Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
Yahi to nahin kiya....jo le doobi hai IK Aur pti ko :( now the last move he will do is to tell his supporters to start a phada with police...mark my words.
اصل میں عمران کو سیاست کی سمج ہی نہیں آئی ...اسٹیبلشمنٹ اور عمران نے سوچا ہو گا کے جیسے ہی وہ یہ مارچ کرے گا ساری سیاسی جماتیں اس کے ساتھ مل جایں گی ،لیکن اس دفع دونو سے غلطی ہو گئی ،پاکستان بدل چکا ہے اور اب ایک ایسا طبقہ پیدا ہو چکا ہے جو پاکستان میں ہر قسم کا انقلاب صرف اور صرف پارلیمنٹ کہ ذریے لانا چاہتا ہے