Trade deficit improves 27% in July-February period

Nice2MU

President (40k+ posts)
جب برآمدآت کو ڈالرز میں لکھ دیا گیا تو اسکی ضرورت نہیں تھی۔ اب ہر کوئی آپکی طرح تو نہیں سوچتا اور نہ آپکی طرح پٹواری ذہنیت رکھتا ہے کہ جس نے ہر چیز میں کریڈٹ نواز شریف کو دینا ہے۔

تو روپے کی قدر میں کمی کو لکھنا چاہہے تھا آرٹیکل حدیث نہیں ہماری طرح کے بندے نے لکھی ہے ڈالر کی قیمت گرنا بہت بڑا نقصان ہوتا ہے مہنگائی آسمان کو چھونے لگتی ہے واحد فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ایکسپورٹ بڑھتی ہے اگر وہ بھی نہیں بڑھی تو عوام کا خون نچوڑ کر کیا حاصل ہوا - اب یہ نہ کہنا کہ روپے کی اصل قیمت یہی ہے ہر ملک اپنی کرنسی کو اپنی ضرورت کے حساب سے رکھتا ہے چین اور جاپان بڑے ایکسپورٹ کرنے والے ملک ہیں اس لئے کرنسی لو رکھی ہے ورنہ ڈالر کے مقابلے میں مضبوط بھی رکھ سکتے ہیں ہماری کرنسی اس وقت گری جب چار مہینے تک نہ قرض لیا اور نہ کوئی اور زر مبادلہ کا بندوبست کیا غیر یقینی کی صورتحال میں جب زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک ن=حد تک گرنے لگے تو ڈالر کو پر لگ گئے - جب بھد میں قرض لیا تو روپیہ روک گیا اسحاق ڈار نے پہلے مہینے قرض لے کر روپے کی قدر مستحکم کر لی ڈالر آپ نے اسحاق ڈار سے زیادہ مارکیٹ میں پھینکے مگر لیٹ -اب ایک سال سے روپیہ رک گیا ہے مگر مہنگائی مسلسل بارہ فیصد سے زیادہ ہے یہ آئی ایم ایف کا بندا رکھ کر عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے جس نے آج تک کسی ملک کا بھلا نہیں کیا
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جب برآمدآت کو ڈالرز میں لکھ دیا گیا تو اسکی ضرورت نہیں تھی۔ اب ہر کوئی آپکی طرح تو نہیں سوچتا اور نہ آپکی طرح پٹواری ذہنیت رکھتا ہے کہ جس نے ہر چیز میں کریڈٹ نواز شریف کو دینا ہے۔
تم سارے انصافی دماغ کے بغیر پیدا ہوئے ہو اوپر ایک اور غائب دماغ بھی یہی کہتا ہے بھائی ایکسپورٹ روپے میں نہیں ہوتی ہمیشہ ڈالر میں ہوتی ہے اور ایکسپورٹ بڑھانے لے لئے ملک اپنی کرنسی گراتے ہیں تبھی دوسرے ملکوں کو ڈالر میں خرید سستی پڑتی ہے اور آپ کی ایکسپورٹ بڑھتی ہے اگر آپ کا روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہو گا تو دوسرے ملک کو آپ سے امپورٹ میں فائدہ ہے اور آپ کو بھی کیونکے آپ روپے میں مال تیار کر کے ڈالر میں بیچ رہے ہیں ڈالر اور روپیہ اگر برابر ہوں تو آپ مال ڈالر میں تیار کر کے ڈالر میں بیچیں گے جو آپ کسی کو وار ا نہیں کھاتا - کچھ آیا عقل شریف میں ؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اب پٹواری بھی دوسروں کے دماغی طعنے تو قیامت کے علامات ہیں۔

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ اگر پاکستان کے برآمدات 300 ارب ڈالرز ہوجائے تب بھی دل کو خوش رکھنے کے کیے آپ نے یہی کہنا ہے کہ روپے کی قدر کم تھی اسلیے برآمدات بڑھے ہیں۔

تم سارے انصافی دماغ کے بغیر پیدا ہوئے ہو اوپر ایک اور غائب دماغ بھی یہی کہتا ہے بھائی ایکسپورٹ روپے میں نہیں ہوتی ہمیشہ ڈالر میں ہوتی ہے اور ایکسپورٹ بڑھانے لے لئے ملک اپنی کرنسی گراتے ہیں تبھی دوسرے ملکوں کو ڈالر میں خرید سستی پڑتی ہے اور آپ کی ایکسپورٹ بڑھتی ہے اگر آپ کا روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہو گا تو دوسرے ملک کو آپ سے امپورٹ میں فائدہ ہے اور آپ کو بھی کیونکے آپ روپے میں مال تیار کر کے ڈالر میں بیچ رہے ہیں ڈالر اور روپیہ اگر برابر ہوں تو آپ مال ڈالر میں تیار کر کے ڈالر میں بیچیں گے جو آپ کسی کو وار ا نہیں کھاتا - کچھ آیا عقل شریف میں ؟
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Don't spread misinformation please. Argue the prices but not with fake/misreported/partial facts and figures.

