امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان صورتحال انتہائی خراب ہے،امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان کشیدگی ختم ہو۔
اوول آفس میں رپورٹر سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان سےتعلقات انتہائی کم وقت میں بہت زیادہ بہتر ہوئے ہیں۔
کشمیر کی صورتحال سے متعلق سوال پر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ بہت سےلوگ مارے گئےہیں،امریکا چاہتاہے کہ یہ اموات رکیں۔
ایک سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان بہت پیچیدہ صورتحال ہے، دونوں ممالک کے درمیان اس صورتحال میں بہت مسائل ہیں، تاہم امریکا چاہتا ہے کہ کشیدگی ختم ہو۔