Tunisian girls return home pregnant after sexual jihad in Syria

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
these guys are totally ****** up in the head....look like psycos..

comparing guns wd each other...whose gun is bigger:lol:...

What type of whores these are? They are damaging Islam more than anyone. These stooges don't know what the hell they are doing to Islam. What kind of F.U.C.K.I.N.G jihad is this where paid people are killing other Muslim fellows. These bloody whores have time to film the documentary while on this bloody trail. Such documentaries are lethal and create hate among common Westren people towards Muslim women wearing hijabs. These are bloody paid killers sponsored by the corrupt kings and corporations. Watch the jihad in the below video.
 

seekers

Minister (2k+ posts)
Jihadi girls

1101967226-1.gif
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
I think its misinterpretation of islam, zeena is zeena, either they made money as prostitutes ora ploy a form of incentive for frustrated young guys to join the opposition in big numbers:astagh::naooz:, they want to make war a pleasurable experience an adventure, but///(thumbsdown)
 
L

Liberal Fascist

Guest

ہمارے محلے کا ایک مجاہد جو کشمیر سے لیکر افغانستان تک کئی محاذوں پر مُنہہ مار چُکا تھا لیکن شہد سے میٹھی شہادت سے یکسر محروُم رہا۔ اکثر بیٹھے بیٹھے ایک سرد آہ کھینچ کر کہتا، "زندگی مورچے دی، ایہہ وی کوئی جینا اے"۔ تب اُسکی بات سمجھ نہیں آتی تھی کہ مورچہ تو موت ہے یہ اُسے زندگی کیونکر کہتا ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن آج یہ خبر پڑھنے کے بعد اُسکی بات سمجھ آئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "زندگی مورچے دی"۔
 
Last edited by a moderator:

ammadk

Minister (2k+ posts)
nai yar this is very bad islam k buneyadi satuno ka yeh harkaten kr k mazaq urana or nai nai terminologies ijad krna .......... no wonder Arabs are still baddu mentality people..kasam se ager arab dunya main oil na hota na tou yeh ilaqa dunya ka sab se pasmanda ilaqa hota......
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: تیونس سے خواتین جہاد النکاح کے لیے شام جا&#

this is utterly ridiculous....
ہیںآخری وقت اشاعت: جمعـء 20 ستمبر 2013 ,* 17:05 GMT 22:05 PST



130920170445_femal_syrian_fighters_304x171__nocredit.jpg
وزیر داخلہ نے یہ نہیں بتایا کہ جہاد النکاح کے لیے کتنی خواتین شام گئیں اور حاملہ ہو کر واپس آئی ہیں


تیونس کے وزیر داخلہ لطفی بن جدو نے پارلیمنٹ کے اراکین کو بتایا ہے کہ کئی خواتین جنسی جہاد کے لیے شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے شام جا کر واپس آ گئی ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر داخلہ نے تیونس کی قومی قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ یہ خواتین شام میں بیس، تیس یا ایک سو جنگجوؤں کے ساتھ سیکس کرتی ہیں۔ یہ سیکس جہاد النکاح کے طور پر کیا جاتا ہے اور وہ حاملہ ہو کر واپس تیونس آتی ہیں۔

[h=3]اسی بارے میں[/h]


[h=2]متعلقہ عنوانات[/h]



تاہم وزیر داخلہ نے یہ نہیں بتایا کہ جہاد النکاح کے لیے کتنی خواتین شام گئیں اور حاملہ ہو کر واپس آئی ہیں۔ تاہم مقامی میڈیا کے مطابق ایسی خواتین کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔
"مارچ میں جب میں نے وزارت کا چارج سنبھالا تو اس وقت سے اب تک لگ بھگ چھ ہزار نوجوان لڑکوں کو شام جانے سے روکا گیا ہے۔"
تیونس کے وزیر داخلہ






