Resident Evil
Senator (1k+ posts)
- گو کہ سایست ڈاٹ پی کے کی طرف سے اُردو سیکشن کا اجراء ایک اچھی کوشش ہے، لیکن اس میں ممبرز کی آمد یاشمولیّت تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے
- اِسکی سب سے بڑی وجہ جو مجھے نظر آئی ہے، وہ ہے اِسکی کمپوزنگ ٹول بار، جس میں کمپوزنگ کے بٹن یا تو غیر ضروری ہے، یا پھر اُسکا استعمال مشکل ہے
- سب سے بڑی کمی تو اٹیچ منٹ کی عدم موجودی ہے
- میرے خیال میں جب تک اسکی کموزنگ انگلش سکشن جیسا نہیں بنایا جاتا،، اِسکی کمنسٹ کے لئے ممبرز کی آمد ذیادہ نہیں ہو سکتی
- اور یہ سیاست ڈاٹ پی کے' کی یہ عمدہ کوشش ذیادہ توّجہ ھاصل کرنے میں ناکام رہے گا
- لھٰذا ایڈمن سے التماس ہے کی اس سیکشن کی کامیابی کے لئے اسکی کمپوزنگ ٹو ل بار کو انگلش سیکشن کی طرح ہی وضع کیا جائے
Last edited by a moderator: