samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Doesn't make it some sense ?
اس بات پر تو میرا بھی یہی کنسرن ہے. یہ عجیب و غریب قسم کی بات ہے. اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ نواز شریف ٣٠ دن کہ لیے استعفیٰ دے یا چھٹیوں پر چلا جائے تاکہ وہ تحقیقات پر اثر انداز نہ ہو. نواز شریف اگر ایسا کر بھی لے تو سارے وزیر، افسران اور اسٹیٹ مشینری تو اسی کی لگائی ہوئی ہے تو تیس دن کہ استعفیٰ سے بھلا خان صاحب کو کیا فائدہ ہوگا؟ میں پہلے بھی یہاں لکھ چکا ہوں کہ خان صاحب کو استعفیٰ کا مطالبہ کرنے کہ بجاۓ ناقص گورننس اور دھاندلی کی بنیاد پر مڈ ٹرم الیکشن اور انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کرنا چاہیے تھا. اور ظاہر ہے کہ یہ دونوں مطالبات منظور ہونگے تو اسمبلی بھی تحلیل ہونگی اور وزیراعظم بھی رخصت ہوگا. محض استعفیٰ کا مطالبہ شاید خان صاحب کی ضد ہے جسکا کوئی فائدہ نہیں ہونا
بلکل صحیح بات ہے میرے بھائی۔
مگر پھر یہ بھی تو دیکھیں کہ اگر نواز شریف استعفی دے بھی دے اور اس کی ہی پارٹی کا کوئی اور بندہ وزیراعظم بن جائے تو وہ عمران خان کو کیسے قبول ہو سکتاہے؟
ن والوں نے تو نواز شریف کو ہی فالوکرنا ہے۔
تو پھر یہ مطا لبہ جس پر سارا ڈیڈ لاک ہے کیا درست ہے؟
جبکہ باقی سارے مطالبات مان بھی لیے گے ہوں۔ تو اب لوگوں کو کیوں پھر خراب کر رہے ہیں؟