Petrol price reaches Rs113.25 per litre
Dawn.com October 01, 2013

https://www.dawn.com/news/1046525

Tribune.com.pk March, 01 2014

The price of petrol may come down from Rs112.76 to Rs110.04 if price is reduced as per recommendation by Rs2.72 per litre.

https://tribune.com.pk/story/676960/fuel-prices-change-to-be-implemented-from-march-1/

Petrol prices didn't come down to 72 RS until mid 2015 when the crude oil reached as low as $35(Not $52 as of today), while $1 = 105 RS(Not 154 Rs as of today).
As usual, your post has the answer. On October 01, 2013 crude was selling at $93/barrel and Nawaz government was selling it at 110 to 112 Rs/litres. It is now $47 per barrel (half price) and PTI is selling it at 115 Rs/litre. Oil came down from $60 to $47 recently but selling 115 Rs/lite is too high. PML(N) gradually brought oil prices to 72 Rs/litre when oil came to historical low of 35 $/barrel for brief period. Oil went back up shortly and remained between $50 to $60 several years which is the case for current government as well. Once price came to 72 in PML(N) era it never went above 80 Rs/litre. Now see both charts and reply:
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Haraami, give the prices over his whole tenure.
بہت ہی بدتمیز آدمی ہو - تمہارے منہ سے پوٹی کے علاوہ بھی کچھ نکلتا ہے - آفریدی صاحب کی پوسٹ کے جواب میں میں نے لکھا ہے پڑھ لو اگر انگریزی پڑھنی آتی ہے - جب تیل سو ڈالر بیرل کے قریب تھا تب پچھلی حکومتیں بھی ایک سو دس روپیہ فی لیٹر یا اوپر پر بیچتیں تھی مگر ایک بار جب تیل پینتیس ڈالر فی بیرل تک گیا اور پھر واپس بھی آیا تو کبھی اسی ڈالر سے اوپر نہیں گیا - دو گراف دیے ہیں چیک کر لو - تیل ہی کیا بجلی موجودہ حکومت کو پچھلی تمام حکومتوں سے سستی مل رہی ہے کیونکے تیل سے چلنے والے پروجیکٹ کی جگہ اب پانی ، کوئلہ ، گیس ، ہوا اور شمسی توانائی نے لے لی ہے یہی حال گیس کا بھی ہے قیمت ڈیڑھ سو گنا بڑھ چکی ہے - کس کس چیز کی قیمت کا دفاع کرو گے اور برائے مہربانی اگر میری کسی پوسٹ کا جواب دینا ہے تو تمیز سے دو -

miafridi
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
GEO/JANG/NEWS group is a traitor media organization that has a solid track record of creating false propaganda operations in Pakistan.

This news is also fake as this ghaddar media house is just trying to give a false sense of hope to the people so the govt can continue to enjoy its sleep while things become worse which is JANG group's agenda



miafridi
chandaa and Wake up Pak
Awan S
KhanSuppporter

Thanks for asking my opinion. This thread was started by a PTI supporter and referenced Geo/Jang. Which part of this news you are finding fake? This news has credited current government for bringing trade deficit down. My point was that deficit has come down due to decline in imports mainly and not due to increase in exports. If we have devalued rupee to 30% then we expect similar hike in export as well which is not a case here. Even if we get 30% increase in exports; this is not a good deal because it brought huge inflation. Neither this nor previous governments were able to increase exports. Since Musharaf era we are having huge shortfall in energy and severe law and order problem. This is the only government last ten years which do not have these problems therefore we expect economy to improve dramatically now.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اب پٹواری بھی دوسروں کے دماغی طعنے تو قیامت کے علامات ہیں۔

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ اگر پاکستان کے برآمدات 300 ارب ڈالرز ہوجائے تب بھی دل کو خوش رکھنے کے کیے آپ نے یہی کہنا ہے کہ روپے کی قدر کم تھی اسلیے برآمدات بڑھے ہیں۔
بلی کو خواب میں چھچھڑ ے - جس دن تین سو ارب ڈالر ہوئی اس دن بولنا - تیس فیصد روپے کی قدر گرا کر تیس فیصد ایکسپورٹ بنتی ہے کریڈٹ اس پر جائے گا جس دن اس سے اوپر ہو گی - نمبرز دیکھ لو نون لیگ نے آخری سال دس فیصد روپے کی قدر گرا کر دس فیصد ایکسپورٹ بڑھائی - میں اس کا انہیں کوئی کریڈٹ نہیں دیتا - روپے کی قدر گرا کر ایکسپورٹ بڑھانا کوئی کمال نہیں ہے اس سے عوام کا مہنگائی کی وجہ سے خون نچوڑا جاتا ہے -