Hello, is there any issue, i dont see any thumbnail for any post in siasi video/Daily talk shows.
-------------------------
ماڈ جی یہ تھمب نیل کو کیا کر دیا ہے کے بلکل ہی فوت ہو کر غائب ہو گۓ ہیں .. تھمب نیلز سے تھریڈ پڑھنے والوں کو اٹریکٹ کرتی ہے .. یوں تو سب تھریڈز ہی باہر سے بلینک ہو چکی ہیں جو کے بورنگ ہے
اگر ہوم پیج پر تھمب نیل نظر آتا ہے تو تھریڈز سیکشن میں کیا ہوا کے سب غائب ہیں .
. یہ پھر کوئی تجربہ کیا ہوگا آپکی ٹیم نے ..:doh:........
They aren't working on main page?
They aren't working on main page?
جناب عرض کیا ہے کے ہوم پیج پر ہی صرف تھریڈز کے تھمب نیل نظر آ رہے ہیں لیکن اسکے علاوہ کسی سیکشن میں تھمب نیل نظر نہیں آرہے .. سب ہی ایک طرح سے بلینک ہو گۓ ہیں سکرین شاٹ دیکھیں .. اسی لیے یہ تھریڈ توجہ دلانے کوبنائی گئی ہے .. نوٹس لیں اور اسکو درست کریں اس لیے کے تھمب نیلز ہی تھریڈ کی طرف اٹریکٹ کرتے ہیں .. اس طرح تو کوئی پہلے والی تھریڈ لسٹ میں ڈھونڈھنا مشکل ہے پلس بورنگ بھی ہے ..
Thank you.
![]()
Thank you very much, the issue has been fixed. All thumb nails are back to normal now.complain has been forwarded to the webmaster
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|