Citizen X
President (40k+ posts)
If you have the documents proving otherwise then file a case against her or tell some patwari high up to do it if you can't why are you wasting your time here. I'm sure your leader ganju will be very happy with you and might even reward you with some big cash amount.رین دے نا ھن -- اب مجھے وپر تھریڈ کے ٹوپک پر نہ لا نا -- میں نے دیکھی ہوئی ہے یہ سٹیٹمنٹ - میں نے کہا تھا کہ تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے تو دکھاؤ - اپنے منہ سے میاں مٹھو والا یہ بیان دکھانے کو نہیں کہا تھا - تمہیں چاہیے تو میں وہ خبر دکھاؤں جو بتاتی ہے کہ موصوفہ کی کمائی اتنی نہیں تھی کہ یہ ساری پراپرٹیاں خرید سکیں --- سارا ایف بی آر کا ریکارڈ ہے - اور موصوفہ نے خبر دینے والے کو سو نہیں کیا ہوا - دکھاؤں ؟؟؟ یا اس تھرڈ کے موضو ع پر رہوں ؟؟؟
ببائی دی وے میری بات مان کر تھمب نیل تصویر بدل لی ہے ؟؟