The Most Beautiful Places in the World 2015

Mobeen Ahmad

Voter (50+ posts)
اے کاش کہ پاکستان میں موجود ٹوورزم پلیسز کو بھی حکومتوں کی جانب سے توجہ ملے۔ خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان کے علاقے دنیا میں جنت کے منظر پیش کرتے ہیں۔ اللہ نے پاکستان کو بہت خوبصورتی دی۔ لیکن سیاستدانوں اور خود عوام نے تباہ کررہی ہے۔
پنجاب کے خوبصورت علاقے جہاں فصلوں کی خوبصورتی ہوتی تھی پانی کی کمی کی وجہ سے اب مانند پڑ رہی ہے۔
 
nesha

Minister (2k+ posts)

Govt ka dimagh is taraf jaata hi nhy hai. Tourism industry ki taraf dehan dya jaay to Pakistan bht ameer ho skta hai.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ اس ملک کو طالبانیت اور ملائیت کھا گئی. یا تو فساد منا لو یا پھر سیاحت سے اربوں ڈالرز کما لو؛ دونوں کام اکٹھے نہیں چل سکتے