The judgement day is near!

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
STOP!

You are misinterpreting and confusing it. STOP doing that whether you're doing it intentionally or out of ignorance. Read my posts again.

Why are you hellbent on rejecting the Hadiths and making it a matter of the knowledge of the unseen. NOBODY IS CLAIMING KNOWLEDGE OF THE UNSEEN = NOBODY. Only Allah knows the knowledge of the unseen.

As for the references
https://sunnah.com/bukhari/92

Prophet Muhammad (SAWW) was sent as an example for humanity and his every action, every saying was according to the will of Allah (SWT). Prophet Muhammad (SAWW) never did anything out of his own thinking and wouldn't say anything if it wasn't according to the will of Allah(SWT).

There are some hadiths that are weak and some have very strong chain of narration. You can't reject hadiths because you don't like some. Read this
https://www.islamicity.org/forum/fo...e=to-reject-the-hadith-is-to-reject-the-quran

I don't have any intention to argue with you over this. I didn't expect this honestly, i shared this so we can be warned and become better Muslims. Wallahi, it scared me how i was sleeping in worldly desires and had forgotten that the DAY is coming like it will be a billion years from now.

The video is an interpretation and it could be wrong but it should make you think.

بھائی اپنے دعوے کے حق میں قرآن سے کوئی دلیل بھی تو دیں۔ اگر قیامت کی نشانیاں وحی کے ذریعے ملیں تو وہ قرآن کی کس آیت میں ہیں۔ میں نے تو قرآن کی آیت پیش کی ہے آپ بھی پیش کر دیں۔ ہر مسلمان کا کامل یقین ہے کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے۔تو یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالی کے منع کرنے کے باوجود آپﷺ نے قیامت کی نشانیاں بتا دیں۔ آپ دراصل اُن لوگوں کا دفاع کر رہے ہیں جن لوگوں نے من گھڑت کہانیوں کو صحیح حدیث قرار دیا۔ اللہ کی طرف سے جو بھی وحی نازل ہوئی وہ قرآن میں موجود ہے اور آپ ﷺ نے نہ تو اُس میں اضافہ کیا اور نہ ہی کوئی تبدیلی۔ آپ بخاری اور مسلم وغیرہ کے دفاع میں قرآن سے انکار کر رہے ہیں۔ دجال کا ذکر تبدیل شدہ تورات میں ہو گا لیکن قرآن میں نہیں ہے۔اللہ تعالی نے قرآن کو فرقان کہا ہے۔ حدیث وہی صحیح قرار دی جا سکتی ہے جس کی تصدیق قرآن کرتا ہے۔اگر آپ کی نظر میں قرآن کے مقابلے میں بخاری اورمسلم صاحب سچے ہیں تو آپ کا دین آپ کو مبارک ہو۔ آپ سے بحث کرنا وقت ضائع کرنا ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے وحی میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔ اِس بات کی دلیل میں چند آیات اورپیش کر رہا ہوں۔ یقیناً صرف آپ کے لئے نہیں بلکہ تمام فورم ممبرز کے لئے۔ جس کو سمجھ آتی ہے مان لے جس کو نہیں آتی وہ نہ مانے ۔ کسی پر کوئی زبردستی نہیں ہے۔
17-73-75.jpg

69-43-47-d.jpg

10-15-w.jpg
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
STOP!

You are misinterpreting and confusing it. STOP doing that whether you're doing it intentionally or out of ignorance. Read my posts again.

Why are you hellbent on rejecting the Hadiths and making it a matter of the knowledge of the unseen. NOBODY IS CLAIMING KNOWLEDGE OF THE UNSEEN = NOBODY. Only Allah knows the knowledge of the unseen.

As for the references
https://sunnah.com/bukhari/92

Prophet Muhammad (SAWW) was sent as an example for humanity and his every action, every saying was according to the will of Allah (SWT). Prophet Muhammad (SAWW) never did anything out of his own thinking and wouldn't say anything if it wasn't according to the will of Allah(SWT).

There are some hadiths that are weak and some have very strong chain of narration. You can't reject hadiths because you don't like some. Read this
https://www.islamicity.org/forum/fo...e=to-reject-the-hadith-is-to-reject-the-quran

I don't have any intention to argue with you over this. I didn't expect this honestly, i shared this so we can be warned and become better Muslims. Wallahi, it scared me how i was sleeping in worldly desires and had forgotten that the DAY is coming like it will be a billion years from now.

The video is an interpretation and it could be wrong but it should make you think.
سٹین بھائی ۔ میری سمجھ سے باہر ہے کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ کیا آپ کو قرآن کے فرقان ہونے پر شک ہے؟

25-1.jpg

اور آپ نے منکر حدیث کا فتوا بھی صادر کردیا۔ میں نے کب حدیث سے انکار کیا ہے۔ میں تو یہ کہ رہا ہوں کہ حدیث کے درست ہونے کی تصدیق قرآن کرے گا کیونکہ قرآن کو یہ مقام اللہ تعالٰی نے دیا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بخاری صاحب ، مسلم صاحب اور باقی اماموں نے حدیث کو صحیح یا رد کرنے کا اختیار کہاں سے لیا۔ حدیث کتنی بھی متواتر کیوں نہ ہو اور سند کتنی بھی مظبوط کیوں نہ ہو ۔ فیصلہ کے اختیار صرف اور صرف قرآن کو ہے۔پوری دنیا کے علماء اور تمام مسلمان بھی اکٹھے ہو کر کوئی حکم دین اسلام میں شامل نہیں کر سکتے جس کی تصدیق قرآن نہیں کرتا۔

12-111.jpg

سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ حضرت محمدﷺ کی زندگی تمام مسلمانوں کے لئے بہترین نمونہ ہے۔ اور قرآن میں بھی کئی ایک جگہ پر کہا ہے کہ اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو۔ اس کے ساتھ ساتھ اِس بات پر بھی سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ آپﷺ نے اپنی تمام زندگی اللہ کے احکام کے مطابق گزری اور اگر بخاری صاحب یا مسلم صاحب اپنی کتاب میں کہتے ہیں کہ آپﷺ نے ایسا حکم دیا جو قرآن کے منافی ہے تو ہمارے ایمان کا تقضا ہے کہ ہم اُن کی بات رد کردیں۔ اِس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم حدیث کو رد نہیں کر رہے بلکہ بخاری صاحب اور مسلم صاحب کے دعوے کو رد
کررہے ہیں۔ منکر حدیث وہ ہو گا جو ایسی حدیث کا انکار کرے جس کی تصدیق قرآن بھی کرتا ہے۔

42-21.jpg

45-6.jpg

2-79.jpg

5-44-45-47.jpg

میرا خیال ہے کہ مزید بحث کی ضرورت نہیں اور نہ ہی میرا مقصد آپ کو قائل کرنا ہے۔ آپ نے ویڈیو پوسٹ کی اور اپنے دلائل پیش کئے اور میں نے بھی اپنے نقطہ نظر کی دلیل میں قرآن کی آیات پیش کئے۔ اَب یہ پڑھنے والوں پر چھوڑ دینا چاہئے کہ وہ اپنی عقل، فہم اور تحقیق کے مطابق کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
 
Last edited: