ ہوم لینڈ میں جس امریکی آفیسر نے بھی یہ رپورٹ لکھی ہے:‫‏
۔ اُسے پاکستان اور کراچی کے حالات کے بیک گراؤنڈ کی ذرا برابر بھی خبر نہیں۔
۔ یہ امریکی آفیسر ایک مرتبہ بھی بذات خود پاکستان نہیں آیا ہے اور نہ ہی اسے کراچی کی فضاؤں کی خبر ہے۔
۔ بلکہ اس نے پوری کی پوری رپورٹ امریکہ میں موجود اپنے آفس کی میز پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر لکھی ہے۔
۔ اور اس رپورٹ کو لکھنے کے لیے اسکے پاس وقت کی بھی ایک معیاد مقرر تھی اس لیے یہ تحقیق بھی ٹھیک طرح نہیں کر سکا۔
۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ یہ رپورٹ انصاف کی سب سے بڑی شق سے خالی ہے کہ جس کے مطابق کسی بھی فریق کے خلاف کوئی فیصلہ سنانے سے قبل اس کو اپنی صفائی کا پورا موقع دیا جانا چاہیے۔
چنانچہ اس رپورٹ کا سب سے بڑا منفی پہلو یہ ہے کہ اس میں فریق مخالف کا مؤقف سنا ہی نہیں گیا ہے۔

اس امریکی آفیسر کی مکمل رپورٹ آپ کو اس لنک پر مل جائے گی۔

اپنی اس رپورٹ میں یہ امریکی آفیسر واضح طور پر لکھتا ہے:‫‏

This response was prepared after researching publicly accessible information currently available to the RIC within time constraints. This response is not, and does not purport to be, conclusive as to the merit of any particular claim to refugee status or asylum

چنانچہ اسکے اس اقتباس سے واضح ہوا کہ:‫‏

‫‏1۔ یہ رپورٹ اس نے اس طرح مرتب کی ہے کہ انٹرنیٹ پر بیٹھا ہے، پھر جو publicly accessible information ‫‫‏اسے مل سکی ہیں، انکی بنیاد پر اس نے یہ رپورٹ مرتب کر دی ہے۔

2‫‏۔ اور اس رپورٹ کو لکھنے میں اسے واضح طور پر وقت کی کمی کا سامنا تھا اور اسکی تحقیق مکمل نہ تھی۔

‫‏3۔ پھر اسکے اپنے الفاظ ہیں کہ یہ رپورٹ ہرگز ہرگز مکمل نہیں ہے اور ہرگز اس میرٹ پر پوری نہیں اتر رہی کہ جس کی بنیاد پر سیاسی پناہ گزینی کے معاملات کا فیصلہ کیا جا سکے۔

اور اگر اس رپورٹ کی بنیاد پر کینیڈا نے متحدہ کے کارکنوں کو پناہ دینے سے انکار کیا ہے، تو پھر انصاف کا قتل کیا ہے اور سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ برطانوی عدالت اور امریکی عدالتوں نے پھر کینیڈین عدالت کی اس معاملے میں کیوں پیروی نہیں کی بلکہ اسکے بالکل مخالف فیصلہ دیا جو کہ یہ ہے کہ حکومتی سطح پر متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی ہو رہی ہے اور اس لیے انہیں پناہ دی جائے۔

اس رپورٹ کے آخر میں اس امریکی عہدیدار نے اپنی اس رپورٹ کے وہ ماخذ بھی بیان کیے ہیں جو اسے انٹرنیٹ پر مل سکے۔ ان ماخذؤں کی تفصیل یہ ہے۔

۔ ایمنسٹی انٹرنیشل کی رپورٹ سے اقتباس [سن 1996 کی رپورٹ]‫‏‫‏
۔ ہیومن رائیٹ واچ کی رپورٹ سے اقتباس [سن 1998 کی رپورٹ]‫‏‫‏
۔ ‫‏Jane's Information Group ‫‏کی رپورٹ سے اقتباس
۔ یو ایس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹوں سے اقتباس [سن 1991، 1992، 1995، 1996، 1997، 1999]‫‏‫‏

ان ماخذ رپورٹوں کا لنک بھی آپ کو اس رپورٹ کے آخر میں مل جائے گا۔
ان ماخذ رپورٹوں کا اپنا حال یہ ہے کہ:‫‏
۔ یہ ایک ایک یا دو صفحات کی رپورٹیں ہیں جس میں پورے پاکستان میں ان سالوں میں پیش آنے والے حادثات کا ذکر ہے۔ ان میں متحدہ کا ذکر دو چار لائنوں سے زیادہ نہیں۔
۔ پھر انہی رپورٹوں میں متحدہ کے ساتھ ساتھ بینظیر اور نواز شریف کی کراچی میں حکومتی ریاستی دہشتگردی کا بھی ذکر ہے جو کہ گورنمنٹ فورسز کی طرف سے کی گئی۔
سوال یہ ہے کہ متحدہ کے مخالفین کو یہ ریاستی دہشتگردی کیوں نظر نہیں آتی؟
اور پھر انہی رپورٹوں میں اسلامی جماعتوں کی دہشتگردی کے واقعات بھی درج ہیں، مگر انہیں بھی امت اخبار کے ملا حضرات ڈکار لیے بغیر ہضم کر گئے۔

خلاصہ:‫‏

یہ انٹرنیٹ سے جمع کی گئی اور ہیومن رائیٹ گروپس کے ویب سائٹس سے کھنگالی گئی رپورٹ ایک مذاق ہے۔
اگرچہ کہ امت اخبار نے "ہوم لینڈ سیکورٹی" کے نام پر اس میں خود مرچ مسالہ لگانے کی کوشش کی ہے اور اسے‫‏ Authentic ‫‏‫‏‫‏بنانے کی کوشش کی ہے، مگر اس کوشش میں وہ خود ہی آخر میں جوکر بنے نظر آ رہے ہیں۔
یہ رپورٹ اتنی غیر معیاری کہ صرف امت اخبار والے ہی اسے اپنے منہ لگا سکتے ہیں، ورنہ انصاف کا کوئی تقاضہ اس میں پورا نہیں۔
مگر چونکہ امت اخبار والوں کا کام ہی ملا پروپیگنڈا ہے، تو اپنے لیے اب ہر چیز حلال کرتے جا رہے ہیں۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی حلال کر دی، ہیومن رائیٹ کی رپورٹیں حلال کر دیں۔۔۔۔۔ حالانکہ یہ دونوں جب اسی ملا کے خلاف کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں تو ان دونوں پر "حرام" کا فتوی ہوتا ہے۔
تو اب اس "حرام" کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے جتنا مرضی امت اخبار والے حلال بنا کر کھاتے رہیں، مگر یہ حرام خوری انہیں ہضم نہیں ہونے والی۔

آج کی صورتحال:‫‏‫‏‫‏

1۔ کراچی کی صورتحال کی گواہ ایسی سٹینڈرڈ سے گری ہوئی رپورٹیں نہیں، بلکہ سب سے بہترین گواہ خود کراچی کی عوام ہے۔
2۔ اور کراچی کی عوام نے ہمیشہ جمہوری الیکشنز میں ایک عظیم اکثریت سے، تقریبا‫‏ ‫‏One Sided ‫‏‫‏اکثریت سے متحدہ کو ووٹ دے کر اور جیتا کر کئی مرتبہ اپنی گواہی رقم کروائی ہے۔ مگر کوئی ہے جو آنکھیں و کان بند کیے بیٹھا ہے اور کراچی کی عوام کی اس گواہی کو جھٹلا کر اپنی نفرت و دشمنی میں ہیومن رائیٹز کی ایسی رپورٹوں کو چوم رہا ہے۔
3۔ اور کراچی میں متحدہ کی جو شہری حکومت بنی ہے اور جو کچھ اس نے کراچی کی عوام کے لیے کیا ہے، اسکے بعد یہ بات صاف ظاہر ہے کہ متحدہ ایک مثبت قوت ہے جو پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ان نفرتوں کو دور کر کے متحدہ کو قومی دھارے میں لایا جائے۔
4۔ ماضی میں کراچی میں جو کچھ ہوا، وہ بہت برا تھا۔
اس رپورٹ کے برعکس کراچی میں کبھی بھی اہل کراچی کو اپنی قسمت آپ بنانے کا موقع نہیں ملا تھا، اور انکی حق تلفی جاری تھی۔ کراچی کی ضلعی حکومت بننے کے بعد جب پہلی مرتبہ کراچی کی قسمت اہل کراچی کے ہاتھ آئی تو سب نے دیکھا کہ کراچی میں وہ ترقیاتی کام ہوئے جو پچھلے 50 سالوں میں نہیں ہوئے تھے۔
اور اس رپورٹ کے برعکس ہر محکمے میں بغیر میرٹ کے بھرتیاں ہوتی تھیں۔ چونکہ مرکز میں حکومت پنجاب یا سندھ کی ہوتی تھی، اس لیے بیورکریسی میں یہی لوگ ہر جگہ بغیر میرٹ کے آتے تھے۔ اسکا ثبوت کراچی کی پولیس میں 85 فیصد پنجاب فورس کا موجود ہونا ہے۔ یہ وہ ثبوت ہے جسے ایسے معیار سے گری ہوئی رپورٹیں تو کیا، کوئی بھی نہیں جھٹلا سکتا ہے۔
اور اس رپورٹ کے برعکس کراچی کی مار دھاڑ اور قتل و غارت میں صرف متحدہ ہی نہیں، بلکہ حکومت سے لیکر ہر ہر قومیت کے لوگ اس میں شامل تھے۔