سینکڑوں مرد بھی بشار الاسد کی فوج کے خلاف لڑنے کے لیے شام گئے ہیں۔
تاہم وزیر داخلہ نے اراکین پارلیمان کو بتایا مارچ میں جب میں نے وزارت کا چارج سنبھالا تو اس وقت سے اب تک لگ بھگ چھ ہزار نوجوان لڑکوں کو شام جانے سے روکا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرحد پر نگرانی سخت کردی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کا شام جانا مشکل ہوگیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق پندرہ ماہ سے جاری شام میں خانہ جنگی میں حصہ لینے کے لیے تیونس سے ہزاروں لوگ شام جا چکے ہیں۔
سلفی فقہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم انصار الشریعہ کے سربراہ ابو عیاض کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ نوجوان لڑکوں کو شام میں حکومتی فورسز کے خلاف لڑنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
ابو عیاض کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا تعلق اس گروہ سے ہے جس نے نو ستمبر 2011 میں افغانستان میں شمالی اتحاد کے سربراہ احمد شاہ مسعود کو خودکش حملے میں قتل کیا تھا۔
 

RoyaltheLoyal

Voter (50+ posts)
Anti Islamic practice....

It's very simple and easy to launch a propaganda against Islam on Internet and Social Media..... most people do not check or rectify either the given information is planted or real!

so, this info here is not acceptable at all....

Reasons:

1 Information provider is having extreme clashes with the other party (Sham).
2 How it can be 100% sure that identified females were with actual Islamic Jihadees?
3 why each an every wrong incident is being labeled on ISLAM?


we must have to understand situations of our time and then comment!

Education is meant to re-act in controlled and measured way!
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
The post seems to be posted by LIberal Fascists
Liberal the hippy types,care for none and the 'fascists' a particulars sect which seems to have ***** rona for each occassion
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Jisss religion mein bazaar mein bayqusor aurton or bachon ko bomb say ura dayna jihad ho or 70 hoorein dastee miltee hoon...wahan sexual jihaad bilkull ho sakta hay...aisay he to nahee muslim ummah ki maa behn huwee huwee hay..!
 

seekers

Minister (2k+ posts)
انٹرنیٹ جہادیوں کو اگر یقین نہیں آ رہا تو ایک چکر شام کا لگا لیں ، تصدیق بھی ہو جاۓ گی اور "جہاد" بھی ہو جاۓ گا . واپسی تیونس کے رستے برقے میں ہمنوا کے ہمرا محفوظ راستہ بھی ملے گا ،پریشان نہ ہوں کچھ پانے کے لئے خطرہ مول لینا پڑتا ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
عربی شراب اور عورت کے بغیر نھیں رھ سکتے انکی مت ماری جاتی ھے اس لیے کنٹریکٹ میں چھی آی اے نے معاوضے کے علاوھ عورت بھی شامل کی تھی
 

the.paki

Senator (1k+ posts)
Question :
how did the women and their families agreed on this ?
how did these women reach the "war zone"
how did they come back from "war zone"
is this that easy ???
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
تیس سے سو جھادیوں کے ساتھ مباشرت کرنے والیاں جب سے گئ ھیں تیونس کے بازار حسن ویران پڑ گئے ھیں۔ انکی اولاد جو بھی پیدا ھوگی وھ چھی آی اے کیلیے مستقبل میں کام کرے گی
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Question :
how did the women and their families agreed on this ?
how did these women reach the "war zone"
how did they come back from "war zone"
is this that easy ???
افغان وار میں بھی دو لاکھ افغان دوشیزائیں طالبان کے تصرف میں دی گئ تھیں جنکی اکثریت پھر اسلام آباد کے کراچی کمپنی کے ایریاز میں دھندھ کرتی تھی اخبار بتاتے تھے کہ بیوروکریٹس اور جنرلز کے بیٹے گاڑیوں میں آتے تھے اور انکو لے جاتے تھے۔
کوی اللہ کیلیے جھاد نھین کرتا انکی بھی جاب ھے جسکا انھیں فوج سے دس گنا زیادھ پیسہ ملتا ھے تحفظ اور عورت بھی۔
یہ تیونیشین خواتین جنکو بھیجا گیا سو فیصد بازار حسن سے انکو معاھدے کر کے بھیجا گیا انکو معاوضہ بھی مل چکا ھے اور بچے کی ڈیلیوری اور ماھانہ خرچ بھی ملتا رھے گا۔
 

Back
Top