Faria Chodhry
Banned
The Most Beautiful Places in the World 2015(clap)
Govt ka dimagh is taraf jaata hi nhy hai. Tourism industry ki taraf dehan dya jaay to Pakistan bht ameer ho skta hai.اے کاش کہ پاکستان میں موجود ٹوورزم پلیسز کو بھی حکومتوں کی جانب سے توجہ ملے۔ خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان کے علاقے دنیا میں جنت کے منظر پیش کرتے ہیں۔ اللہ نے پاکستان کو بہت خوبصورتی دی۔ لیکن سیاستدانوں اور خود عوام نے تباہ کررہی ہے۔
پنجاب کے خوبصورت علاقے جہاں فصلوں کی خوبصورتی ہوتی تھی پانی کی کمی کی وجہ سے اب مانند پڑ رہی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|