Transhijaz Railways Near Masjid-e-Nabvi صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
These are the remains of the railways now forgotten by the world but not by us. ....................................................................................................

9d6b9bc04d9ff6c3363d6864b844ab8b.jpg

This is a rarest photo of the railway station being inaugurated by the Turks in 1917 in Medina

b5f58fe20f6c5bc3b10fa952be70673b.jpg

These are the remains of the railways now forgotten by the world but not by us...............these were the trains which were ambushed in the desert by the British and their allied tribes. This is so painfull to see them here and speaks volumes of betrayls and treachery which destroyed Khilafat. Once the Khilafat was destroyed and Mustapha Kamal abolished the Caliph, Iqbal spoke on this tragic events as “The Turks destroyed the Khilafat because of the sinister planning of the enemies and stupidity of the allies” . In these pics, we see how enemies destroyed the Muslim supply lines by destroying the train lines.



These old buildings remind us of a tragic forgotten history. The Trans Hijaz railways was a fascinating project of the Ottoman Turks in the last days of the Khilafat.

a01119039c4afec1e66f8971464afb88.jpg


5e22bb88dfdacaff4d0841095f129393.jpg


d2a2bcbf6a9bcf0293ad3f35a4d14339.jpg


c81d2b53f24ce7b0dd7e8b7e0652561c.jpg

http://pakdefenceunit.wordpress.com/2011/06/26/commander-syed-zaid-hamid-visit-transhijaz-railways-near-masjid-e-nabvi-%D8%B5%D9%8E%D9%84%D9%8E%D9%91%D9%89-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87%D9%8F-%D8%B9%D9%8E%D9%84%D9%8E%D9%8A%D9%92%D9%87%D9%90-%D9%88/
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Good job by ZH to put history into perspective.

Just wait for the ZH haters to start crapping from their mouth!

Takfeeris, stooges of west, and Enlightened fascist terrorist (Bai-ghairat Brigade) get out of wits and their head explodes when Zaid Exposes their Masters Masons.

ebd1177fb00c6a2a2ebf1e75855a7074.jpg

By the way intention behind the thread was just to remind the greatness of Khilafat-e-Usmaania.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
[video]http://youtu.be/0EiDgMvmq78[/video]

Now present regime should be removed for doing this?
Such a stupid people.
They are centuries behind KHILAFAT E USMANIA
after 150 years they are doing the same thing.
But at the COST of KHILAFA.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[video]http://youtu.be/0EiDgMvmq78[/video]

Now present regime should be removed for doing this?
Such a stupid people.
They are centuries behind KHILAFAT E USMANIA
after 150 years they are doing the same thing.
But at the COST of KHILAFA.

With help of a new Lawrence of Arabia???????????

بيچتا ہے ہاشمی ناموسِ دينِ مصطفیٰ
خاک و خوں ميں مل رہا ہے ترکمانِ سخت کوش


آگ ہے، اولادِ ابراہيم ہے، نمرود ہے
کيا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے
 
Last edited:

abdullahk

Citizen
یہ جھوٹے نبوت کے مدعی یوسف کذاب لعین کا خلیفہ کبھی حب الوطنی کے نام پر اور کبھی علامہ اقبال اور محمد علی جناح کے نام پر اور کبھی مجاھدین کےنام پر کبھی خلافت امارت کے نام پر لوگوں کو اپنی چرب زبانی سے دھوکہ دیتا ہے ۔ جب کہ حقیقت میں یہ شخص قادیانیوں کے ایجنٹ یوسف کذاب لعین کے دین پر اور اسکی کا مبلغ ہے لیکن یہ خوبصورت نام لے کر لوگوں کو دھوکہ دیتا رہتا ہے ۔ تاکہ لوگوں کی ایک معقول تعداد کو اپنا ھم نوا بنیا جا سکے اور ان کو وہاں تک اپنے ساتھ لے جایے جب وہ ان پر اپنے اصل عقیدے کو کھولے تو ان میں سے ہر شخص کے لیے پلٹنا مشکل ہو چکا ہو ۔ کیونکہ وہ ہاں تک جا چکے ہوں جہاں سے واپسی کا انکے پاس راستہ ہی نہ بچے انکے لیے انا اور بے عزتی کا مسلہ بن چکا ہو ۔جب کہ بعض لوگوں پر آج بھی اسکا کفر واضح ہو چکنے کے باوجود انا کا مسلہ بن چکا ہے کہ وہ واپس پلٹیں ۔

لوگوں کے ذہن میں پہلا تاثر یہی آئے گا کہ زید حامد کو بدنام کیا جارہا ہے، ورنہ یہ شخص تو ایک بہت محب وطن، اسلام پسند اور بہترین دفاعی تجزیہ نگار ہے اور اس وقت یہی ایک فرد ہے جو کھل کر اسلام اور مسلمانوں کی حمایت کر رہا ہے۔ ایسے لوگوں کی خدمت میں ہم یہی عرض کریں گے اگر تاریخ اسلام میں اٹھنے والے فتنوں کی معلومات حاصل کریں تو یہ پتہ چلتا ہے اکثر لوگ ایسے تھے جنہوں نے آغاز میں ایک داعی اسلام، مبلغ اور لیڈر کے طور پر اپنے آپ کو متعارف کرایا اور جب دیکھا کہ ایک اچھا خاصہ حلقہ اثر بن گیا یے تو پھر اپنے مذموم نظریات کا اظہار کرنا شروع کیا۔ دور نہ جائیں بلکہ گزشتہ صدی میں پیدا ہونے والے قادیانی فتنے کے سربراہ مرزا احمد قادیانی نے بھی آغاز میں ایک مبلغ اور مناظر کی حیثیت سے مسلمانوں میں کام کیا اور جب حلقہ اثر پیدا ہوگیا تو پھر رفتہ رفتہ مجدد، مسیح اور بالآخر نبی ہونے کا دعویٰ کردیا۔

زید حامد کے پیر و مرشد اور جھوٹے نبی یوسف کذاب نے بھی آغاز میں ایک صوفی اور ذاکر کی حیثیت سے خود کو متعارف کرایا اور جب اس کا حلقہ اثر بن گیا تو پھر اس بھی نبوت کا دعویٰ کردیا۔ اس کے خاص مریدوں میں سے ایک زید زمان عرف زید حامد بھی تھے۔ جب حکومت نے یوسف کذاب کو اس کے گمراہ عقائد کے باعث گرفتار کیا تو اس نے دوران اسیری اڈیالہ جیل سے اپنے مریدوں کو پیغام بھیجا کہ زید حامد زمان میرا خلیفہ ہے اس لئے اس سے رہنمائی حاصل کریں۔ زید حامد نے کبھی بھی یوسف کذاب سے اپنے تعلق کی تردید یا اپنے عقائد سے توبہ نہیں کی، اس لئے یہ کہنا کہ یہ فرد ایک اسلام کا خیر خواہ ہے درست نہیں ہے تاوقتیکہ یہ فرد اپنے نظریات و عقائد سے اعلانیہ توبہ کرتا اور یوسف کذاب سے اپنی برائت کا اعلان کرتا لیکن افسوس اس نے ایسا کبھی نہیں کیا بلکہ گزشتے سال اس حوالے ایک ویڈیو بھی یو ٹیوب پر منظر عام پر آئی ہے جس میں یہ فرد یوسف کذاب کے عقائد کی کھلم کھلا حمایت اور وکالت کر رہا ہے