بہرحال، خلاصہ یہ ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہوا سو ہوا، مگر کیا ہمیں ہمیشہ کے لیے ماضی میں رہنا ہے؟؟؟؟؟ ماضی میں ہر ایک نے غلطی کی، مگر صرف ایک کو بہانے بہانے سے مورد الزام ٹہرانا انصاف نہیں بلکہ ظلم کی نشانی ہے۔

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ کراچی کی قسمت شہری حکومت کے نظام کے آنے کے بعد بدل چکی ہے؟

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ "آج" متحدہ ایک مثبت قوت ہے جو کہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے؟ بجائے متحدہ کو دبانے، نفرت کرنے اور دلوں میں انکے خلاف کینے رکھنے سے بہتر ہے کہ انہیں قومی دھارے میں شامل ہو کر پاکستان کی تعمیر کرنے کا موقع دیں؟
مجیب الرحمان بھی پاکستان کا شروع میں بہت بڑا حامی تھا۔ مگر انہی نفرتوں کی وجہ سے ہم نے بنگہ دیش بنتے دیکھا اور اسکی وجہ فقط یہ تھی کہ کراچی میں متحدہ کی طرح مغربی پاکستان میں مجیب الرحمان کی پارٹی کو ان کے حقوق دینے کا بہانے بہانے انکار کیا جاتا رہا۔

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ اہل کراچی کی سپورٹ متحدہ کو مکمل طور پر حاصل ہے اور یہ انکا قانونی حق ہے کہ وہ کراچی پر حکومت کریں، اور یہ بھی انکا حق ہے کہ شہری حکومت کی بنیاد پر وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود اپنے ہاتھوں میں رکھیں [بجائے پچھلے 50 سالوں میں کسی اور کے ہاتھوں اپنی قسمتوں کا فیصلہ ہوتے دیکھنے کی بجائے]۔

[h=2]یو ایس ڈیپارٹمنٹ کی تازہ ترین رپورٹ[/h]
اور امت اخبار کی مکاری دیکھیے کہ عوام کو بہکانے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ بالکل تازہ رپورٹ ہے جو کہ 2004 میں لکھی گئی ہے۔
مگر کاش کہ یہ اپنی نفرت میں پاگل نہ ہو گئے ہوتے تو انہیں نظر آ جاتا کہ اس رپورٹ میں جتنے حوالے دیے گئے ہیں وہ تقریبا تمام کے تمام 1992 سے لیکر 1997 تک کے واقعات پر مشتمل ہیں۔ اور یہ وہ تاریک دور ہے جس میں حکومتی سطح پر متحدہ کے خلاف ریاستی تشدد ہو رہا ہے [جسکا ذکر خود انہی اصل حوالوں میں موجود ہے مگر امت اخبار انہیں صاف پی گیا]‫‏
امت اخبار والے نہ صرف حکومتی ریاستی تشدد کو پی گئے، بلکہ کراچی میں متحدہ کے علاوہ دیگر دھڑوں کے متعلق جو کچھ لکھا ہے وہ بھی نگل گئے [بشمول جمیعت کی غنڈہ گردی کے جن کا ذکر انہی رپورٹوں میں موجود ہے]‫‏

نوے کی دہائی ایک تاریک دور تھا، جس میں تمام دھڑے ہی فسادات میں ملوث تھے۔ اور یہی بات ان حوالہ رپورٹوں میں درج ہے۔ مگر سب کو چھوڑ کر صرف متحدہ کو نشانہ بنانا پھر کس حد تک درست اور انصاف کے نزدیک تر ہو گا؟

5۔ اور اگر اب بھی کوئی ماضی میں رہ رہا ہے اور اسے اپنی نفرت میں "آج" کے حالات نظر نہیں آتے، تو اسے چاہیے کہ وہ امریکی حکومت کی Country Report of Terrorism پر 2007 کی بالکل تازہ رپورٹ پڑھ لے۔

اور یہ واقعی میں تازہ رپورٹ ہے، اور ہرگز ہرگز امت اخبار کے دعوی والی "تازہ" رپورٹ کی طرح نہیں ہے جس میں تازہ کے نام پر نوے کی دھائی کی رپورٹیں پیش کر دی گئیں تھیں۔
اور آخر میں یاد دھانی کرا دوں کہ امریکی سفیر حال ہی میں مصطفی کمال کے ساتھ کراچی دورے پر نکلے ہوئے تھے اور متحدہ کی شہری حکومت کی کارکردگی سے بہت مطمئین اور خوش تھے اور اسے سراہا رہے تھے۔
اور یورپین یونین سے فرانسیسی سفیر نے بھی مصطفی کمال کے ساتھ دورہ کیا اور انکے بھی یہی تاثرات تھے۔
اسکے لگتا نہیں کہ متحدہ کے دشمنوں کی دلی مرادیں بر آنے کا کوئی امکان ہے۔

[بائی دا وے، اس امریکی رپورٹ میں جو پاکستان طالبان کے متعلق لکھا گیا ہے وہ پڑھنے کے قابل ہے۔ مگر یہاں پر طالبان کے حمایتی اسے "حرام" قرار دے دیں گے، اور ایسی چیزیں صرف اُس وقت تک حلال ہوتی ہیں جبتک وہ طالبان و القاعدہ کے خلاف استعمال نہ ہو رہی ہوں۔
ہیومن رائیٹ کمیشن وغیرہ کی جن رپورٹوں کا حوالہ دیا گیا ہے وہ نوے کی دھائی کی ہیں جس میں متحدہ کے ساتھ ساتھ تمام دھڑوں بشمول متحدہ پر ریاستی تشدد کا ذکر ہے۔
ہم سب کو پتا ہے کہ نوے کی دھائِی میں یہ مسلح فسادات ہو رہے تھے۔
مگر آج متحدہ یہ ثابت کر چکی ہے کہ اگر اہل کراچی کو انکے حقوق دے دیے جائیں تو وہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔
اور اگر اب بھی کوئی اپنی دشمنی میں ماضی سے چمٹا رہ کر اور نوے کی دہائی کی ان رپورٹوں سے مرضی کی باتیں چن کر اپنی نفرت کا اظہار کرنا چاہتا ہے تو یہ اسکی بدبختی ہے۔

Last edited:

SaadKnight

Senator (1k+ posts)

روزنامہ امت اخبار میں بروز ہفتہ، دسمبر
2008
کو ایک رپورٹ شائع ہوئی، جسے "اختیار احمد دہلوی" صاحب نے "البرٹا" سے پیش کی تھی۔

اس رپورٹ کا ٹائیٹل ہے: "امریکی اداروں اور اقوام متحدہ نے ایم کیو ایم کو دہشتگرد قرار دے دیا

اور روزنامہ امت پر اس رپورٹ کا براہ راست لنک یہ ہے۔ [متبادل طور پر اس رپورٹ کو یہاں بھی محفوظ کیا گیا ہے]‏

امت اخبار کے اختیار احمد دہلوی صاحب نے اس رپورٹ میں جو الزامات لگائےہیں، انکی مختصر تفصیل یہ ہے:‏
۔ کینیڈا میں متحدہ کے کارکنوں کو پناہ دینے کی بجائے نکال دیا گیا۔ کیوں؟
اختیار احمد دہلوی اسکا جواب دیتے ہیں کہ کینیڈا کا معاملہ ثانوی ہے اور اصل میں یہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین UNHCR کی رپورٹ ہے جس کی وجہ سے انہیں کنینڈا میں پناہ نہیں دی گئی۔
۔ پھر اختیار احمد دہلوی سوال کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے اس ادارے کے پاس یہ رپورٹ کہاں سے آئی؟
اسکا جواب دیتے ہیں کہ‏ UNHCR بذات خود تحقیقاتی ادارہ نہیں ہے۔ بلکہ یہ پوری رپورٹ اس نے امریکی ادارے "ہوم لینڈ سیکورٹی" سے حاصل کی ہیں۔
اسکے بعد اختیار احمد دہلوی صاحب نے اپنی بات میں وزن پیدا کرنے اور اپنی رپورٹ میں مرچ مسالہ لگانے کے لیے امریکی "ہوم لینڈ سیکورٹی" کی شان میں بڑھ چڑھ کر قلابے ملائے ہیں تاکہ انکی اس رپورٹ کی اہمیت میں اضافہ ہو اور اسے‏ Authentic مانا جا سکے۔ اختیار صاحب نے اپنی رپورٹ کا ایک چوتھائی حصہ اسی ادارے کی تعریف میں صرف کر دیا ہے۔ [اوپر اختیار صاحب کی مکمل رپورٹ موجود ہے جس میں آپ یہ تمام تعریف و توصیف پڑھ سکتے ہیں]

امت اخبار کے اختیار احمد دہلوی صاحب کو جواب

قارئین، اخیتار صاحب نے تین اداروں/ملکوں کا ذکر کیا ہے۔1۔ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی [جس نے سب سے پہلے یہ رپورٹ لکھی]
2۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین UNHCR [انہوں نے امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی اسی رپورٹ کو اپنا ماخذ بنایا
3۔ اور کینیڈا، جس نے اختیار صاحب کے مطابق UNHCR کی اسی رپورٹ کو بنیاد بناتے ہوئے متحدہ کے کارکنوں کو سیاسی پناہ دینے سے انکار کر دیا۔
چنانچہ تینوں اداروں کا دارومدار صرف اور صرف ایک "رپورٹ" پر ہے جو کہ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی نے لکھی ہے۔

امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی رپورٹ کی "اصل حقیقت"

امت اخبار نے اپنا سارا زور ان تین بڑے بڑے اداروں کے ناموں کی تعریف و توصیف پر خرچ کیا ہے، مگر جو اصل ایشو تھا، یعنی بذات خود یہ "رپورٹ" اسکی حقیقت بیان نہیں کی ہے۔ اور کرتے بھی کیسے، انکا قلعی نہ کھل جاتی۔
اب ذرا آنکھیں کھول کر اور دل تھام کر اس رپورٹ کی حقیقت پڑھیں، اور امت اخبار نے جو اس میں بڑے بڑے ناموں کی تعریف کا مرچ مسالہ لگا رکھا ہے، حقیقت کو اس سے الگ کر کے دیکھیں:

1۔ امریکن ہوم لینڈ سیکورٹی کی اس رپورٹ کو بذات خود "امریکی حکومت" نے تسلیم نہیں کیا ہے اور اسے بنیاد بناتے ہوئے متحدہ کو دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا ہے۔
کیوں؟

2۔ اس "کیوں" کا جواب یہ ہے کہ ہوم لینڈ میں جس امریکی آفیسر نے بھی یہ رپورٹ لکھی ہے:
۔ اُسے پاکستان اور کراچی کے حالات کے بیک گراؤنڈ کی ذرا برابر بھی خبر نہیں۔
۔ یہ امریکی آفیسر ایک مرتبہ بھی بذات خود پاکستان نہیں آیا ہے اور نہ ہی اسے کراچی کی فضاؤں کی خبر ہے۔
۔ بلکہ اس نے پوری کی پوری رپورٹ امریکہ میں موجود اپنے آفس کی میز پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر لکھی ہے۔
۔ اور اس رپورٹ کو لکھنے کے لیے اسکے پاس وقت کی بھی ایک معیاد مقرر تھی اس لیے یہ تحقیق بھی ٹھیک طرح نہیں کر سکا۔
۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ یہ رپورٹ انصاف کی سب سے بڑی شق سے خالی ہے کہ جس کے مطابق کسی بھی فریق کے خلاف کوئی فیصلہ سنانے سے قبل اس کو اپنی صفائی کا پورا موقع دیا جانا چاہیے۔
چنانچہ اس رپورٹ کا سب سے بڑا منفی پہلو یہ ہے کہ اس میں فریق مخالف کا مؤقف سنا ہی نہیں گیا ہے۔

اس امریکی آفیسر کی مکمل رپورٹ آپ کو اس لنک پر مل جائے گی۔

اپنی اس رپورٹ میں یہ امریکی آفیسر واضح طور پر لکھتا ہے:

This response was prepared after researching publicly accessible information currently available to the RIC within time constraints. This response is not, and does not purport to be, conclusive as to the merit of any particular claim to refugee status or asylum

چنانچہ اسکے اس اقتباس سے واضح ہوا کہ:

1۔ یہ رپورٹ اس نے اس طرح مرتب کی ہے کہ انٹرنیٹ پر بیٹھا ہے، پھر جو publicly accessible information اسے مل سکی ہیں، انکی بنیاد پر اس نے یہ رپورٹ مرتب کر دی ہے۔

2۔ اور اس رپورٹ کو لکھنے میں اسے واضح طور پر وقت کی کمی کا سامنا تھا اور اسکی تحقیق مکمل نہ تھی۔

3۔ پھر اسکے اپنے الفاظ ہیں کہ یہ رپورٹ ہرگز ہرگز مکمل نہیں ہے اور ہرگز اس میرٹ پر پوری نہیں اتر رہی کہ جس کی بنیاد پر سیاسی پناہ گزینی کے معاملات کا فیصلہ کیا جا سکے۔

اور اگر اس رپورٹ کی بنیاد پر کینیڈا نے متحدہ کے کارکنوں کو پناہ دینے سے انکار کیا ہے، تو پھر انصاف کا قتل کیا ہے اور سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ برطانوی عدالت اور امریکی عدالتوں نے پھر کینیڈین عدالت کی اس معاملے میں کیوں پیروی نہیں کی بلکہ اسکے بالکل مخالف فیصلہ دیا جو کہ یہ ہے کہ حکومتی سطح پر متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی ہو رہی ہے اور اس لیے انہیں پناہ دی جائے۔

اس رپورٹ کے آخر میں اس امریکی عہدیدار نے اپنی اس رپورٹ کے وہ ماخذ بھی بیان کیے ہیں جو اسے انٹرنیٹ پر مل سکے۔ ان ماخذؤں کی تفصیل یہ ہے۔

۔ ایمنسٹی انٹرنیشل کی رپورٹ سے اقتباس [سن 1996 کی رپورٹ]
۔ ہیومن رائیٹ واچ کی رپورٹ سے اقتباس [سن 1998 کی رپورٹ]
۔ Jane's Information Group کی رپورٹ سے اقتباس
۔ یو ایس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹوں سے اقتباس [سن 1991، 1992، 1995، 1996، 1997، 1999]

ان ماخذ رپورٹوں کا لنک بھی آپ کو اس رپورٹ کے آخر میں مل جائے گا۔
ان ماخذ رپورٹوں کا اپنا حال یہ ہے کہ:
۔ یہ ایک ایک یا دو صفحات کی رپورٹیں ہیں جس میں پورے پاکستان میں ان سالوں میں پیش آنے والے حادثات کا ذکر ہے۔ ان میں متحدہ کا ذکر دو چار لائنوں سے زیادہ نہیں۔
۔ پھر انہی رپورٹوں میں متحدہ کے ساتھ ساتھ بینظیر اور نواز شریف کی کراچی میں حکومتی ریاستی دہشتگردی کا بھی ذکر ہے جو کہ گورنمنٹ فورسز کی طرف سے کی گئی۔
سوال یہ ہے کہ متحدہ کے مخالفین کو یہ ریاستی دہشتگردی کیوں نظر نہیں آتی؟
اور پھر انہی رپورٹوں میں اسلامی جماعتوں کی دہشتگردی کے واقعات بھی درج ہیں، مگر انہیں بھی امت اخبار کے ملا حضرات ڈکار لیے بغیر ہضم کر گئے۔

خلاصہ:

یہ انٹرنیٹ سے جمع کی گئی اور ہیومن رائیٹ گروپس کے ویب سائٹس سے کھنگالی گئی رپورٹ ایک مذاق ہے۔
اگرچہ کہ امت اخبار نے "ہوم لینڈ سیکورٹی" کے نام پر اس میں خود مرچ مسالہ لگانے کی کوشش کی ہے اور اسے Authentic بنانے کی کوشش کی ہے، مگر اس کوشش میں وہ خود ہی آخر میں جوکر بنے نظر آ رہے ہیں۔
یہ رپورٹ اتنی غیر معیاری کہ صرف امت اخبار والے ہی اسے اپنے منہ لگا سکتے ہیں، ورنہ انصاف کا کوئی تقاضہ اس میں پورا نہیں۔
مگر چونکہ امت اخبار والوں کا کام ہی ملا پروپیگنڈا ہے، تو اپنے لیے اب ہر چیز حلال کرتے جا رہے ہیں۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی حلال کر دی، ہیومن رائیٹ کی رپورٹیں حلال کر دیں۔۔۔۔۔ حالانکہ یہ دونوں جب اسی ملا کے خلاف کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں تو ان دونوں پر "حرام" کا فتوی ہوتا ہے۔
تو اب اس "حرام" کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے جتنا مرضی امت اخبار والے حلال بنا کر کھاتے رہیں، مگر یہ حرام خوری انہیں ہضم نہیں ہونے والی۔

آج کی صورتحال:

1۔ کراچی کی صورتحال کی گواہ ایسی سٹینڈرڈ سے گری ہوئی رپورٹیں نہیں، بلکہ سب سے بہترین گواہ خود کراچی کی عوام ہے۔
2۔ اور کراچی کی عوام نے ہمیشہ جمہوری الیکشنز میں ایک عظیم اکثریت سے، تقریبا One Sided اکثریت سے متحدہ کو ووٹ دے کر اور جیتا کر کئی مرتبہ اپنی گواہی رقم کروائی ہے۔ مگر کوئی ہے جو آنکھیں و کان بند کیے بیٹھا ہے اور کراچی کی عوام کی اس گواہی کو جھٹلا کر اپنی نفرت و دشمنی میں ہیومن رائیٹز کی ایسی رپورٹوں کو چوم رہا ہے۔
3۔ اور کراچی میں متحدہ کی جو شہری حکومت بنی ہے اور جو کچھ اس نے کراچی کی عوام کے لیے کیا ہے، اسکے بعد یہ بات صاف ظاہر ہے کہ متحدہ ایک مثبت قوت ہے جو پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ان نفرتوں کو دور کر کے متحدہ کو قومی دھارے میں لایا جائے۔
4۔ ماضی میں کراچی میں جو کچھ ہوا، وہ بہت برا تھا۔
اس رپورٹ کے برعکس کراچی میں کبھی بھی اہل کراچی کو اپنی قسمت آپ بنانے کا موقع نہیں ملا تھا، اور انکی حق تلفی جاری تھی۔ کراچی کی ضلعی حکومت بننے کے بعد جب پہلی مرتبہ کراچی کی قسمت اہل کراچی کے ہاتھ آئی تو سب نے دیکھا کہ کراچی میں وہ ترقیاتی کام ہوئے جو پچھلے 50 سالوں میں نہیں ہوئے تھے۔
اور اس رپورٹ کے برعکس ہر محکمے میں بغیر میرٹ کے بھرتیاں ہوتی تھیں۔ چونکہ مرکز میں حکومت پنجاب یا سندھ کی ہوتی تھی، اس لیے بیورکریسی میں یہی لوگ ہر جگہ بغیر میرٹ کے آتے تھے۔ اسکا ثبوت کراچی کی پولیس میں 85 فیصد پنجاب فورس کا موجود ہونا ہے۔ یہ وہ ثبوت ہے جسے ایسے معیار سے گری ہوئی رپورٹیں تو کیا، کوئی بھی نہیں جھٹلا سکتا ہے۔
اور اس رپورٹ کے برعکس کراچی کی مار دھاڑ اور قتل و غارت میں صرف متحدہ ہی نہیں، بلکہ حکومت سے لیکر ہر ہر قومیت کے لوگ اس میں شامل تھے۔

بہرحال، خلاصہ یہ ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہوا سو ہوا، مگر کیا ہمیں ہمیشہ کے لیے ماضی میں رہنا ہے؟؟؟؟؟ ماضی میں ہر ایک نے غلطی کی، مگر صرف ایک کو بہانے بہانے سے مورد الزام ٹہرانا انصاف نہیں بلکہ ظلم کی نشانی ہے۔

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ کراچی کی قسمت شہری حکومت کے نظام کے آنے کے بعد بدل چکی ہے؟

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ "آج" متحدہ ایک مثبت قوت ہے جو کہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے؟ بجائے متحدہ کو دبانے، نفرت کرنے اور دلوں میں انکے خلاف کینے رکھنے سے بہتر ہے کہ انہیں قومی دھارے میں شامل ہو کر پاکستان کی تعمیر کرنے کا موقع دیں؟
مجیب الرحمان بھی پاکستان کا شروع میں بہت بڑا حامی تھا۔ مگر انہی نفرتوں کی وجہ سے ہم نے بنگہ دیش بنتے دیکھا اور اسکی وجہ فقط یہ تھی کہ کراچی میں متحدہ کی طرح مغربی پاکستان میں مجیب الرحمان کی پارٹی کو ان کے حقوق دینے کا بہانے بہانے انکار کیا جاتا رہا۔

کیا ہم یہ بات دیکھنے کے قابل نہیں کہ اہل کراچی کی سپورٹ متحدہ کو مکمل طور پر حاصل ہے اور یہ انکا قانونی حق ہے کہ وہ کراچی پر حکومت کریں، اور یہ بھی انکا حق ہے کہ شہری حکومت کی بنیاد پر وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود اپنے ہاتھوں میں رکھیں [بجائے پچھلے 50 سالوں میں کسی اور کے ہاتھوں اپنی قسمتوں کا فیصلہ ہوتے دیکھنے کی بجائے]۔

یو ایس ڈیپارٹمنٹ کی تازہ ترین رپورٹ

اور امت اخبار کی مکاری دیکھیے کہ عوام کو بہکانے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ بالکل تازہ رپورٹ ہے جو کہ 2004 میں لکھی گئی ہے۔
مگر کاش کہ یہ اپنی نفرت میں پاگل نہ ہو گئے ہوتے تو انہیں نظر آ جاتا کہ اس رپورٹ میں جتنے حوالے دیے گئے ہیں وہ تقریبا تمام کے تمام 1992 سے لیکر 1997 تک کے واقعات پر مشتمل ہیں۔ اور یہ وہ تاریک دور ہے جس میں حکومتی سطح پر متحدہ کے خلاف ریاستی تشدد ہو رہا ہے [جسکا ذکر خود انہی اصل حوالوں میں موجود ہے مگر امت اخبار انہیں صاف پی گیا]
امت اخبار والے نہ صرف حکومتی ریاستی تشدد کو پی گئے، بلکہ کراچی میں متحدہ کے علاوہ دیگر دھڑوں کے متعلق جو کچھ لکھا ہے وہ بھی نگل گئے [بشمول جمیعت کی غنڈہ گردی کے جن کا ذکر انہی رپورٹوں میں موجود ہے]

نوے کی دہائی ایک تاریک دور تھا، جس میں تمام دھڑے ہی فسادات میں ملوث تھے۔ اور یہی بات ان حوالہ رپورٹوں میں درج ہے۔ مگر سب کو چھوڑ کر صرف متحدہ کو نشانہ بنانا پھر کس حد تک درست اور انصاف کے نزدیک تر ہو گا؟

5۔ اور اگر اب بھی کوئی ماضی میں رہ رہا ہے اور اسے اپنی نفرت میں "آج" کے حالات نظر نہیں آتے، تو اسے چاہیے کہ وہ امریکی حکومت کی Country Report of Terrorism پر 2007 کی بالکل تازہ رپورٹ پڑھ لے۔

