The Solution of the Problem of SINDH. ( Spartacus )

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South.
...............................................( Spartacus)....................................
 
Reactionary

Politcal Worker (100+ posts)
the long term solution is for pakis to rid themselves of "jahalath" and "anpar" mentalities that provide the foundation for such foolish violence
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
The division of the Sindh province i.e. Sindh-North and Sindh-South , is the solution of the problem of SINDH. ( Spartacus )

The division of the Sindh province i.e. Sindh-North and Sindh-South , is the solution of the problem of SINDH. ( Spartacus )

Sindh
should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South. ( Spartacus)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Muhajir Province

دد ،1990 سے 1992 تک نواز شریف حکومت نے اپنے اتحادی ایم۔ کیو۔ ایم پر مسلسل زور ڈالا کہ آدھے سندھ کو اُردو صوبہ بنادیا جائے جس میں دریائے سندھ کے مشرق کا سارا علاقہ اور کراچی، کوٹری اور سکھر شامل ہوں گے۔ کیونکہ مسلم لیگ اور اتحادیوں کی نیشنل اسمبلی میں دو تہائ اکثریت تھی اسلئے یہ کرنا حکمومت کیلئے آسان تھا۔ لیکن ایم۔ کیو۔ ایم نے جب اس تجویز کو سرے سے مسترد کردیا تو حکومت نے ایم ۔ کیو۔ ایم کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا۔ اُسوقت سربراہِ افواج جنرل آصف نواز بھی یہی چاہتے تھے۔ (یہ خبر بڑی تفصیل کے ساتھ 1992 میں جنگ اخبار میں شائع ہوئ تھی)
چنانچہ اُنہوں نے ایم۔ کیو۔ ایم حقیقی پسِ پردہ تشکیل دی اور اس ایم۔ کیو۔ ایم حقیقی کی زبان سے مہاجر صوبہ کا نعرہ لگوادیا ۔ لیکن آج ملک اور بالخصوص سندھ میں جو صورتِ حال ہے اُس کے پیشِ نظر کیا یہ کہنا غلط ہو گا کہ حکومت نادانستہ طور پر مہاجروں کو نئے صوبہ کی طرف دھکیل رہی ہے۔ مشرقی پاکستان الگ نہیں ہونا چاہتا تھا لیکن ہم نے اُسے مجبور کیا۔

اب دوبارہ مہاجروں کے صوبے کانعرہ بلند ہوا ہے جس پر پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی تقسیم کے حامی قوم پرستوں اور پیپلز پارٹی کو سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہزارہ اور سرائیکی صوبہ برحق ہے تو مہاجر صوبہ پر شور و غوغا کیوں؟

What a wonderful production of Devil's mind
blame it on NS Aur Apna Kam Bhi Nikalo

Now blame PPP for Jinah pur conspiracy...
 
Bilal_Mushi

Minister (2k+ posts)
Ticket katawoo aur bharat rawana ho jawoo..... Sonia Ghandhi Aslaa bardaar logoo ka intazaar kar rahi hay.

Ohhh Mohajirs .....Please...Please...

SELL ONE OF YOUR COMPUTER

SELL ONE OF YOUR MOTORCYCLE

SELL ONE OF YOUR HOUSE

SELL ONE OF YOUR SHOP

SELL ONE OF YOUR FACTORY

For what ??

BUY LEGAL ARMS

- to protect your family

-to protect your shops

-to protect your relative

-to protect your generation

SPARTACUS

The division of the Sindh province i.e. Sindh-North and Sindh-South , is the solution of the problem of SINDH. ( Spartacus )

Sindh
should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South. ( Spartacus)
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
The division of the Sindh province i.e. Sindh-North and Sindh-South , is the solution of the problem of SINDH. ( Spartacus )

Sindh
should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South. ( Spartacus)
 
hawk eyed

MPA (400+ posts)
Good idea but there were Military Operation in Sindh before but did not work .
That is why I am suggesting that.......
The division of the Sindh province i.e. Sindh-North and Sindh-South , is the solution of the problem of SINDH. ( Spartacus )

Try this once for 5 years . If this will not work we would make again one SINDH.

sindh is not a toy to play with...just sit back and sleep you must not be exerting your tiny brain :baby:
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South.
...............................................( Spartacus)....................................

What I demanded long ago ....LOL

Sindh should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South.
...............................................( Spartacus)....................................
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South. ( Spartacus)

What I said long before .....LOL
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق وزاء سمیت کچھ سابق اراکین اسبملی اور رابطہ کمیٹی کے اراکین نے نیویارک میں سندہ میں انتظامی بنیاد پر الگ صوبے کا مطالبہ کردیا ہے۔
انہوں نے مجوزہ صوبے کو جنوبی سندھ کا نام دیا ہے۔ تاہم وہ یہ نہیں بتا سکے کہ اس نئے صوبے کی جغرافیائی حدود کیا ہوں گی تاہم انہوں نے سندھ کو جنوبی اور شمالی حِصّوں میں انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا پر زور الفاظ میں مطالبہ کیا۔

