Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
زندہ لکھ کا اور مردہ سوا لاکھ کا،میں گزشتہ ٣ سالوں سے اس فورم پر ہمیشہ ممتاز قادری کی پھانسی کی مذمت کی ہے ،سزا لازمی ہونی چا ے تھی مگر موت کی نہیں ،دس پندرہ سال جیل میں رہتا تو لوگ استہ استہ بھول جاتے ،مگر اس پھانسی نے اس کو اگلے ١٠٠. سال کے لئے زندہ کر دیا ہے ،اب ایسے واقیات میں اضافہ ہو گا نہ کے کمی .جتنی کم عقلی سلمان تاثیر ،ممتاز قادری نے دکھائی اتنی ہی حکومت اور عدالت بھی نکلی .
جتنی کم عقلی سلمان تاثیر ،ممتاز قادری نے دکھائی اتنی ہی کم عقل ملا برادری نکلی
یہ ملا برادری کی رسم تاجپوشی ہوئی ہے
جنہوں نے اس قوم کو صرف خود کش بمبار اورجہالت دی ہے
بجاۓ ٹھیک طریقے سے آگے لے کر جانے کے ، ہر الٹا کام کیا ہے
حتی کہ امریکہ کی جنگوں میں مشرف حکومت کی مدد بھی کی ہے ، لیکن مانتے نہی ، چھوٹے ہیں