Two more RAW agents caught from Sharifs' Sugar mills by ISI. The Nation

​غدار تم جیسے افغانی ہیں جنہوں نے پاکستان کو اپنی دہشت گردی سے جہنم بنا دیا ہے
جو دوسروں پہ جھوٹے الزامات لگاتے ہیں وہ اللہ کی پکڑ میں ایسے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نورا ایک نمبر کے غدّار ہیں اور پاکستان دُشمن ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا صاحب ،تم اس فورم کے بڑے اور سیانے بندے ہو ،میں نے رہنمائی کے لئے پوچھا تھا

ٹھیک کہا
پر چوہدری ، کوئی دودھ دا گلاس تے پلایا کر نا یار
;)
 
Mehmaan

Banned
جب تک راحیل شریف کی مدت ملازمت بڑھائی نہیں جاتی ملک میں افراہ تفریح اور انڈین ایجنٹ تھوک کے حساب سے برآمد ہوتے راہیں گے
باقی یہ تھریڈ ایک خرتوس نے بنایا ہے جو فضول چیزوں کوفرض سمجھ کر پروموٹ کرتاہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
​غدار تم جیسے افغانی ہیں جنہوں نے پاکستان کو اپنی دہشت گردی سے جہنم بنا دیا ہے

یہ ساری دہشتگردی تیرے نورے کے سسرالی انڈینز کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پاکستان میں انجنیئرز کی قحط تھی جویہ غدّار اپنے سسرالی انڈیا سے منگوا لیں وہ بھی بغیر آئی ایس آئی کے کلیرنس کے۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:pراز سو اختلاف کے باوجود تم میرے فیورٹ فورم ممبر ہو ، ایک گلاس کیا میں تمہیں دودھ سے غسل دوں گا

u don't know perhaps , I love u too...trust me ...

گجر بڑے سیدھے ہوتے ہیں ، دوست ہوتے ہیں

بس میں تیرے سے شغل لگاتا ہوں ، تجھے گرمی دلا کر مزہ آتا ہے

میں بعد میں ہنستا ہوں کئی مرتبہ
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اصل اجنٹ وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھا ہے اسے پکڑو سب کا پتا بتا دے گا
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
بغلولا ،کی یبلیاں ماری آونا ایں ؟:lol: تم نے کیا لکھا کسی کو سمجھ نہیں آئی مگر تمہیں شاباشیاں دینے میں ایک پوٹی بھی دیر نہیں لگائے گا
اے کاش گجر تجھے میری باتیں سمجھ آتیں اور اپنی تنخواہ کو حلال کرنے کے علاوہ بھی دنیا کہاں بستی ہے اور کیا کرتی ہے
 
یہاں ہونے والی 90 فی صد دہشت گردی تمہارے فرقہ کے انتہا پسندکر رہے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ کی طرح عوام کو الو بنانے کی ناکام کوشش مت کرو ، غصہ میں اتنا بڑا جھوٹ بول کے تمہیں کچھ نہیں ملے گا ، بھارتیوں کی دہشت گردی میں ملوث ہونے میں کوئی شبہ نہیں مگر ان کی وارداتوں میں بھی تمہارے بھائی بندے استعمال ہوتے ہیں ،اپنے گریبان میں جھانک ، میں جانتا ہوں تمہیں اچھی طرح پتہ ہے دہشت گردی کون کر رہا ہے ،منافقت سے کام مت لے، تم نے ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی کریپ یہاں ضرور لگانا ہوتا ہے
یہ ساری دہشتگردی تیرے نورے کے سسرالی انڈینز کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پاکستان میں انجنیئرز کی قحط تھی جویہ غدّار اپنے سسرالی انڈیا سے منگوا لیں وہ بھی بغیر آئی ایس آئی کے کلیرنس کے۔۔۔۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
:pراز سو اختلاف کے باوجود تم میرے فیورٹ فورم ممبر ہو ، ایک گلاس کیا میں تمہیں دودھ سے غسل دوں گا

رہے نہ جاہل بدبودار گجر کے گجر_ ٹی سی میں عقل سے اتنے گزر گئے کہ رزق کی توہین ہی کر گئے_

(thumbsdown)​
 
​میں ایک تکفیری دیوبندی دہشت گرد کی جبلت کو سمجھ سکتا ہوں جو کفر کے فتوےلگانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ، اب توہین کے نام پہ تم بھی مجھے کافر کہ ہ ڈالو ،دیر کیوں کرتے ہو ، مستری جی

رہے نہ جاہل بدبودار گجر کے گجر_ ٹی سی میں عقل سے اتنے گزر گئے کہ رزق کی توہین ہی کر گئے_

(thumbsdown)​
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
یہ ساری دہشتگردی تیرے نورے کے سسرالی انڈینز کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پاکستان میں انجنیئرز کی قحط تھی جویہ غدّار اپنے سسرالی انڈیا سے منگوا لیں وہ بھی بغیر آئی ایس آئی کے کلیرنس کے۔۔۔۔

خرتووسا ....ائی ایس ائی تو امریکی ایجنٹ اپنے ملک میں دہشت گردی کروانے کے لئے منگوا لیتی ہے تجھے انجینیرزس کی فکر پڑی ہے
بلیک واٹر فوج کےزمانے میں ہی پاکستان آئی تھی
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
​میں ایک تکفیری دیوبندی دہشت گرد کی جبلت کو سمجھ سکتا ہوں جو کفر کے فتوےلگانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ، اب توہین کے نام پہ تم بھی مجھے کافر کہ ہ ڈالو ،دیر کیوں کرتے ہو ، مستری جی

ہاہاہا میں بھی اب دیوبندی ہو گیا ؟ واہ

:lol:​
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
Sugar mill me kaam karne waalay agent toh pakar liay Raiwind Mahal Mein jo 2 Agent rahtay hain woh kab pakray jaaeyngay
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تمہیں عقل شریف عطا کرے۔ اور اندھی تقلید کے بجاۓ سوچنے اور سمجھنے کی طاقت بھی۔

راز یہ تو مجھے کوئی بڑی گیم لگ رہی ہے ، یہ سارے واقعات ایک ساتھ کوئی اور ہی کہانی سنا رہے ہیں ، تمہارے خیال میں یہ جال خفیہ والوں کا بنا ہوا نہیں ، امپائر شریف کی 12 سالہ ایسٹینش کی خاطر ؟ سمجھ تو گئے ہوگے
 
Back
Top