نیویارک میں ایم کیو ایم کے آدھ درجن سے زائد سابق منتخب اراکین اسمبلی اور زونل کیمٹی کے سابق اراکین نے، جو اب بھی ایم کیو ایم کے بنیادی ممبران ہیں، کہا کہ ان کے الگ صوبے کا مطالبہ کرنے میں ایم کیم ایم یا متحدہ کی قیادت یا پارٹی کا کوئي عمل دخل نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایم کیم ایم کی قیادت سے درخواست کر رہے ہیں کہ وہ سندھ کی شہری آبادی کی اکثریت کے مطالبے پر توجہ دیتے ہوئے جنوبی سندھ نامی صوبے کے قیام کی حمایت کریں۔
یہ باتیں سنیچر کی شام نیویارک کے علاقے جیکسن ہائیٹس کے ایک ریستوران میں ایم کیو ایم کے کراچی کے سابق ڈپٹی میئر، دو سابق صوبائی وزراء اور دو ایم این اے اور آدھ درجن بھر سابق رابطہ کیمٹی اور ارگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے ایک پریس کانفرس کے ذریعے کی۔

متحدہ کے کراچی کے سابق ڈپٹی میئر متین یوسف نے آٹھ صفحات پر مشتمل اردو میں لکھی ہوئي پریس تقریر پڑھتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے جہاں ملک میں مزید صوبوں کی بات کی جارہی ہے، اس سلسلے میں اسمبلیوں میں قراردادیں منظور کی جارہی ہیں، قانون سازی کی جارہی ہے، ایسے میں سندھ میں بھی ایک اور صوبے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے ان سابق منتخب نمائندوں کا کہنا تھا کہ سندھ میں شہری علاقوں کی آبادی پچاس فی صد سے زیادہ ہے اور سندہ کی شہری آبادی سندھ کے محصولات کا پچانوے فی صد سے زیادہ حصہ پیدا کرتا ہے لیکن اختیارات میں اس کا حصہ پانچ فی صد سے بھی کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کے شہری عوام کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، وہ موجودہ نظام اور حکومتی ڈھانچے سے مایوس ہوچکے ہیں اور اب اپنے حقوق کے حصول کے لیے نئے صوبے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مہاجر صوبے کی بات کر رہا ہے تو کوئی کراچي کے صوبے کی۔
متحدہ کے سابق اراکین اسبملی نے اس موقع پر موجود میڈیا کے اراکین سے کہا کہ وہ ميڈیا کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی پر یہ زور دلانا چاہتے ہیں کہ وہ سندھ میں شہری عوام کے جائز مطالبے جنوبی سندھ صوبے کی حمایت کریں۔

ان اراکین نے سندھ میں نئے صوبے کے قیام کے مطالبے کی سندھ اسبملی میں قرارداد مذمت کی متحدہ کے اراکین کی طرف سے حمایت کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہم آج آپ کے ذریعے واضح طور پر اور دو ٹوک انداز مین دنیا کے سامنے جنوبی سندہ صوبے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے صوبے انتظامی بنیادوں پر بنیں اسی لیے ہم کسی مہاجر صوبے یا کراچي کے صوبے کی حمایت کے بجائے چاہتے ہیں کہ موجودہ صوبہ سندھ کو مساوی طور پر دو انتظامی یونٹوں میں تقسیم کردیا جائے: یعنی بالائي یا اپر سندھ اور لوئر یا زیریں سندھ یعنی جنوبی سندھ میں تقسیم کردیا جائے۔

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے پس منظر میں دیوار پر اس نعرے کے ساتھ جینے کا منصوبہ ہوگا ، رہنے کو جب صوبہ ہوگا کے نیچے صدرن سندھ پراونس موومنٹ کے نام سے ایک نقشہ بھی لگایا ہوا تھا جس پر کراچي اور حیدرآباد سمیت تھرپارکر، میرپور خاص، بدین اور ٹھٹہ جنوبی سندھ میں شامل دکھائے گئے تھے۔
انہوں نے بی بی سی اردو کی طرف سے یہ سوال کہ ایسے مطالبے کی صورت میں اندرون سندھ میں رہنے والی اردو بولنے والی آبادی کیلیے مشکلات پیدا ہوں گی یا لسانی خون خرابے کے راستے کھول سکتا ہے کے جواب میں کہا کہ غلامی ختم کرنے کیلیے قربانیاں تو دینی پڑتی ہیں۔

نیویارک میں سنيچر کی شام جنوبی سندھ کے مطالبے کی پریس کانفرنس کرنے والوں میں دو سابق اراکین قومی اسبملی رفیق عیسانی اور فرخ نعیم صدیقی، دو سابق وزراء عارف صدیقی اور عابد اختر، سابق ایم پی اے ایس معین الدین، سابق ڈپٹی میئیر کراچی متین یوسف اور ایک سابق زونل انچارج مسعود نبی خان شامل تھے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/05/120513_mqm_sindh_a.shtml
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
Sindh should be divide with 26th parallel north , upper part Sindh-North and lower part Sindh-South.
...............................................( Spartacus)....................................

Whats your logic? How will that solve any problem?
Our no.1 problem is MQM, and its terrorism in Karachi.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Karachi ko ajj MQM ne khoon mein nehla diya, sirf ek rally jo Muhajir soobe ke mutalbe ke khilaf thi.

Altaf Hussain India daffaa ho ja. Begherat, karachi ko khoon mein nehla diya zalim ne.

Roshnion ke sheher Karachi ko MQM ne tabah ker diya.
 
Last edited:

salaudin

Senator (1k+ posts)
MQM aur MQM kay chahnay waloon ki India wapis chalay jana chayay....abhi Sindh divide karnay ki baat kar rahay hain baad men woh sab kuch alag hi kar laingay.
I am all for smaller administrative division but not on ethnic bases.