FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
دو سال میں مکمل ہو سکتا ہے اور خرچہ کتنا آسکتا ہے کوئی ایڈیا ؟
یا تھوڑے دنوں تک پتا کر کے انفارمیشن دے سکتے ہو ؟
میں نہم کے پیپر دے کر سپین آگیا ہوں
جولائی میں میں نے پاکستان واپس آنا ہے اگست میں رزلٹ آنا ہے [/center]