اور یہ واقعی میں تازہ رپورٹ ہے، اور ہرگز ہرگز امت اخبار کے دعوی والی "تازہ" رپورٹ کی طرح نہیں ہے جس میں تازہ کے نام پر نوے کی دھائی کی رپورٹیں پیش کر دی گئیں تھیں۔
اور آخر میں یاد دھانی کرا دوں کہ امریکی سفیر حال ہی میں مصطفی کمال کے ساتھ کراچی دورے پر نکلے ہوئے تھے اور متحدہ کی شہری حکومت کی کارکردگی سے بہت مطمئین اور خوش تھے اور اسے سراہا رہے تھے۔
اور یورپین یونین سے فرانسیسی سفیر نے بھی مصطفی کمال کے ساتھ دورہ کیا اور انکے بھی یہی تاثرات تھے۔
اسکے لگتا نہیں کہ متحدہ کے دشمنوں کی دلی مرادیں بر آنے کا کوئی امکان ہے۔

[بائی دا وے، اس امریکی رپورٹ میں جو پاکستان طالبان کے متعلق لکھا گیا ہے وہ پڑھنے کے قابل ہے۔ مگر یہاں پر طالبان کے حمایتی اسے "حرام" قرار دے دیں گے، اور ایسی چیزیں صرف اُس وقت تک حلال ہوتی ہیں جبتک وہ طالبان و القاعدہ کے خلاف استعمال نہ ہو رہی ہوں۔
ہیومن رائیٹ کمیشن وغیرہ کی جن رپورٹوں کا حوالہ دیا گیا ہے وہ نوے کی دھائی کی ہیں جس میں متحدہ کے ساتھ ساتھ تمام دھڑوں بشمول متحدہ پر ریاستی تشدد کا ذکر ہے۔
ہم سب کو پتا ہے کہ نوے کی دھائِی میں یہ مسلح فسادات ہو رہے تھے۔
مگر آج متحدہ یہ ثابت کر چکی ہے کہ اگر اہل کراچی کو انکے حقوق دے دیے جائیں تو وہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔
اور اگر اب بھی کوئی اپنی دشمنی میں ماضی سے چمٹا رہ کر اور نوے کی دہائی کی ان رپورٹوں سے مرضی کی باتیں چن کر اپنی نفرت کا اظہار کرنا چاہتا ہے تو یہ اسکی بدبختی ہے۔
Another load of bhondi daleel by mahwich (Which I believe is copy-pasted from http://mqmpakistani.org/). Just check the 1st 2 links on the 3rd line, you will find nothing there :P
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
MQM k worker iss duniya main sirf Altaf se dartey hein aur 2nd Ummat Akhbar se, Altaf in no sir sunnay ka aadi nahi,,, aur Ummat ko MQM ka dur nahi,,,, Pakistan ka wahid news paper hai jo sirf aur sirf such likhta hai,, aur kuch aisi news bhe likh deta hai jo inthaie secrets hoti hein,,, Hamein shukriya adaa kerna chahiay Ummat News Paper ka jo ham sab tak haqeeqat le k aata hai, Thanx Ummat NewsAgar Ummat Akhbar na hota to beileve me guys k jo log khi main nahi rehtey ya jo khi ke haqeeqat nahi jantay wo kabhi bhe MQM ke asliyat na jaan paatay,,,, Mehwish BB aap ke daleelein aur aap ke copy paste hum ba shaour logo per asar andaaz nahi hoti,,, kiu itni mekhnat kerti ho aap,,, aur time zaya kerti ho,, yehi time ALLAH ke ibadat kerne main guzar dia karein aur dua keeya karein k ALLAH aap ko hum sab ko aur aap k DUNIAVE KHUDA Altaf Hussain ko seedha aur sacha raasta dikhaey Ameen.
 
I once heard that Ummat news paper is run by our spy agencies.
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Deleted due to format problems.

پلیز اس رپورٹ کی اصل حقیقت پڑھنے کے لیے آپ ہمارے ویب سائیٹ پر موجود یہ تفصیلی آرٹیکل پڑھ لیجئے۔

اگر آپ کو انصاف کرنا ہے تو آپ کو ہمیں اپنی صفائی کا پورا موقع دینا ہو گا۔

آپ دیکھیں گے کہ ان دلائل کے مقابلے میں تمام متحدہ مخالفین فرار ہو جائیں گے اور کبھی دلائل کا جواب دلائل سے نہیں دیں گے۔​

Bhonday dalail ka jawab kabhi bhi dalail se nahein dia jata.
 
United4Pak

Minister (2k+ posts)
[MENTION=18476]maksyed[/MENTION]You have read US Department of State country reports on human rights before posting the link. It says security forces were involved in extra judicial killings of MQM workers. I don't think you believe that.An indication if you believe everything US state department says or stuff that you like will be helpful.On a sidenote, were you playing in chaddi in mid 90's as you don't seem to know what happened in those years?
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
@maksyed You have read US Department of State country reports on human rights before posting the link. It says security forces were involved in extra judicial killings of MQM workers. I don't think you believe that.An indication if you believe everything US state department says or stuff that you like will be helpful.On a sidenote, were you playing in chaddi in mid 90's as you don't seem to know what happened in those years?

...........[hilar]