Aamir Ayoub
Senator (1k+ posts)
اگر صابر شاکر امریکہ میں کسی بس کا کنڈکٹر لگ جائے تو جتنی دیر میں اس نے سٹاپ کا نام بتانا ہے اور لوگوں کو سمجھ آنی ہے بس نے دو سٹاپ آگے نکل چُکا ہوناہے۔
https://twitter.com/x/status/1313755563797381120
صابر شاکر امریکا کی وہ ریاستیں بتاتے ہوئے جن کے بارے میں خود امریکیوں کو بھی علم نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1313563068715147266
صابر شاکر کی جانب سے امریکہ میں شامل کی جانے والی نئی ریاستوں کے نام سن کر امریکی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ان ریاستوں کو امریکہ میں شامل کرنے پر صدر ٹرمپ کا اظہار تشکر امریکی شہریوں کا صابر شاکر کو امریکہ کا اعزازی نائب صدر بنانے کا مطالبہ
https://twitter.com/x/status/1313620464749678592
انگلش اور کرتوت دیکھیں جائیں تو اداکارہ مِیرا اور ARY کا صابر شاکر دونوں حقیقی بہن بھائی ہیں
https://twitter.com/x/status/1313728853899124736
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hDlTyy2.jpg
Last edited by a moderator: